Zainab Batul

Zainab Batul

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zainab Batul, Health/Beauty, Karachi.

06/05/2026

محرم الحرام شروع ہونے سے پہلے
پریس کانفرنس کاآغازہواچاہتاہے
بلیک میل کادورگیا

Photos from Zainab Batul's post 06/05/2026

ان کو دیکھے
ایک پوسٹر دیکھے علامہ ہاشم رضا زیدی
کے آگے ایک لندن اور ایک ہر لاہور لکھاہواہے
مجلسوں کے اشتہارات ے نام کے ساتھ لندن لاہور لکھنا
یہ کیسے بیغرت لوگ ہے لفافوں کےچکرمیں یہ کیاکیانہی کرسکتے
مجلس عزاء کےنام پر ان سب کی لیداگیریابندہونی چاہیے

03/05/2026

کراچی کی تاریخ کابدترین پروگرام بہت افسوس ہے
یہ آغا صاحب کب تک آپس میں لڑےگے

03/05/2026
02/05/2026

تمام مہاجروں کو چاہیے کہ ایس آئی شہزین شکیل کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ اس معاملے کو سندھی-مہاجر رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بعض سندھی قوم پرست صرف اس بنیاد پر اس ایماندار پولیس افسر کے خلاف ہیں کہ وہ مہاجر ہے، جبکہ جس غنڈے اور بدمعاش کے خلاف کارروائی کی گئی ہے وہ سندھی ہے۔

02/05/2026

قائد کا
کراچی چھلم پروگرام کا بائیکاٹ خوش آئندہ ہے

29/04/2026

قائد
صرف اور صرف
علامہ ساجد علی نقوی ہے

28/04/2026

ملت کے غدار
پیداگیرمنافقفرادیوں پر لعنت

27/04/2026

صمد کاٹھیاواڑی ایران میں ہے صورتحال بہتر ہوتے ہی گرفتار کیا جاۓ گا۔۔!!
آئی جی سندھ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi