Ahadees-e-Nabvi ﷺ

Ahadees-e-Nabvi ﷺ

Share

"حضرت محمد ﷺ کے احادیث اقوال آپ کے دل و جان کو ہدایت دینے کے لیے۔ اسلامی تعلیمات سے سیکھیں، غور کریں

07/07/2026
23/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اپنی عورتوں کو سورۂ واقعہ سکھاؤ کیونکہ سورۂ واقعہ محتاجی کو دور کرنے والی ہے۔"

حوالہ: مسند الفردوس، جزء: 3، حدیث: 2005

21/06/2026

رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایا

قرآن پاک پڑھا کرو اس لئے کہ وہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کا سفارشی بن کر آئے گا اور اس کی شفاعت قبول بھی ہو گی

لا ( صحیح مسلم حدیث نمبر 804)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi
Karachi