kaliwala

kaliwala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from kaliwala, Health/Beauty, .

21/09/2026

ایک لمحے کا غصہ، عمر بھر کا پچھتاوا
زبانی تکرار کو قتل میں مت بدلیں
بات کو بڑھائیں نہیں، معاف کرنا سیکھیں
غصے کو نہیں، صبر کو جتوائیں
خیبرپختونخوا پولیس

17/09/2026
12/09/2026

قبائلی اضلاع پہلے ہی شدید پانی کی قلت کا شکار ہیں۔ ہمارے کئی علاقوں میں مائیں، بہنیں اور بچے دور دراز مقامات سے سروں پر پانی لانے پر مجبور ہیں۔ ایسے حالات میں شجرکاری کے نام پر لاچی (یوکلپٹس) جیسے زیادہ پانی استعمال کرنے والے درختوں کی بڑے پیمانے پر شجرکاری پر سنجیدگی سے نظرِثانی کی ضرورت ہے۔

ہم متعلقہ حکام اور محکمہ جنگلات سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قبائلی علاقوں کی زمینی و آبی صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے لاچی کے بجائے مقامی، ماحول دوست اور بالخصوص پھلدار درخت لگائے جائیں۔

ایسی شجرکاری کی جائے جو صرف آج سرسبزی کا منظر پیش نہ کرے بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے پانی، سایہ، پھل اور بہتر ماحول بھی چھوڑ کر جائے۔

اپنے قدرتی وسائل کا تحفظ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Telephone

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kaliwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.