Beyza Scent

Beyza Scent

Share

Best Quality Fragrance Place

27/03/2025

وہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں
ندامت والوں کا بھی رب ہے 🤍🤍
💞💞

27/03/2025

وہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں
ندامت والوں کا بھی رب ہے 🤍🤍
💞💞

مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا
آپ کا بھائی محمد ابوبکر صدیق

09/03/2025

السلام علیکم ورحمۃالله وبرکاتہ
Beyza Scent
بیضاء سینٹ کی اب تک کی سب سے بہترین رمضان آفر
6 ایم ایل پیکنگ میں 8 بہترین عطریات وہ بھی صرف 3000 روپے میں فری ڈیلیوری کے ساتھ

نوٹ:: اس آفر کے آرڈر 18 روزے کی سحری تک بُک کئے جائیں گے اس کے بعد عید تک Beyza Scent پر کسی قسم کا کوئی آرڈر بُک نہیں کیا جائے گا پھر ان شاءالله عید کے بعد

ڈائریکٹ واٹس ایپ پہ رابطہ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://wa.me/923092889899

Photos from Beyza Scent 's post 23/02/2025

Recommended Abaya Restock
Material: Grip
Pattern: Plain
Gender: Women's
Color: Brown
Package Includes: 1 x Classic Abaya, 1 x Hijab, 1 x Belt
Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
Rs 2350
Note:: Advance Payment krny pe Delivery Charges Free

23/02/2025

Shirt Fabric: Shamose Silk
Pattern: Embroidered
Number Of Pieces: 4 Pcs
Color: Blue
Package Includes: 1 x Top, 1 x Skirt, 1 x Dupatta, 1 x Potli
Shirt Length: 19 Inches
Shirt Chest: 21 Inches
Trouser Length: 38 Inches
Trouser Waist: 140 Inches
Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects

Rs.3150
Delivery Charges For Karachi City 200 Rupees
Out Of Karachi 350 Rupees
Note Advance Payment Krny pr Delivery bilkul Free

22/02/2025

✨ بسم اللہ الرحمن الرحیم ✨

الحمدللہ! رمضان کریم کی برکتیں سمیٹنے کے لیے Beyza Scent آپ کے لیے ایک نہایت شاندار آفر لے کر آیا ہے۔
یہ خوشبوئیں نہ صرف آپ کے لباس اور شخصیت کو معطر کریں گی بلکہ رمضان کی روحانی فضا میں تازگی کا احساس بھی پیدا کریں گی۔

🌙 رمضان اسپیشل ڈیل – 5 شاندار عطریات 🌙

ہر ایک 12ml (ایک تولہ) مقدار میں:

🔹 ╔═════❖═════╗
🔹 📦 1. Azzaro Wanted – اسپیسی اور ووڈی خوشبو، جاذبِ نظر اور دلکش۔
🔹 📦 2. David Beckham – ایلیگینٹ اور سوفٹ، روزمرہ کے لیے بہترین۔
🔹 📦 3. Sky Blue – فریش اور ایکواٹک، ٹھنڈک اور تازگی کا احساس۔
🔹 📦 4. White Oud – میٹھے عودی لمس کے ساتھ ایک منفرد خوشبو۔
🔹 📦 5. Three Flower – دلکش فلورل خوشبو، جو خوبصورتی کو نکھارے۔
🔹 ╚═════❖═════╝

💡 یہ آفر کیوں اتنی خاص ہے؟

یہ ایک ناقابل یقین آفر ہے، کیونکہ اتنی کم قیمت میں اتنے مشہور عطریات ملنا عام بات نہیں۔ بعض لوگ شاید قیمت کم دیکھ کر سوچ رہے ہوں گے کہ کوالٹی اچھی نہیں ہوگی اس لئے اتنی کم قیمت میں دے رہے ہیں ایسا نہیں ہے بلکہ
✅ مشہورِ زمانہ عطریات ناقابلِ یقین قیمت میں
✅ 100% اصلی اور بہترین کوالٹی
✅ رمضان کریم میں خود کو اور اپنے پیاروں کو تحفہ دینے کا بہترین موقع
✅ ہمارا مقصد محض منافع نہیں بلکہ آپ کا اعتماد اور محبت حاصل کرنا ہے

🔥 یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے! 🔥

📞 ابھی آرڈر کریں اور رمضان کریم کی آنے والی مقدس ساعتوں کو خوشبوؤں سے مہکائیں۔

🌿 آپ کا مخلص،
✨ Beyza Scent ✨
ہم سے ڈائریکٹ واٹس ایپ پہ رابطہ کرنے کے لئے اس لنک کو کلک کریں شکریہ
👇👇👇👇👇👇
https://wa.me/923092889899

21/02/2025

السلام علیکم ورحمۃالله وبرکاتہ دوستو Beyza Scent کے ساتھ جڑے رہیں
ان شاءالله کل Beyza Scent ایک بہترین آمد رمضان المبارک آفر ڈیل پیش کرنے جا رہا ہے جو آپ کی زندگی کو خوشبوؤں جیسی زندگی بنا دے گا

13/02/2025

_*السلام علیکم ورحمۃالله وبرکاتہ*_
_*سب سے پہلے آپ تمام بھائیوں سے معذرت خواہ ہوں کہ گزشتہ کل میں نے ایک میسج کیا تھا کہ آج شام کو ایک آفر سینڈ کروں گا لیکن مصروفیت کی وجہ سے میسج کرنے کا موقع ہی نہیں ملا*_.

_*بابرکت دن اور بابرکت ڈیل امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ ڈیل پسند آئے گی*_

❤️🌹 _*مقابلۂ حسن*_ 🌹❤️

آج سے آپ تمام احباب اس مقابلہ میں شامل ہو جائیں اور خوب محنت ، لگن اور محبت سے بڑھ چڑھ کے شامل ہو جائیں
اس مقابلہ میں درود شریف کا کثرت سے ورد کرنا ہے درود شریف بیشک

_*صلی الله علیہ وآلہ وسلّم*_

ہی پڑھیں ، کل مغرب تک احباب درود شریف کا ورد جاری رکھیں میں بھی شروع کرتا ہوں اور آپ بھی ، جو بھائی اس مقابلہ میں شریک ہوں تو انہوں نے ایک کام کرنا ہے کہ جتنا بھی درود شریف پڑھیں اس کی تعداد مجھے پرسنل میں بتا دیں
جن 3 بھائیوں کی
_*اول دوم سوم*_
پوزیشن ہوگی ان بھائیوں کو ہماری طرف سے عطر کا انعام پیش کیا جائے گا
مقابلہ کا اختتامی وقت ہوگا کل مغرب کے وقت تک یعنی کل جب 15 شعبان المعظم کا سورج غروب ہوگا
چلیں اب ہم سب اس مقابلہ میں شامل ہوکر
_*بسم الله*_ کرتے ہیں
Direct Hmary WhatsApp group men Join hony ky liye is Link ko Click kren
ڈائریکٹ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں جوائن ہونے کے لئے اس لنک کو کلک کریں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/HdQjj2jNYwiHT6pxvKn6Cz

10/02/2025

✨ محدود وقت کے لیے خصوصی ڈیل – Beyza Scent کی جانب سے ✨

کامیابی ہمیشہ ان لوگوں کے قدم چومتی ہے جو صحیح موقع کو پہچانتے ہیں! بہت سے بڑے برانڈز صرف اپنے فائدے کے لیے کام کرتے ہیں، لیکن Beyza Scent نے ہمیشہ اپنے کسٹمرز کی پسند اور ان کی پہنچ کو مدنظر رکھا ہے۔

ہم جانتے ہیں کہ خوشبو صرف ایک مہک نہیں، بلکہ ایک پہچان ہوتی ہے، ایک احساس، ایک یادگار لمحہ۔ اسی لیے ہم نے ایک بہترین، منفرد اور سب سے زیادہ فائدہ مند ڈیل متعارف کروائی ہے – تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور Beyza Scent کا حصہ بن سکیں!
اس ڈیل میں شامل ہیں

Beyza Apex
Inspired by Azzaro Wanted
نوٹس: لیموں، دارچینی، الائچی، ہیزل نٹ، عود، امبر

Beyza Imperial
Inspired by Imperial Valley
نوٹس: ترش پھل، برگاموٹ، جیسمین، لیذر، پیچولی، امبر

Beyza Snow Oud
Inspired by White Oud
نوٹس: سفید عود، مسک، صندل، ونیلا، ہنیڈ امبر، ہلکا اسموکی ٹچ

Beyza Valor
Inspired by David Beckham
نوٹس: لیوینڈر، برگاموٹ، کارداموم، وائٹ پیپر، سدار وڈ، وٹیور

✅ ایسی ڈیلز روز روز نہیں آتیں!
✅ محدود وقت کے لیے، صرف ان لوگوں کے لیے جو اپنی خوشبو سے اپنی پہچان بنانا چاہتے ہیں!
✅ بےمثال کوالٹی، شاندار خوشبو، اور ایک زبردست موقع!

یہ موقع ضائع مت کریں! ابھی آرڈر کریں اور Beyza Scent کے خاص لوگوں میں شامل ہو جائیں!

⏳ آفر محدود وقت کے لیے ہے – دیر مت کریں!
ہم سے ڈائریکٹ واٹس ایپ پہ رابطہ کرنے کے لئے اس لنک کو کلک کریں اور آرڈر بک کروائیں شکریہ
لنک 👇👇👇👇👇👇👇👇
https://wa.me/923092889899

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Light House Karachi
Karachi
74000