Muhammed Wajid Zaman
PAK ARMY ZINDABAD PAK FAUJ ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD
السلام علیکم یہ حالات ماڈل کالونی ڈسٹرکٹ کورنگی یو سی نمبر سکس کے ہیں ہاشم رضا روڈ پہ جو پچھلے دو سال سے کام چل رہا ہے لیکن کام مکمل نہیں ہو کے دے رہا سیورج کا جس کی وجہ سے اج ایک بزرگ گاڑی چلاتے ہوئے ا رہے تھے انہیں کھڈا نظر نہیں ایا اور وہ گاڑی کھڈے میں چلی گئی الحمدللہ جانی نقصان تو کوئی نہیں ہوا لیکن گاڑی کا نقصان ہوا ہے لاوارث ماڈل کالونی لاوارث کراچی
پاک فوج زندہ باد
ہم شکر گزار ہیں ارمی چیف حافظ جنرل عاصم منیر صاحب کے جنہوں نے پچھلے سال بھارت کو منہ توڑ جواب دے کر پاکستان کا نام روشن ادا کیا اور اللہ کا بھی شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں ایسا سپہ سالار عطا کیا
پاک فوج زندہ باد
https://chat.whatsapp.com/E8SL2a9ytGhArOqzPPH5MZ?mode=gi_t
Jis bhai ko add hona hai ho jaaye
11/04/2026
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
ہم شکر گزار ہے جنرل حافظ عاصم منیر صاحب کا جنہوں نے ایران کی جنگ بندی کروائی اور سب سے بڑی بات اور اس جنگ بندی کا فیصلہ اسلام اباد پاکستان میں ہوا اج پوری دنیا میں پاکستان کی واہ واہ ہو رہی ہے ان سب کا کریڈٹ حافظ صاحب کو جاتا ہے ہم شکر گزار ہیں اللہ کے
جو ہمیں حافظ صاحب جیسا دلیر اور نڈر ارمی چیف عطا کیا
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد
الحمدللہ الحمدللہ بچے کو والد کے حوالے کر دیا گیا ہے بچہ اپنے گھر تک پہنچ گیا
سماجی کارکن محمد واجد زمان
السلام علیکم یہ بچہ جس کا نام حمزہ بتا رہا ہے ولدیت اسلم بتا رہا ہے باپ رکشہ ڈرائیور ہے اور یہ بچہ سلطان اباد سے ماڈل کالونی شیٹ نمبر چار میں گھوم رہا تھا دماغی کمزور ہے تو یہ بچہ ہم نے ریکور کیا اور اس کے میسج چلائے گروپوں میں الحمدللہ اس کے والد سے رابطہ ہو چکا ہے اور ان کے والد جو ہیں وہ ا رہے ہیں سلطان اباد سے ان کو لینے کے لیے
سماجی کارکن محمد واجد زمان
06/12/2025
ہم جنرل حافظ عاصم منیر صاحب کو چیف اف ڈیفنس کے بننے کی خوشی میں خوش امدید کہتے ہیں جنہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا انڈیا کو منہ توڑ جواب دیا اللہ پاک ہمارے حافظ عاصم منیر صاحب کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت دے کیئر اف محمد واجد زمان
Pak Fauj Ko Salam
Category
Website
Address
Karachi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammed Wajid Zaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
