Markaz E Sehat

Markaz E Sehat

Share

We are network of health care providing organizations

19/05/2026
Photos from Markaz E Sehat's post 21/04/2026

بلوسم میگا ایونٹ میں مرکز صحت کے ڈاکٹرز کا گروپ سلیڈ اور تعریفی اسناد وصول کرتے ہوئے
شکریہ بلوسم
شکریہ ٹیم مرکز صحت
. . .
-abid-hussain-arain. Abid-Hussain. Abid-Arain Homoeopatywala abid-homoeopathic-clinic. itthad-town. homoeopathy

13/04/2026

فری کیمپ برائے خارش و جلدی امراض
17 اپریل 2026بروز جمعہ
دوپہر 2سے 4بجے تک
مرکز صحت ،عابد ہومیوپیتھک
کلینک آفریدی چوک اتحاد ٹاؤن کیماڑی کراچی بلال پی سی او کی پچھلی گلی
dr-abid-hussain-arain. Abid-Hussain. Abid-Arain Homoeopatywala abid-homoeopathic-clinic. itthad-town. homoeopathy free camp 1 . . .
-baldia

09/04/2026

“Tribute to Dr. Samuel Hahnemann, Founder of Homoeopathy
By Dr. Abid Hussain Arain
ABID Homoeopathic Clinic – Markaz-e-Sehat
Contact: 0300-0347-1113676”
WORLD-HOMOEOPATHIC-DAY.dr-abid-hussain-arain. Abid-Hussain. Abid-Arain Homoeopatywala abid-homoeopathic-clinic. itthad-town.
. . .

Photos from Markaz E Sehat's post 06/04/2026

مرکزِ صحت پر ممتاز ہومیوپیتھک معالجین کی آمد: طبی و باہمی امور پر فکری نشست
​تحریر: ڈاکٹر عابد حسین آرائیں
​کراچی (رپورٹ): گزشتہ روز مرکزِ صحت میں ایک اہم علمی و طبی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے نامور معالجین ہومیوپیتھک ڈاکٹر جی ایم آر آئیں اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر فیض مالک نے خصوصی شرکت کی۔ مرکزِ صحت آمد پر میزبان ڈاکٹر عابد حسین آرائیں نے معزز مہمانوں کا اپنے مخصوص روایتی اور پُر تپاک انداز میں استقبال کیا۔
​تقریب کی تفصیلات:
اس موقع پر ڈاکٹر عابد حسین آرائیں نے معزز مہمانوں کی طبی خدمات کے اعتراف میں انہیں یادگاری سرٹیفکیٹس پیش کیے۔ تقریب کے دوران ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی ترویج، جدید طبی چیلنجز اور باہمی مفادات کے مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہومیوپیتھی کی سائنسی بنیادوں کو اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
​میٹریا میڈیکا کے حوالہ جات اور طبی گفتگو:
گفتگو کے دوران طبِ ہومیوپیتھی کے عظیم اساتذہ کے فلسفے کو مشعلِ راہ بنانے پر زور دیا گیا:
​ڈاکٹر سیموئل ہنی مین (Materia Medica Pura): کے اصول "بالمثل کا علاج بالمثل سے" (Similia Similibus Curentur) پر گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ خالص ہومیوپیتھک اصولوں پر کاربند رہ کر ہی انسانیت کی بہترین خدمت ممکن ہے۔
​ڈاکٹر جے ٹی کینٹ (Kent's Repertory & Lectures): کے فلسفہ "انسان کا علاج کریں نہ کہ بیماری کا" کو مدنظر رکھتے ہوئے مریض کی انفرادیت اور اس کی ذہنی علامات کی اہمیت پر تبادلہ خیال ہوا۔
​ڈاکٹر سی ایم بوگر (Synoptic Key): کے طریقہ کار کے مطابق کیس کی مکمل جانچ پڑتال اور پیتھالوجیکل علامات کے درست ادراک پر بھی روشنی ڈالی گئی۔
​ڈاکٹر ایچ سی ایلن (Keynotes): کی روشنی میں ادویات کی مخصوص اور کلیدی علامات کے درست استعمال کو کلینکل پریکٹس میں کامیابی کی ضمانت قرار دیا گیا۔
​اس نشست کا اختتام اس دعا اور عزم کے ساتھ ہوا کہ ہومیوپیتھک برادری متحد ہو کر عوام الناس کو سستا اور معیاری علاج فراہم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
​نام: عابد ہومیوپیتھک کلینک
پتہ: افریدی چوک، اتحاد ٹاؤن، کراچی، بلال پی سی او کی پچھلی گلی
کلینک ٹائم: شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک
رابطہ نمبر: 03471113676
. . .
-baldia

05/04/2026

معذورری کو مجبوری نہیں بنایا۔
یہ کہانی ہے فاٹا کے ایک غریب گھرانے کے لڑکے کی جو بلدیہ ٹاؤن میں مقیم ہے۔
عابد افضل پیدائش کے چند دن بعد ہی انجکشن لگنے سے معذوری کا شکار ہو گیا ، اور اپنا ہستا کھیلتا بچپنا بیساکھیوں کے سہارے گزارا اور تعلیم جاری رکھی۔
انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد ساتھ ساتھ اسکول میں پڑھانا شروع کر دیا اور ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھی اور یونیورسٹی آف کراچی سے ماسٹر کی ڈگری بھی حاصل کر لی۔
عابد افضل اپنی زندگی میں مختلف پلیٹ فارمز پر صحافت کرتے رہے اور اپنا یو ٹیوب چینل بھی بنا لیا جو آپ کی زندگی میں ایک ٹرننگ پوائنٹ تھا۔
محنت جاری رکھی ، اپنی معذورری کو مجبوری نہیں بنایا اور اچھا روزگار کمانے کے ساتھ ساتھ خوب عزت بھی کمائی۔
انسان محنت کرے تو فائدہ ضرور ملتا ہے۔
مرکز صحت کی ٹیم آپ کی ہمت کی داد دیتی ہے۔
ٹیم مرکز صحت
مین آفریدی چوک اتحاد ٹاؤن
اگر آپ بھی کسی ایسے اچھے انسان کو جانتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں تاکہ ہم دنیا کو دکھا سکیں کامیابی کے لئیے محنت اور لگن لازمی ہے

27/03/2026

الٹراساؤنڈ کورس میں داخلے جاری ہیں
صرف تھیوری پڑھانے والوں سے دور رہیں
تھیوری کے ساتھ ساتھ مریضوں پر پریکٹس کے لئیے مرکز صحت تشریف لائیں
یہ کورس صرف ڈاکٹرز ، ایل ایچ ویز ، میڈوائفز اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے لئیے ہے
فرش لوگ رابطے کی زحمت نہ کریں
آج ہی داخلہ لیں ماہنامہ فیس 5000 ادا کریں اور آج سے سیکھنا شروع کریں، جب آپ سکیھ لیں آپ کو کورس مکمل ( سیکھنے کی مدد آپ کی ذہانت پر مبنی ہے )
روزآنہ صبح 9 س دن 1 بجے
ہفتہ اتوار کی کوئی کہانی نہیں
البتہ اگر ہفتہ اتوار سیکھنا ہے تو اضافی فیس کے ساتھ ویلکم
پتہ ، مین آفریدی چوک ، بلال پی سی او کی پچھلی گلی ، اتحاد ٹاؤن بلدیہ ٹاؤن کراچی
نوٹ ٹیلی فون پر الٹراساؤنڈ سیکھانا ممکن نہیں اس لیے آپ کو تشریف لانا پڑے گا
کال کے لئیے 03471113676
واٹس ایپ کے لئیے 03022063588

27/03/2026

بلدیہ ٹاؤن کراچی سے ایک سچی کہانی۔
ہمت اور حوصلہ ہو تو کامیابی قدم چومتی ہے۔
ڈاکٹر عبدلغفار جو ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ، مختلف کلینکس میں کام کر کے اپنی تعلیم انٹر تک مکمل کی اور نرسنگ کا ڈپلومہ کر کے روزگار کمانے لگ گئے ، مریضوں کی خدمت کا جذبہ رکھنے کی وجہ سے کلینکل پریکٹس کے لئیے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی صنعت حاصل کی مگر چند سال کی پریکٹس کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ مزید زیادہ ہوگیا جس کی بنا پر ڈاکٹر صاحب نے MBBS کرنے کا فیصلہ کیا ، اور ایک مشکل سفر کا آغاز ہوا چونکہ ڈاکٹر صاحب شادی شدہ ہونے کے ساتھ دو بچیوں کے والد بھی تھے ، گھریلو مشکلات کے باوجود ہمت نہ ہاری مزید یہ کہ دوران پڑھائی ڈاکٹر صاحب کی اہلیہ بھی اللہ کو پیاری ہوگئی جو ایک بہت بڑا صدمہ تھا
بلآخر بلدیہ ٹاؤن کا یہ لڑکا اپنا MBBS مکمل کر لیتا ہے اور حال ہی میں سول ہسپتال کراچی میں اپنی ٹریننگ مکمل کر رہا ہے اور مستقبل میں معدے جگر کی اسپشلسٹی کرنے کا ارادہ کر چکا ہے۔
ہم مرکز صحت کی ٹیم ڈاکٹر صاحب کو ان کی اس کاوش اور کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ڈاکٹر مستقبل میں ایک مایا ناز معدے جگر کے کنسلٹنٹ کے طور پر لوگوں کی خدمت کریں گے
مرکز صحت ، مین آفریدی چوک بلال پی سی او کی پچھلی گلی، اتحاد ٹاؤن بلدیہ ٹاؤن کراچی۔
اگر آپ کی نظر میں ایسی کوئی اسٹوری ہے اور آپ ہمارے پیج پر اپلوڈ کروانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
03471113676

26/03/2026

الٹراساؤنڈ کورس میں داخلے جاری ہیں
صرف تھیوری پڑھانے والوں سے دور رہیں
تھیوری کے ساتھ ساتھ مریضوں پر پریکٹس کے لئیے مرکز صحت تشریف لائیں
یہ کورس صرف ڈاکٹرز ، ایل ایچ ویز ، میڈوائفز اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے لئیے ہے
فرش لوگ رابطے کی زحمت نہ کریں
آج ہی داخلہ لیں ماہنامہ فیس 5000 ادا کریں اور آج سے سیکھنا شروع کریں، جب آپ سکیھ لیں آپ کو کورس مکمل ( سیکھنے کی مدد آپ کی ذہانت پر مبنی ہے )
روزآنہ صبح 9 س دن 1 بجے
ہفتہ اتوار کی کوئی کہانی نہیں
البتہ اگر ہفتہ اتوار سیکھنا ہے تو اضافی فیس کے ساتھ ویلکم
پتہ ، مین آفریدی چوک ، بلال پی سی او کی پچھلی گلی ، اتحاد ٹاؤن بلدیہ ٹاؤن کراچی
نوٹ ٹیلی فون پر الٹراساؤنڈ سیکھانا ممکن نہیں اس لیے آپ کو تشریف لانا پڑے گا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Head Office , Main Afridi Chowk Ittehad Town
Karachi
75760