Sehat Mand Pakistan
The propose of this Page is Aware cummunity about Good healthy life
28/06/2026
21/05/2026
12/05/2026
10/05/2026
*پولیو بوسٹر ڈوز مہم* 11 مئی 2026 سے پورے کراچی کی ۸۹ یوسیز میں شروع ہو رہی ہے۔ یہ ہمارے بچوں کو عمر بھر کی معذوری کا سبب بننے والی خطرناک بیماری پولیو سے محفوظ رکھنے کا ایک بہترین موقع ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کو جدید *جیٹ انجیکٹر ٹیکنالوجی* کے ذریعے پولیو بوسٹر ڈوز ضرور لگوائیں، جو محفوظ، بغیر درد اور انتہائی مؤثر ہے۔
اپنے بچوں کو آج ہی ویکسین لگوائیں اور انہیں صحت مند اور پولیو سے پاک مستقبل فراہم کریں۔
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
