Al Manaar Perfumes
We deal in all kinds of Arabic & Non Arabic Attars, Perfumes, Herbal Hair Oil & Herbal Soap.
29/09/2026
کیا آپ جانتے ہیں کہ کاروبار میں سب سے اہم چیز کیا ہے؟
کسٹمر کا Trust۔😊
اگر آپ ایک بار کسٹمر کا Trust جیتنے میں کامیاب ہوگۓ
تو اب آپکو پیڈ ایڈز پر پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں۔😍
اور یہ Trust کیسے Build ہوتا ہے؟
اسکا بس ایک جواب ہے "ایمانداری"
اپنا کام ایمانداری سے کریں، کسٹمر کو ایک لمحے کیلۓ بھی یہ احساس نہ ہونے دیں کہ اسکے پیسے ضائع ہوگۓ، کبھی کبھار کم نفع لے لیں یا مکمل نقصان برداشت کرلیں۔
لیکن کسٹمر کا نقصان نہ ہونے دیں۔
آپکا یہ ایک نقصان آپکو دس کسٹمر لا کر دے گا۔ ان شاءاللہ☺❤
28/09/2026
یہ صرف چند لائنوں پر لکھا ہوا review نہیں ہے☺
یہ میری چھ سال کی محنت کا صلہ ہے کہ لوگ پورے پاکستان سے چھوٹی سے لے کر بڑی بڑی پیمنٹس ایڈوانس بھیج کر اعتماد کرتے ہیں۔❤
اور اعتماد کیوں نہ کریں؟
الحمدللہﷻ
المنار ہمیشہ کی طرح اپنے کسٹمرز کو Value for Money پرووائیڈ کرتا ہے☺
اور کبھی بھی کسی کسٹمر کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ اسکے پیسے ضائع ہوگۓ یا پروڈکٹ مہنگا لے لیا😊❤
یہ ہی وجہ ہے کہ ہمارے اکثر کسٹمرز ریپیٹ ہوتے رہتے ہیں بلکہ دو چار مزید کسٹمرز بنا دیتے ہیں۔
یہ کسٹمرز فیسبک کو پیسے دے کر خریدے ہوۓ نہیں بلکہ محبت اور اعتماد سے جیتے ہوۓ ہیں☺
آپ سب کی بے حد محبتوں اور اعتماد کے ساتھ *المنار* نے اپنا ایک اور پروڈکٹ لاؤنچ کردیا ہے۔
*Al-Manaar Herbal Face Pack*
یہ کیا ہے، اسکے کیا فوائد ہیں، اور کن چیزوں سے تیار کردہ ہے؟
آئیے جانتے ہیں☺👇
*المنار ہربل فیس پیک* قدرتی اجزاء جیسے نیم پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، گل سرخ پاؤڈر، ملتانی مٹی وغیرہ سے تیار کردہ ایک پاؤڈر ہے جسے ایمرجنسی فیشل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔😊
اس پاؤڈر کے دو چمچ تھوڑے سے دہی یا عرقِ گلاب میں ملا کر لَیپ بنا لیں، اور چہرے پر لگا کر 10 سے 15 منٹ بعد دھو لیں۔❤
آپکا چہرہ ان شاءاللہ تروتازہ ہوجاۓ گا😊
آئلی اسکن، اوپن پورس میں کمی کیلۓ ہفتے میں کم از کم 4 بار استعمال کریں۔
قیمت انتہائ مناسب☺👇
100 گرام صرف *200 روپے* میں
(DC exclude)
ابھی آرڈر کرنے کیلۓ رابطہ کریں
03191321611
03363047796
25/09/2026
Another Day Another New Product😉
*Al-Manaar*❣️
Perfect for Females❤
22/09/2026
*For Her*🌹❣️
*Coming Soon*😊
ڈئیر بہنوں۔۔۔!
یہ دونوں تو سمجھ گئیں😍
آپ کب سمجھ رہی ہیں؟؟؟
Whatsapp: 03191321611 / 03363047796
20/09/2026
الحمدللہﷻ
کاروبار میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے،
کبھی پورا پورا ہفتہ خالی گزرتا ہے، کبھی ایک دن میں کئ آرڈرز پیک کرنے پڑتے ہیں😊
بس محنت کرتے رہیں، ہمت نہ ہاریں، کسٹمرز کو کوالٹی پرووائیڈ کریں، انکی شکایات کا ازالہ کریں
اور سب بڑھ کر اللہﷻ پر بھروسہ رکھیں۔💚
کیونکہ وہ فرماتا ہے
ان مع العسر یسرا😍❤
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
75300
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Al Manaar Perfumes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
