Voice Of Kasur
Kasur Public Information Page
22/08/2025
برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی شاعر
حضرت بابابلھے شاہؒ کے عرس مبارک پر آنے والے زائرین کوخوش آمدید
ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی
22/08/2025
جسویندر بھلا جی ہاسے ونڈدے ونڈدے ایہ جہان چھڈ گئے
"اوڑک نوں ٹُر جانا" رب دے حوالے بھلا صاحب، تہاڈے پاسے سدا گونجدے رہن گے 😭
ਜਸਵਿੰਦਰ ਭੱਲਾ ਜੀ ਹਾਸੇ ਵੰਡਦੇ ਵੰਡਦੇ ਇਹ ਜਹਾਨ ਛੱਡ ਗਏ
"ਓੜਕ ਨੂੰ ਟੁਰ ਜਾਣਾ" ਰੱਬ ਦੇ ਹਵਾਲੇ ਭਲਾ ਸਾਹਿਬ, ਤੁਹਾਡੇ ਪਾਸੇ ਸਦਾ ਗੂੰਜਦੇ ਰਹਿਣਗੇ 😭
21/08/2025
رحیم یار خان: محمد نگر کے قریب ریسکیو ایمبولنس اور بس میں خوفناک تصادم، رحیم یارخان: ریسکیوایمبولینس مریضوں کو خان پور تحصیل ہیڈکوارٹرسے شیخ زید ہسپتال منتقل کررہی تھی رحیم یار خان ریسکیو آپریشن میں 08 گاڑیاں روانہ کی گئیں جن میں ایمبولنس، ریسکیو اور ریکوری وہیکل شامل،
رحیم یار خان: حادثے میں متوقع 15 مریضوں میں سے 01 کو فرسٹ ایڈ دی گئی، 08 کو اسپتال منتقل کیا گیا، رحیم یار خان: حادثے میں 06 افراد جاں بحق، جن میں 04 ریسکیور اور 02 شہری شامل ہیں،
رحیم یار خان: بس اے سی کوچ نمبر BSH-444صادق آباد سے ملتان جارہی تھی،
رحیم یارخان: پانچواں ریسکیور جوکہ ہیڈ انجری کے ساتھ شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا اس کی حالت بھی انتہائی نازک ہے۔
21/08/2025
شہری درج ذیل طریقوں سے گمشدہ افراد و بچوں کی اطلاع سیف سٹی ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی میں دے سکتے ہیں
21/08/2025
قصور: دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال ریلہ 80 ہزار کیوسک سے تجاوز کر گیا ریسکیو ٹیمیں متاثرہ خاندانوں کو محفوظ علاقے میں منتقل کرنے میں ہمہ وقت مصروف ہیں
20/08/2025
قصور ریسکیو 1122 سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد اور جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں سرگرم
✅ ریسکیو 1122 قصور کے 9 ڈپلائمنٹ سائٹ قائم
✅ ضلعی انتظامیہ کے 4 ریلیف کیمپ اسٹیبلشڈ
✅ 3647 افراد کو ٹرانسپورٹیشن کی سہولت فراہم
✅ 302 لائیو اسٹاک ریسکیو کیے گئے
✅ 3062 جانوروں کا محکمہ لائف اسٹاک کی جانب سے علاج
✅ 505 افراد کو محکمہ صحت کی جانب سے علاج معالجہ فراہم
20/08/2025
ختم نبوت آرگنائزیشن تلونڈی کے اراکین ججل میں علامہ قاری محمد قربان یوسفی صاحب کو میلاد چوک تلونڈی میں ہونے والی سالانہ محفل پاک کی دعوت دیتے ہوئے
20/08/2025
مشتاق چوہدری نمائندہ اے آر وائی نیوز دوسری بار چونیاں پریس کلب کا صدر منتخب
20/08/2025
20/08/2025
چونیاں ۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ چونیاں کےصدر سردار محمد یسین صابر جنرل سیکرٹری خالد محمود عنصر محمود اور لیاقت علی سندھو نے محترم عبداللہ امجد صاحب اور ان کی پوری ٹیم کے ساتھ ملاقات کی اور مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل چونیاں کے ناظم بننے پر مبارکباد پیش کی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Kasur
55050
