Solar Installation & Panel Cleaning Services
Solar Installation & Cleaning Services In Karachi, Pakistan
08/05/2026
Solar pannels clean krwaein .. efficiency barhaein
03/05/2026
Before..after
03/05/2026
We have all types of batteries... tubular....
Osaka Daewoo fujika alaskaa.
02/05/2026
Pannel cleaning services
6kw solar system installation..Tesla ip65 ..with heavy duty battery barq box...
پندرہ کلو واٹ سولس کے ساتھ پچاس کلو واٹ کی بیٹریز۔۔bhaam tao battery..
01/03/2026
کیا آپ سولر لگوانے کے لیے گرمیوں کا انتظار کر رہے ہیں؟ تو یہ خبر آپ کے لیے ہے! دنیا میں سب سے زیادہ سولر بنانے والے ملک چین نے پینلز پر 9 فیصد ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم اپریل 2026 سے ہو رہا ہے۔
اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں امپورٹ ہونے والے پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہونے والا ہے۔ خام مال (جیسے چاندی اور پولی سیلیکون) کی قیمتیں بھی عالمی سطح پر تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ مزید مہنگائی کا انتظار نہ کریں۔ کیا آپ کا گھر سولر کے لیے تیار ہے؟
مزید تفصیلات کے لیے کمنٹ سیکشن میں جائیں۔
پینل کلین نہ ہوں تو سولر کا کیا فائیدہ۔۔
پینل کرلیں کروائیں جنریشن بڑھائیں۔۔
500 kw system..
Hamare pass pannel cleaning or solar installation ki service dastyaab he..
11 kw ongrid solar system
Click here to claim your Sponsored Listing.
