Rah Gae
Lamha Zindage
15/06/2026
Rah G*e
روزگار ہر لمحہ
Mohammad Ayaz
کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہیے تاکہ دوبارہ کوئی حسین خواب دیکھنے سے پہلے، حقیقت سے آشنار رہیں🙂🤍🤌
14/06/2026
`
Rah G*e
روزگار ہر لمحہ
Mohammad Ayaz
🚨✈️پاکستان ایئر فورس میں بھرتی شروع`
*📍میل اینڈ فیمیل میڈیکل اسسٹنٹ، ڈرائیور، کک*
پورے پاکستان سے مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں
_Join PAF Now as Civilians_
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے
آنلائن آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 28 جون 2026 ہے
13/06/2026
روزگار ہر لمحہ
Rah G*e
Mohammad Ayaz
کھانا کا خیال کرے
12/06/2026
Rah G*e
روزگار ہر لمحہ
Mohammad Ayaz
🍁🍁🍁🍁حیرت ہے وہی بوجھ سمجھنے لگا مجھے
وہ جس کا اک عمر تلک آسرا تھا میں👑👑👑👑
11/06/2026
Ayazروزگار ہر لمحہRah G*e📍 ہم خوش کیوں نہیں ہیں؟
شادی شدہ طلاق کے چکر میں اور
غیر شادی شدہ شادی کی حسرت میں ہیں
بچوں کو بڑا ہونے کی جلدی ہے
بڑوں کو بچپن لوٹ آنے کی آرزو
ملازم نوکری کی سختیوں سے نالاں ہے
بے روزگار نوکری کیلئے پریشان
غریب چاہتا ہے امیر ہو جائے
جبکہ امیر سکون کا طلب گار ہے
عام آدمی شہرت کیلئے مرا جا رہا ہے
اور مشہور آدمی لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے
ہم سب ناخوش ہیں
جانتے ہیں کیوں ناخوش ہیں؟
🙂 کیونکہ ہم اللہ کی رضا میں راضی نہیں ہیں !
Agree...?
Yes ❤️ No
11/06/2026
#𝑺𝒖𝒃𝒉𝒂𝒏𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉𝒘𝒂𝒃𝒊𝒉𝒂𝒎𝒅𝒊𝒉𝒊
Mohammad Ayaz
روزگار ہر لمحہ
Rah G*e
صبح کی خاموشی میں پہلا سجدہ،
اللہ کی محبت کی پہلی چمک ہوتی ہے۔ 🪔🍃
فجر کی نماز دن کی برکتوں کا دروازہ کھولتی ہے۔
اپنے مقامی وقت کے مطابق نمازِ فجر باجماعت ادا کریں — اللہ کی محبت سے دن کا آغاز کریں۔ 💫
10/06/2026
روزگار ہر لمحہ
Rah G*e
Mohammad Ayaz
روٹی کھانے سے زیادہ وقت
روٹی پکانے میں لگتا ہے
اور روٹی پکانے سے زیادہ وقت
روٹی کمانے میں لگتا ہے
اور روٹی کمانے سے بھی زیادہ وقت
روٹی اگانے میں لگتا ہے
اس لیے ہر نوالہ
شکر اور خوشی کے ساتھ کھایا کریں،
اور روٹی پکانے والے
کمانے والے
اور اگانے والے
سب کا احترام اور اللہ کا شکر ادا کیا کریں۔💯💖✅
09/06/2026
Rah G*e
روزگار ہر لمحہ
Rah G*e
Mohammad Ayaz
السلام و عليكم و رحمت الله و بركاتہ،
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول اللہ
اللہ تعالئُ سے جب بھی مانگیں بھروسے اور یقین کے ساتھ مانگیں کیونکہ وہ تب بھی دیتا ہے جب ہم نہیں مانگتے، پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم مانگیں اور وہ عطا نہ کرے.
اللہ تعالئ،ہماری عبادات دُعاوں حاجات اور تمناوں کو قبول فرمائے اور ہمیں دنیااور آخرت کی تمام نعمتوں سے نوازے. آمین
یا رب العزت،ہمیں اپنے احکام کی فرماں برداری اورسنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرنے والا بنا دے .آمین
الله پاک،ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
اللّٰہ پاک ہمیں دین و دنیا اور آخرت میں بھلائی و کامیابی اور کامرانی و خیر و عافیت عطا فرما- ہمارے تمام بیماروں کو شفاء کلی عطا فرما اور ہمارے تمام مرحومین کی کامل بخشش اور مغفرت فرما- یا باری تعالیٰ ہمیں آسانیاں اور خوشیاں عطا فرما اور آسانیاں اور خوشیاں تقسیم کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما- یا میرے مالک مسلمانوں کو فتح و نصرت عطا فرما- یا مالک الملک سب کا بھلا اور سب کی خیر
آمین یارب العالمین🌸🌾🌹🌸🌾🌹🌿🌸🌾🌹🌿🌸🌾🌹🌿
Rah G*e
روزگار ہر لمحہ
Mohammad Ayaz
Lipton Tapal
روزگار ہر لمحہ Rah G*e
Mohammad Ayaz
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi
