Anaya Home Salon
Anaya Home Salon
At your door step
skin care Hair Makeup
only for women
Waaooo
Yesyesyes
"صرف تین خوبصورت کلرز… اور ان کی مکسنگ سے بنا یہ dreamy lipstick shade! 💄✨
آپ بتائیں، کیا آپ یہ custom shade اپنے lips پر try کریں گی؟
Yes or No؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!"
27/07/2026
مجھے میڈیم سے ملنا ہے پلیز نہیں آپ میڈیم کو بلائیں پلیز۔۔۔۔۔۔
آج ایک کلائنٹ بضد تھیں کہ مجھ سے ہی بات کریں گی خیر میں نے پوچھا جی فرمائیے میم مجھے اہسا فیشل بتائیں جس سے میں گوری ہو جاؤں میرے شوہر کو گورا رنگ پسند ہے ( اچھا یہ بتادوں کہ یہ کسٹمر کی رنگت گندمی تھی بہت ڈارک کمپلیکشن نہیں تھا) اوکے میں بتاتی ہوں ۔ اچھا پہلے آپ بیٹھ جائیں اور ان کے لیے جوس منگوایا۔۔۔ اور آدھا گھنٹے کی محنت کے بعد ان کو یہ سمجھ آ گیا کہ فیشل صرف چہرہ صاف کرتا ہے اسکن کو بہتر کرتا ہے موسچرائزڈ اور نیٹ اینڈ کلین کرتا ہے ہاں اگر آپ پروپر خیال رکھتی ہیں لا ئک ہوم کئیر تب یہ بہتر رزلٹ دیتا ہے
اور
اب آپ مدعہ یہ ہے کہ
اپنے آپ کو کسی کے رنگ کی پسند یا ناپسند کی بنیاد پر کم تر نہ سمجھیں اور ہم کالے ہیں گورے ہیں یا کچھ بھی ہر انسان دوسرے انسان سے مختلف ہے تو اپنے آپ کو خود سیلف ریسپیکٹ دیں خود کو ڈی گریڈ نہ کریں
اور ہاں۔۔۔۔۔
اپنی اسکن کا خیال ضرور رکھیں، کیونکہ سیلف کئیر بھی سیلف لو ہے ۔ 🌸
شکریہ
عنایہ خان
سچ تو یہ ہے کہ مہندی صرف دلہن کے ہاتھوں پہ نہیں سجتی یہ تو دلہن کے خوابوں کو بھی رنگ دیتی ہے 🌸
ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ جب وہ دلہن بنے تو سب سے خو بصورت لگے چاہے وہ جوڑا ہو میک اپ یا مہندی ۔۔
آپ کو مہندی کیسی پسند ہے کمنٹ میں بتائیں
مزید اپڈیٹ کے لیے فولو کرنا نہ بھولیں
50% آف ڈیلز چاہیے تو فولو کرلیں تاکہ آنے والی ہر پوسٹ آپ تک پہچتی رہے
23/07/2026
ہماری ریسیپشنسٹ سے ملیے یہ جس دن آف کرتی ہے ہمارے لیے بڑا مشکل دن ہوتا ہے ہماری رائٹ ہینڈ
آپ کس شہر سے ہیں اور موسم کیسا ہے وہاں کا
Now Bridal pakages are Available in 50% off Now
20/07/2026
کسٹمر تھوڑا جلدی میں تھیں تصویر بلر ہو گئی لیکن آپ کو مہندی کی ڈیٹیلنگ نظر ارہی ہوگی کیسی لگی کمنٹ میں بتائیں
نیکسٹ پوسٹ میں انشاءاللہ انگیجمنٹ مہندی اور
میک اپ۔۔۔۔۔۔۔
فولو کرلیں تاکہ ہم آپ سے کھو نہ جائیں
ملتے ہیں نیکسٹ پوسٹ میں۔۔۔۔
عنایہ ہوم سیلون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75100
