Ayub Kakar

Ayub Kakar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayub Kakar, Karachi.

22/06/2025

ھمارے والے مسلمان لیڈران ملک کھا گۓ کچھ بھی نہ ھوا اور کافر لیڈر نے صرف کھانا کھایا تو اس کے خلاف انکواٸری شروع،،
😂😂

30/05/2025

🤣🫣🤣

08/12/2023

۔تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 24-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

17/10/2023

استغفر اللہ

17/10/2023

میں کسی فرخ حبیب کسی صداقت عباسی کسی عثمان ڈار کو نہیں جانتا ۔خان جس کو ٹکٹ جاری کرے گا۔وہی ہمارا ہیرو ہوگا

14/10/2023

فلسطین کے سفیر کی بابر اعوان سے ملاقات
عمران خان کو پہنچانے کیلئے فلسطینی عوام کیطرف سے ایک تسبیح پیش کی جو فلسطین کی ایک بچی نے خصوصاََ عمران خان کیلئے بنا کر سفیر کو دی تھی ۔۔۔۔۔

امت مسلمہ کا لیڈر ۔۔۔۔۔

11/10/2023

اہم پیغام!!!

اگلے 72 گھنٹے فلسطین بالخصوص غزہ کے لیے بہت اہم ہیں۔
اسرائیل نے غزہ اور حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے 200,000 اضافی ریزرو کے ساتھ 100,000 فوجی جمع کیے ہیں۔
پوری امت سے گزارش ہے کہ درج ذیل دعائیں پڑھیں۔ ہم اگلے 72 گھنٹوں کے اندر ہر دعا کو 10 ملین بار اجتماعی طور پر پڑھنے کا ہدف رکھتے ہیں۔

حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

اَللّٰهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

براہ کرم اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں اور 10 ملین ہدف تک پہنچنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دشمن کی تدبیریں ہیں اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔

جزاک اللہ!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi