No 1 Pakistani Motivation

No 1 Pakistani Motivation

Share

human

01/11/2025

کراچی کے لئے اچھی خبر اب اگر روڈوں سڑکوں پر کرسیوں کے ساتھ پتھارے اور فالتو سامان بھی ہٹا دیا جائے تو سڑکیں کھلی ہو جائیں گی ٹریفک جام ختم ہوجائے گا پیدل چلنے والی ماں بہن سکون سے اپنے گھر جا سکے گی اس کے لئے آپ سب کا ساتھ اور تعاون چائیے ہوگا ۔

01/12/2024

ہمارے ہاں ہر نوجوان اور عورت جن کو بلیو (پورن۔ ایکس فلمیں گندی فلمیں )
دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے جس کو دیکھنے کے بعد۔۔
ہر نوجوان اس بات سے پریشان ہے کہ یار کیسے اتنے لمبے عرصے تک ایک مرد عورت پر سواری کر لیتا ہے اور فارغ نہیں ہوتا اور آخر ہم ایسا کیوں نہیں کر پاتے؟
اور کُچھ عورتوں کے ذہن بھی ایسا سوچتا ہین کہ ان فلموں کے مرد کیا لوہے کے بنے ہیں لگے رہتے ہیں۔۔۔ دیکھنے والے خارج ہو جاتے ہیں کرنے والے نہیں۔
ایسا کیسے ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ذرا سوچئے
پہلی بات تو یہ ہے کہ انگریزوں میں بھی ہر کوئی ان فلموں میں کام کرنے کے لئے راضی نہیں ہوتا یہ لوگ ایک کردار ہوتے ہیں جیسے عام فلموں مٰیں ایکٹر اور ایکڑریس ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب ایک پورن فلم ڈرائیکٹر ایک فلم بنانے کا ارادہ کرتا ہے تو سب سے پہلے
وہ مارکیٹ میں موجود مُختلف پورن ایکٹرز سے رابطہ کرتا ہے ۔
مُختلف ایکڑز سے مُلاقات ہوتی ہے اور اُن کو سکرپٹ دیکھایا جاتا ہے۔ کہ اس طرح
شوٹنگ کرنی ہے ۔۔مثلا اگر ایک سین جس میں سمارٹ لڑکی کو ایک کالے حبشی سے سیکس کرنا ہے جس کا عضو بارہ انچ لمبا ہے تو وہ اس کے لئے
خوفزدہ ہوتی ہے اور اس کے لئے ایک ٹیسٹ کا مطالبہ کرتی ہے کہ پہلے میں اس کا اندازہ کروں گی کہ کتنا میں لے سکتی ہوں اس کے بعد ایک ٹیسٹ ہوتا ہے اب جتنا وہ برداشت کر پاتی ہے اُس پیمائش کے مطابق وہ ایگریمنٹ کر لیتی ہے کہ جنسی عمل کے دوران کالا مرد میرے اندر صرف اتنا ڈالے گا اور ہوتا بھی ایسے ہی ہے کیونکہ اگر وہ کُھلی چُھوٹ دے دے تو اُس کی جان بھی جاسکتی ہے۔۔۔
اس کے علاوہ ہر طرح کی جنیست کی اقسام کے متعلق شوٹنگ کا مکمل خاکہ ایکٹرز کو پہلے سمجھایا جاتا ہے اور وہ اگر اس سے مطمن ہوتے ہیں اور رقم کا معاملہ طے کیا جاتا ہے کام جتنا مُشکل ہو رقم ریٹ اتنا ہی ذیادہ ہو گا ۔۔۔۔
اس کے بعد شوٹنگ کے آغاز سے پہلے ایک گھر کرائے پر حاصل کیا جاتا ہے
ایکٹرز کی ڈریسنگ ہوتی ہے ۔۔ اور سب سے اہم اُن کا اچھا خاصا میک اپ کیا جاتا ہے جن میں سب سے زیادہ دلچسپ جنسی اعضا اور جسم کا چہرے سے ہٹ کر مُختلف حصوں کا میک اپ شامل ہے جیسے۔۔۔۔ عورت کی اندام نہانی کے اردگرد
نیچے جو ڈارک شیڈوز ہوتی ہیں اُن کو بیس لگا کر یا کوئی اور مٹیریل لگا کر باقی جسم کے رنگ سے مشابہ کیا جاتا ہے ۔۔ جسمانی میک اپ بھی ایک لمبی بحث ہے۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ایک سے ذیادہ کیمرہ ۔۔۔ لائٹنگ کی جاتی ہے جن کا مقصد
جسم کے ہر حصے کو واضع کرنا اور پھر انسٹرکشن کے لئے ایک مرد پوز کی مکمل رہنمائی کرتا ہے پوری ایک ٹیم جس میں چھ سے سات افراد کام کر رہے ہوتے ہیں ۔۔ حتہ کہ چیخوں آوازوں کے متعلق بھی لڑکی کو کہا جاتا ہے کہ درد ہو نہ ہو مُنہ سے ایسی آوازیں نکالتی رہو۔۔۔۔ اور ذرا سی غلطی پر شوٹنگ روک بھی دی جاتی ہے۔۔ اور ایک پوز میں اگر کام مُکمل ہو گیا تو ۔۔ شوٹنگ روک کر اگلے دن
۔۔دوسرا پوز ۔۔۔اُس سے اگلے دن تیسرا پوز ۔۔۔۔
اس طرح ایک سین کم از کم چار سے پانچ دن میں مکمل فلمایا جاتا ہے۔
اور ہم لوگ ایک فلم دیکھ کر یہ سمجھتے ہیں کہ یار دیکھو ایک گھنٹے سے لگا ہوا ہے یار کیمرہ ہے جب مرضی بند کرلو جب مرضی چاہے ایک مہینے بعد وہاں سے پھر شروع کرلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس ساری تفصیل آپ کو بتانے کا مقصد صرف یہ تھا
کہ ہم کو ان فلموں سے متاثر ہو کر اپنے جسم کے متعلق نہیں سوچنا چاہئے۔کیونکہ یہ فلم ہے حقیقت نہیں بہت سی عورتیں شکایت کرتی ہیں کے ہمارے شوہر پورن فلم دیکھ کر ویسا ہی کرنے کو بولتے ہیں عضو حاص چوسنے یاکس کرنے کو بولتے ہیں پھر اسی بات پرلڑائی ہوجاتی ہےاور پھر مباشرت نہیں ہوپاتی میری نظر میں یہ اچھی بات نہیں ہے بیوی کو بیوی کا درجہ دیں بازارو عورت نہ سمجھے آج کے دور میں مرد ہو یا عورت شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ سب ہی پورن فلمیں دیکھتے ہیں فلمیں دیکھے پر ویسا کرنے کی کوشش نہ کریں حاص تور وہ لوگ گولیاں کھاتے سیکس بڑانے کے لیے یہ بہت نقصان دہ ہیں اس سے آپ موت بھی ہوسکتی ہے۔
آپ جیسے ہیں شکر کیا کریں انسان ہیں
حقیقی زندگی اور فلم میں بڑا فرق ہوتا ہے اور وہ فلمیں بھی منصوبہ بندی سے اور بڑی محنت سے تیار ہوتیں ہیں

25/11/2024
18/11/2024

شکریہ عام بھائ قاری اسمائیل شوکت شاہ حاجی خان بادشاہ عباسی بھائ لعل باز عاقب سواتی فرید بھائ اور دیگر تمام لوگ جو اہل علاقہ کے سب سے بڑے مسئلہ قبرستان کی جگہ اور ایم ایل ون کے حوالے سے اکٹھے ہوئے عمر کالونی درویش کالونی بلوچ کالونی فائن ھاوس اور سندھی مسلم سوسائٹی کی عوام کی جانب سے بہت بہت شکریہ۔

13/11/2024

سیکس لفظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں گناہ کا تصور آ جاتا ہے۔ کس قدر غلیظ انسان تھا جس نے سب سے پہلے سیکس کو گناہ کے ساتھ جوڑ دیا ۔ اور پروموٹ کیا سادھو بن جاؤ ، جوگی بن جاؤ ، برہمچاری بن جاؤ ۔ یہ گناہ والا تصور آج بھی ہمارا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ۔ حالانکہ ہزاروں سال سے انسان سیکس خوشی حاصل کرنے کے لیے کرتا رہا ہے۔ آج ہمارے معاشرے میں گھٹن کی ایک وجہ سیکس کا گناہ کے ساتھ نتھی ہونا بھی ہے۔
آج بھی نئے شادی شدہ جوڑے صبح اپنے کمرے سے آیسے باہر آتے ہیں جیسے کوئی بہت بڑا گناہ کر کے آ رہے ہوں۔ پورا ٹبر ان کو مشکوک نظروں سے دیکھ رہا ہوتا ہے ۔ میں ایسی عورتوں کو جانتا ہوں جو بچاری صرف اس وجہ سے نہاتی نہیں تھیں کہ گھر والوں کو شک ہو گا۔

10/11/2024

پاکستان میں میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلق دونوں طرف سے ڈیوٹی سمجھ کر ادا کیا جاتا یے یہی وجہ ہے کہ وہ ایک دوجے سے مطمئن نہیں ہوتے اور باہر تانکا جھانکی کرنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں۔ پسینے میں شرابور، سگریٹ پی کر ڈکارتا مرد اور لہسن پیاز کی بو میں لپٹی، گُنجل بالوں والی عورت دوران مباشرت کیسے ایک دوجے کو خوش رکھ پائیں گے؟

یہاں مرد پرجوش ہے تو بیوی ٹھنڈا گوشت بنی یوں حق زوجیت ادا کرتی ہے جیسے یہ کوئی گناہ ہو۔ یہاں جو بھی ہو شوہر کے کہنے پہ ہوتا ہے عورت کی خواہش ہو تو بھی اظہار کرنے سے گھبراتی ہے۔ اسی طرح ایک مرد اپنی عورت سے کبھی بھی اتنا فرینک نہیں ہوتا جتنا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ سے ہوتا ہے۔

اگر میاں بیوی ایک دوجے پہ مکمل اعتبار کرتے ہوۓ کھل کر اپنی اپنی فینٹسیز، فیٹش کا اظہار ایک دوجے سے کر دیں تو یقیناً ان کا تعلق بے حد خوبصورت ہو سکتا ہے جو انہیں بہت سی نفسیاتی و جنسیاتی بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ روپے پیسے کی کمی یا دیگر گھریلو مسائل کی وجہ سے ہی میاں بیوی میں جھگڑے نہیں ہوتے، اِن جھگڑوں کی وجہ ایک دوجے کو مکمل جنسی سکون نہ دینا بھی ہے۔

09/11/2024

پاکستان میں میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلق دونوں طرف سے ڈیوٹی سمجھ کر ادا کیا جاتا یے یہی وجہ ہے کہ وہ ایک دوجے سے مطمئن نہیں ہوتے اور باہر تانکا جھانکی کرنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں۔ پسینے میں شرابور، سگریٹ پی کر ڈکارتا مرد اور لہسن پیاز کی بو میں لپٹی، گُنجل بالوں والی عورت دوران مباشرت کیسے ایک دوجے کو خوش رکھ پائیں گے؟ یہاں مرد پرجوش ہے تو بیوی ٹھنڈا گوشت بنی یوں حق زوجیت ادا کرتی ہے جیسے یہ کوئی گناہ ہو۔ یہاں جو بھی ہو شوہر کے کہنے پہ ہوتا ہے عورت کی خواہش ہو تو بھی اظہار کرنے سے گھبراتی ہے۔ اسی طرح ایک مرد اپنی عورت سے کبھی بھی اتنا فرینک نہیں ہوتا جتنا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ سے ہوتا ہے۔

اگر میاں بیوی ایک دوجے پہ مکمل اعتبار کرتے ہوۓ کھل کر اپنی اپنی فینٹسیز، فیٹش کا اظہار ایک دوجے سے کر دیں تو یقیناً ان کا تعلق بے حد خوبصورت ہو سکتا ہے جو انہیں بہت سی نفسیاتی و جنسیاتی بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ روپے پیسے کی کمی یا دیگر گھریلو مسائل کی وجہ سے ہی میاں بیوی میں جھگڑے نہیں ہوتے، اِن جھگڑوں کی وجہ ایک دوجے کو مکمل جنسی سکون نہ دینا بھی ہے۔

Category

Website

Address

Baloch Colony
Karachi
75350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when No 1 Pakistani Motivation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.