𝙋𝙖𝙠𝙝𝙩𝙪𝙣𝙠𝙝𝙬𝙖 𝙈𝙖𝙥
Follow the 𝑷𝒂𝒌𝒉𝒕𝒖𝒏𝒌𝒉𝒘𝒂 𝑴𝒂𝒑 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbDlhfZ3mFY9b0jPfN2Q
08/10/2026
08/10/2026
08/10/2026
Jerusalem 🇵🇸
بیٹے نے باپ کو آئی فون 18 نہ لے کر دینے پر خودکشی کی اداکاری کرکے ڈرانا چاہا لیکن باپ تو پھر باپ ہوتا ہے😊
ہم قبائلی پاکستان کے لیے تھے پاکستان کے لیے ہیں اور پاکستان کے لیے رہیں گے
لیکن ہم تمہاری ڈالری جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے
ہم تمہیں اپنے خون کی قیمت پر باہر جزیرے خریدنے نہیں دیں گے، فلیٹس خریدنے نہیں دیں گے، ہمارے خون سے آپ ڈالر نہیں کماؤ گے
ہم ہر اس عمل سے بغاوت کریں گے جس کی قیمت ہمارا سر ہو
سہیل آفریدی
بھارت کے ایک گاؤں میں لکشمی بانو ٹائروں کی مرمت کرتی ہیں۔ یہ کام ان کے والد نے انہیں سکھایا تھا، جو ان کے انتقال کے بعد ماں بیٹی کے گھر کا واحد سہارا بن گیا۔ لکشمی سے ملیے جسوندھر سہگل کی اس رپورٹ میں۔
#بھارت #خواتین #محنت #خودمختاری #حوصلہ
*مستونگ// چوروں کی دیدہ دلیری، صبح سویرے ڈی سی ہاوس کے سامنے موٹرسائیکل چھین کر فرار، آج صبح ساڈے 8 بجے کے وقت دو نقاب مسلح ملزمان نے کلی ٹل دریخان کے رہائشی نوعمر لڑکا عزیر مشوانی سے ڈی سی ہاوس کے سامنے چوک پر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے، پولیس ذرائع نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہیں۔
06/10/2026
رافضی شیعہ حوثی خود ساختہ چیف اف اسٹاف وڑ گیا۔
یمن: حوثی چیف آف ارمی سٹاف یوسف المدانی کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاعات
صنعاء: یمن سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رافضی شیعہ حوثی ملیشیا کے اعلیٰ فوجی کمانڈر میجر جنرل یوسف حسن المدانی، المعروف ’’ابو حسین‘‘ کو فضائی کارروائی میں نشانہ بنائے جانے اور ان کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
یوسف حسن المدانی کو حوثی گروپ نے 16 اکتوبر 2025ء کو محمد عبدالكریم الغماری کی جگہ اپنی فوجی افواج کا چیف آف اسٹاف مقرر کیا تھا۔ اس تقرری کی تصدیق متعدد ذرائع نے کی تھی۔
تاہم 22 ستمبر 2026ء کو سامنے آنے والی رپورٹس میں تصدیق ھوا ھے۔ کہ صنعاء میں ایک فضائی حملے کے دوران یوسف المدانی ایک ایسے مقام پر موجود تھے جہاں مبینہ طور پر رافضی شیعہ ریاست ایرانی کے ماہرین بھی موجود تھے، اور اسی کارروائی میں ان کی ہلاکت ہوئی۔
06/10/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
صدر صوبت خان صاحب
قوم ملک دین خیل دولت خیل وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کل بروز منگل، بتاریخ 6 اکتوبر، سہ پہر 3 بجے
ناویہ کمر عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے،
Contact the business
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when 𝙋𝙖𝙠𝙝𝙩𝙪𝙣𝙠𝙝𝙬𝙖 𝙈𝙖𝙥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
