Muhammad Rafiq

Muhammad Rafiq

Share

Daily update, trending topic, fact & stories
Follow for content that matters

24/05/2026
24/05/2026

زرا غور کریں

17/05/2026

لوگ غیر نہیں، اپنے ہی اکثر زخم دیتے ہیں…
کیونکہ دوسروں سے زیادہ اپنوں کو ہماری خوشیاں چبھتی ہیں۔ 💔🥀

17/05/2026

زندوں کا سہارا بنیں
کیونکہ جنازے میں تو ہر کوئی آ جاتا ہے۔ 💔

10/05/2026

جس طرح لوگ بھاگ بھاگ کر مردے کو کندھا دیتے ہیں اسی طرح زندوں کی پریشانی میں اس کو کندہ دیں تو ذندگی کنی آسان ھو جائے

10/05/2026

وہ دن گیے جب بیمار ھوتے تھے تو ماں سرہانے بیٹھی دعا اور دم کیا کرتی

10/05/2026

دکھ سننے بیٹھو گے تو کئی دن گزر جائیں گے
"رفیق"
بس آپ ایک کپ چائے پی جییے دکھ آپ ھی مٹ جائیں گے کبھی نہ کبھی

09/05/2026

میرےرستے میں کاٹے مت بچھائو ھو سکتا ھے کل تمیں بھی اسی رستے پر چل کر مجھ سے ملنے آنا پڑے
🤔

08/05/2026

کچھ انسان خوشبو کی طرح ھوتے ہیں پاس نہ بھی ھوں مگر ان کی مہک دل کہ پاس سے آرھی ھوتی ھے

07/05/2026

نید بھی نشہ ھے آ جائے تو پہاڑ کی چوٹی پر بھی آ جائے ورنہ acکےکمرے میں گدے پر بھی نہ آ ئے

07/05/2026

اللہ دعایں رد نہیں کرتا، بس کچھ دعایں وہ اپنے پاس سنبھال کر رکھ لیتا ہے، اور بہتریں وقت پر قبول کرتا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi
75210