Hafiz Muhammad Shahbaz
وراثت میں چھوڑیں گےعشق نبی کی لگن ���
ہماری نسلیں بھی پکاریں گی لبیک یارسول اللّه ﷺ�
شب معراج مبارک ہو
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے
اللہ پاک سب کی مشکلیں آسان کرے ۔ آمین
آج کی حدیث 💗🥺
ایسی آیت و احادیث جو زندگی بدل دی
Rajab ka mahene ki Dua 🥰❤️
حدیث (صحیح مسلم)
آج کی حدیث 💗🥺
03/01/2026
سورۃ الانشراح (94) – آیت 5
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ:
“پس یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔”
🌸 یہ آیت بار بار دہرا کر اللہ ہمیں یقین دلاتا ہے کہ مشکل مستقل نہیں ہوتی۔
آج کی حدیث 💗😔
01/01/2026
حدیث (صحیح مسلم)
نبی ﷺ نے فرمایا:
“دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت۔”
🌿 یہ حدیث یاد دلاتی ہے کہ مومن کی اصل راحت اور کامیابی آخرت میں ہے، دنیا صرف آزمائش ہے۔
آج کی قرآنی آیت 💗🥺
Click here to claim your Sponsored Listing.
