Sajjad Ali

Sajjad Ali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Ali, .

27/04/2025

بریکنگ نیوز
ایران کے علاقے بندر عباس میں بڑا دھماکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ بندرگاہ میں موجود فیول ٹینک پھٹنے کے نتیجے میں ہوا، جس سے وسیع پیمانے پر تباہی اور جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ زخمیوں کی تعداد 115 بتائی جا رہی ہے۔ کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
قریبی عمارتیں اور گاڑیاں بری طرح متاثر ہوئیں۔ بندرگاہ پر برآمدات اور شپمنٹس عارضی طور پر معطل کر دی گئیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔تاحال دھماکے کی اصل وجہ کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

12/07/2024

"♥️🌻"
جب چن لیا جائے تو__!!؛
چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا،“
کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے“
فقط خوش آمدید کہا جاتا ہے“

11/07/2024
11/07/2024

Ameeen Suma Ameen 🤲

10/07/2024

جنت کی خواہشمند تو ہر کوئی ہے
مگر ملی جنت کی قدر نہیں کرتے

😥😥💔

06/04/2024

Hi friends

Website