Shabir Medical complex karor
انسانیت کی خدمت 🖤
29/09/2026
23/09/2026
کروڑ لعل عیسن اور گردونواح کے لیے خوشخبری!!
🚨شبیر میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے ایک روزہ "فری گائنی، سرجری، اور آئی کیمپ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جہاں مستند اور تجربہ کار ماہر ڈاکٹرز آپ کا مفت معائنہ کریں گے۔📅 تاریخ: 27 ستمبر 2026 (بروز اتوار)⏰ وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک✨ کیمپ کی مفت سہولیات (Free Services):Free الٹراساؤنڈ 🩺آنکھوں کا فری کمپیوٹرائزڈ معائنہ 👁️فری جنرل چیک اپ 🏥💰 خصوصی پیشکش:کیمپ کے دوران ہر قسم کی سرجری (آپریشن) پر 50% تک کا خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا!👨⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم
:ڈاکٹر سرمد شاہ (سرجن): جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن (اپینڈکس، ہرنیا، پتا، بواسیر، رسولی، مثانے، گردے اور چھاتی کے کینسر کا علاج)
۔ملک خالد شبیر پلہار (ماہر امراضِ چشم): کمپیوٹرائزڈ معائنہ، موتیابند، بچوں کا بھینگا پن، اور پردہ چشم کا علاج
۔ڈاکٹر پلوشہ رابیل (ماہر امراضِ نسواں و زچگی): بانجھ پن، زچگی، بچوں دانی کی رسولیاں اور خواتین کے جملہ پوشیدہ امراض۔
📍 پتہ: فتح پور روڈ، بالمقابل ریسکیو 1122 آفس، کروڑ لعل عیسن۔📞 موبائل نمبر (معلومات و بکنگ کے لیے): 0302-5013657
14/08/2026
ان شاء اللہ
اب دانتوں کے حوالہ سے کسی بھی مسٸلے کیلے پریشان نا ہوں ۔
ڈینٹسٹ ملک رحمان نواز صاحب اب آپ لوگوں کیلۓ صبح 9 سے رات 8 تک کلینک میں مریضوں کا معاٸنہ کریں گے
کلینک کا پتہ: شبیر میڈیکل کمپلیکس بلمقابل ریسکیو 1122 دفتر کروڑ لعل عیسن
کلینک رابطہ نمبر : 03025013657
30/07/2026
شبیر میڈیکل کمپلیکس
ہر سہولت ایک ہی چھت تلے
شبیر میڈیکل کمپلیکس میں ہم 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن (24/7) بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ہماری ماہر ٹیم میں شامل ہیں:
✅ آٸ سپیشلسٹ ( آنکھوں کا ماہر
✅ نیورو فزیشن ( فالج مرگی لقوہ وغیرہ
✅ نیفرالوجسٹ (ماہر امراضِ گردہ و مثانہ
✅ جنرل فزیشن ( ماہر امراض بخار ،معدہ،بلڈ پریشر، ملیریا
✅ ڈاٸباٹالوجسٹ ( ماہر امراض شوگر
✅ روماٹالوجسٹ ( ماہر امراض جوڑوں کا درد
✅ چیسٹ اسپیشلسٹ ( ماہر امراض پھیپھڑے
✅ ڈرماٹالوجسٹ ( ماہر امراض جلدی امراض✅پیڈز فزیشن ، سرجن ( ماہر امراض بچگان
✅سپیچ تھراپسٹ ( ماہر امراض بچوں کا کم بولنا یا کم سننا
✅ فزیوتھراپسٹ ( جدید مشینری سے پٹھوں اور جوڑوں کے درد کا علاج
ہم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
سہولیات:
فارمیسی، لیبارٹری، ایمرجنسی کی سہولت،فزیوتھراپی، حجامہ تھراپی، ای سی جی
🔹 صفائی و جراثیم سے پاک ماحول:
🔹 مریض کی مکمل دیکھ بھال: ہر مریض کو عزت، ہمدردی اور انفرادی توجہ کے ساتھ علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
🔹 ہمیشہ دستیاب: دن ہو یا رات — ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
ہر علاج کیلۓ
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔
شبیر میڈیکل کمپلیکس
خدمت، اعتماد اور معیار کا نشان۔
کلینک کا پتہ :بلمقابل ریسکیو 1122 دفتر کروڑ لعل عیسن
کلینک رابطہ نمبر : 03025013657
Telephone
Website
Address
Karor Lal Isa
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Shabir Medical complex karor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
