Skip to content
Salons10
Awan Tegrami Foundation

Awan Tegrami Foundation

Orangi Town Sec 10 Muhalla Touheed Faqeer Colony Karachi, Karachi Health/Beauty

Serving humanity with honor

Photos from Awan Tegrami Foundation 's post 06/01/2026

السلام علیکم میرے پیارے دوستوں،
الحمدللہ! اللہ نے ہمارے فاونڈیشن کو اتنا توفیق دے دیا کہ اک چوٹھاسا قدم لیا ھم نے غریبوں میں راشن تقسیم کرنے کا

فاؤنڈیشن بنانے کا مقصد صرف ایک ہے:
کہ ہم سب مل کر اُن لوگوں کا سہارا بنیں جن کا کوئی سہارا نہیں۔

اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو حلال رزق عطا فرمایا ہے، اسی میں دوسروں کا حق بھی شامل ہے۔ انہی کی مدد کرنے میں ہماری کامیابی، ہماری شفا ہے۔ ہماری سوچ اور ایمان ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ ہم ہمیشہ ضرورت مندوں کی عزت کریں، ان کے کھانے پینے کا خیال رکھیں اور دل کھول کر ان کے ساتھ تعاون کریں۔

لہٰذا آپ سب سے درخواست ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے دل کھول کر عطیہ کریں اور میرا اور ھماری ٹیم کا ساتھ دیں۔
اعوان ٹیگرامی فاؤنڈیشن کا حصہ بنیے اور ان بے سہارا لوگوں کے چہرے پر خوشی لے آئیے۔

جزاک اللہ خیر!

22/12/2025

Foundation

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Tegrami Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.