Pakistan Social

Pakistan Social

Share

Social work

05/03/2026

آج پھر پاکستان کی 25 کروڑ آبادی میں سے 24 کروڑ 99 لاکھ 99 ہزار 999 انگلینڈ کو سپورٹ کر رہی اور جذباتی بھی ہے کہ انگلینڈ جیتے گی لیکن میرے بھائی میں ٹیموں کا نچوڑ نکال کر فیصلہ کرتا ہوں اور یہ بھی بتا دو 24 کروڑ عوام جو نہ کرسکے گی وہ میں اکیلے انڈیا کیلئے کر جاوں گا 👀
اس ایک بندے کی سکرین شارٹ سنبھال کر رکھ لیں کہ انڈیا فاہنل کھیلے گی 💯
کیونکہ لوگ ہیں جذباتی میں اور میں نے دونوں ٹیموں کا نچوڑ نکال لیا ہے

02/03/2026

headlines rat 3:00

02/03/2026

صہیونی امریکی جارحیت کے نتیجے میں ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اپنے چند ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے

02/03/2026

ایران/ امریکہ اسرائیلی جنگی
ایرانی حملے میں اسرائیلوں کا جہاز سے ہنگامی انخلا

02/03/2026

شعیب اختر نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا مطالبہ کردیا
شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ٹیم کی کپتانی کیلئے اس وقت سب سے بہترین اپشن فخرزمان ہے یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہئے تھا اگلے ورلڈ کپ کوسامنے رکھتے ہوےفخرزمان کو کپتان بناکر نوجوان کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا جائے عباس افریدی زمان خان معاذ صداقت عبداالصمد عرفان نیازی ٹی 20 کیلئے بہترین پلیئر ہے ان کو آگے لایا جائے شاہین نسیم شاداب نواز عثمان خان کو خدا حافظ کہا جائے ان کی کرکٹ ختم ہوگئی ہے

02/03/2026

جیو نیوز چینل ہیک، ملک دشمنوں نے پیغام جاری کردیا

02/03/2026
02/03/2026

یرو ش لم...
سب آکھو سبحان اللہ

02/03/2026

میرا داماد ہے سب سے اعلیٰ ، سابق سپن باؤلر ثقلین مشتاق اپنے داماد شاداب خان کے حق میں سامنے آ گئے۔

02/03/2026

ایران کے خلاف جنگ: ایرانی ڈرونز نے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا – اس بارے میں خیالات...

راس تنورہ میں واقع ARAMCO کی آئل ریفائنری میں لگنے والی بڑے پیمانے کی آگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو کے مطابق امکان ہے کہ یہ ریفائنری کم از کم عارضی طور پر بند کر دی جائے گی۔

یہ دراصل تہران کی نئی قیادت کی اس حکمتِ عملی کا تسلسل معلوم ہوتا ہے جس کا مقصد امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کو ناقابلِ قبول معاشی نقصان پہنچانا ہے۔

اس کے نتیجے میں یا تو امریکہ اور خلیجی ممالک کو اپنی پہلے سے ناکافی فضائی دفاعی صلاحیتوں کو مزید وسیع علاقے میں پھیلانا پڑے گا (جس سے ان کی کثافت اور مؤثریت کم ہو جائے گی)، یا پھر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، عراق اور قطر میں انہیں مزید شدید حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ ٹرمپ اور ان کے "شراکت داروں" کے لیے ایک نہایت تکلیف دہ ضرب ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ فی الحال واضح نہیں کہ اس صورتحال سے کیسے نمٹا جائے۔ ایران کی سابقہ قیادت (جسے ختم کر دیا گیا) نسبتاً کم جارحانہ اور مذاکرات کے لیے زیادہ آمادہ سمجھی جاتی تھی۔

موجودہ قیادت کے ساتھ کیا حکمتِ عملی اختیار کی جائے، یہ ابھی غیر واضح ہے۔ خوفزدہ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوئی، ملک کے اندر بڑے پیمانے پر احتجاج شروع نہیں ہوئے، اور ردعمل دن بدن زیادہ سخت ہوتا جا رہا ہے۔ جبکہ چند گھنٹوں بعد کانگریس میں بھی اندرونی سیاسی ہنگامہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Malir Karachi Mazar Khan Goth
Karachi
AZARAHMAD123