Kaleem Solar Installation
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kaleem Solar Installation, Health/Beauty, Karachi.
ہم صرف سولر نہیں لگاتے...
ہم مکمل الیکٹریکل حل دیتے ہیں 💡
✓ Solar Installation
✓ 3 Phase Electrical Work
✓ Professional Team
✓ Quality Guarantee
ایک ہی جگہ سے مکمل کام کروائیں
03411377310
02/10/2026
☀️ Solar System ki Tayari ☀️
ایک اور سولر سسٹم کی تیاری شروع ہے۔
الیکٹریکل پینل کے لیے تمام میٹریل تیار کر لیا ہے، CHINT بریکر، پروٹیکشن میٹر اور سیفٹی ڈیوائس شامل ہیں۔
انشاءاللہ جلد انسٹالیشن کا کام شروع ہوگا ✅
📞 03411377310
⚡ Electrical Panel Work ⚡
الیکٹریکل ڈی بی پینل میں وائرنگ کا کام جاری ہے۔
تمام بریکر اور وائرنگ پراپر طریقے سے لگائی جا رہی ہے، کیبل ٹائی لگا کر نیٹ اینڈ کلین کام کیا جا رہا ہے۔
صاف ستھرا اور محفوظ الیکٹریکل کام ✅
📞 03411377310
✅ Solar Structure Work Complete ✅
الحمدللہ سولر پینل کا اسٹینڈ کا کام مکمل ہو چکا ہے، پراپر پینٹ بھی کر دیا ہے۔
صاف ستھرا اور مضبوط کام، پائیدار سسٹم ☀️
📞 03411377310
✅ Solar Structure Work Complete ✅
الحمدللہ 4 سولر پینل کا اسٹینڈ کا کام مکمل ہو چکا ہے، پراپر پینٹ بھی کر دیا ہے۔
اب اس کے پائے سیمنٹ سے پکے کیے جائیں گے تاکہ اسٹینڈ بالکل مضبوط ہو جائے۔
اب 2 پینل والے اسٹینڈ پر کام جاری ہے۔
صاف ستھرا اور مضبوط کام، پائیدار سسٹم ☀️
📞 03411377310
30/09/2026
☀️ سوال برائے سولر انسٹالیشن حضرات ☀️
اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سولر صرف 1.38kW دے رہا ہے، جبکہ گھر کا لوڈ 2.43kW ہے۔
یہ پیک آور ہے، دوپہر 12 بجے کا ٹائم ہے۔
میرے پاس 6 سولر پینل لگے ہوئے ہیں، 645 واٹ والے۔
اس ٹائم پر کم از کم 2.2kW سے 2.5kW بجلی بننی چاہیے، لیکن یہ 1.3kW سے اوپر نہیں جا رہا۔
سولر انسٹالیشن حضرات سے میرا سوال ہے کہ یہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟
رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ۔
☀️ Solar L2 Stand Support Work ☀️
اس جگہ پر ہوا بہت زیادہ ہے، جس کی وجہ سے L2 اسٹینڈ میں بہت لچک تھی۔
اس لیے بیچ میں ایک سپورٹ دی جا رہی ہے، اور زمین سے بھی سپورٹ دیں گے تاکہ یہ مکمل فکس ہو جائے۔
مضبوط کام ہی پائیدار سولر سسٹم کی ضمانت ہے۔
📞 03411377310
☀️ Solar L2 Stand Support Work ☀️
L2 اسٹینڈ کو سپورٹ دے رہے ہیں اور مضبوط کر رہے ہیں۔
بیچ میں اضافی سپورٹ دی جا رہی ہے تاکہ L2 اسٹینڈ اور مضبوط ہو جائے۔
مضبوط اسٹینڈ، پائیدار سولر سسٹم۔
📞 03411377310
🌙 Night Work - Solar Panels Installation 🌙
الحمدللہ! رات کے وقت بھی چھت پر سولر پینلز کے اسٹینڈ کی فٹنگ کا کام جاری ہے۔
دن ہو یا رات، کام وقت پر مکمل کرنا ہی ہماری پہچان ہے۔
مضبوط اسٹینڈ، پائیدار انسٹالیشن۔
📞 03411377310
26/09/2026
🎉 Alhamdulillah Project Completed 🎉
Sine Wave Sigma 8000SP Hybrid Inverter سسٹم مکمل طور پر انسٹال اور آن کر دیا گیا ہے۔
صاف ستھری وائرنگ، پروفیشنل فٹنگ اور مکمل ٹیسٹنگ کے ساتھ۔
کلائنٹ کی مسکراہٹ ہی ہماری اصل کمائی ہے۔
📞 03411377310
