Labaik ya Rasool Allah
Labaik ya Rasool Allah
10/07/2026
🌹 Coming Soon... 🌹
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے مہکے گی پھر ہر دل کی فضا،
ان شاء اللہ سجے گی عشقِ رسول ﷺ کی دلنشیں محفل۔ 🤍
الحمدللہ!
انجمن جانثارانِ مصطفیٰ کے زیرِ اہتمام، جامع مسجد مصطفیٰ، شیر شاہ کراچی میں ان شاء اللہ ستمبر 2026 میں ایک عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا جائے گا۔
یہ پوسٹر صرف ابتدائی آگاہی (Announcement) کے لیے ہے۔ محفل کی تاریخ، وقت اور دیگر تفصیلات بہت جلد آپ سب کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔
اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے۔ 🤲💚
ٰ ٰ
🫀
10/07/2026
Inshallah bahut jald❤️
یاالله سعد بن ابی وقاص کا واسطہ٫سعدبن عبادہ کا واسطہ٫سعد بن معاذ کا واسطہ٫سعد بن ربیع کا واسطہ یااللہ ہمارے سعد بن خادم حسین رضوی کی مدد فرمائیے
Category
Address
Karachi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Labaik ya Rasool Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
