QASIM Organic
pure Natural and organic foods with challenge
بالوں کی خشکی اور سکری (Dandruff) ختم کرنے میں مددگار
بالوں کا غیر ضروری جھڑنا کم کرتا ہے
بالوں کو نرم، ملائم اور ریشمی بناتا ہے
بالوں میں قدرتی چمک اور خوبصورتی پیدا کرتا ہے
کمزور جڑوں کو مضبوط کرتا ہے
بالوں کو صحت مند، گھنا اور دلکش بناتا ہے
یہ تیل کیمیکل فری اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے، جو ہر عمر کی خواتین کے لیے محفوظ ہے۔
اہم اجزاء
روغنیات:
روغن بادام، روغن زیتون، روغن کنجد، روغن آملہ، روغن ناریل، روغن سرسوں، روغن صندل، روغن خشخاش، روغن اخروٹ، روح گلاب
جڑی بوٹیاں:
آملہ، بھیڑہ، ناگرموتھا، بالچھڑ، برہمی بوٹی، کشنیز خشک، خس، برگ حنا، برگ بیر، ہرڑ سیاہ، ہرڑ زرد، چھڑیلہ، برادہ صندل، الائچی کلاں، الائچی خورد، لونگ، کچور، طباشیر، جڑ پان، بھنگرہ سیاہ، ہنسراج، سماق دانہ، گل گلاب، گلنار، مصطگی، پوست انار، سپاری، مازو، برگ شہتوت
آپ بھی اس نایاب اور آزمودہ ہربل آئل سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بالوں کو دیں قدرتی حسن اور مکمل نگہداشت 🌿
📲 WhatsApp آرڈر / معلومات کے لیے:۔
03216060696
#ٹاپ #نیچرل #خالص #ٹرینڈنگ #قاسم آرگینک Md dawakhana Ahsan Ul Haq Little star مـحـمــــــــــــــــد آصـــــــــــــــف
موسم بہار کے تازہ شھد ہول سیل اور پرچون ریٹ پر حاصل کرنے کیلئے رابطہ فرمائیں #ٹرینڈنگ #نیچرل #خالص #قاسم آرگینک ۔ #ٹاپ Md dawakhana QASIM Organic Jahangir Larik Ahsan Ul Haq۔
خالص شھد اور قدرتی اشیاء کا مرکز صرف اور صرف قاسم اورگینک ۔۔
03216060696
🌿 گرمیوں میں شہد استعمال کرنے کا بہترین طریقہ اور حیرت انگیز فوائد 🌿
گرمیوں کے موسم میں شہد کا استعمال نہ صرف جسم کو طاقت دیتا ہے بلکہ کئی موسمی مسائل سے بھی بچاتا ہے۔ خالص شہد قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو گرمی کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
✨ گرمیوں میں شہد استعمال کرنے کا طریقہ:
🍯 صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم یا سادہ پانی میں ایک چمچ خالص شہد ملا کر استعمال کریں۔
🍋 چاہیں تو اس میں چند قطرے لیموں کے شامل کرلیں، یہ جسم کو تروتازہ رکھتا ہے۔
🥛 ٹھنڈے دودھ یا دہی میں شہد ملا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
🍹 گرمیوں کے مشروبات جیسے لیموں پانی یا سکنجبین میں چینی کی جگہ شہد استعمال کریں۔
🌟 گرمیوں میں شہد کے فوائد:
✅ جسم کو فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔
✅ گرمی کی کمزوری اور تھکن دور کرتا ہے۔
✅ معدے کو بہتر اور ہاضمہ مضبوط بناتا ہے۔
✅ جسم میں پانی کی کمی کے اثرات کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
✅ قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔
✅ جلد کو تازگی اور چمک دیتا ہے۔
✅ گلے کی خشکی اور جلن میں فائدہ مند ہے۔
✅ قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہونے کی وجہ سے جسم کو تندرست رکھتا ہے۔
⚠️ اہم بات:
ہمیشہ خالص اور قدرتی شہد ہی استعمال کریں تاکہ مکمل فوائد حاصل ہوں۔
🌼 قدرتی صحت، خالص شہد کے ساتھ 🌼
#قاسم آرگینک #نیچرل Ahsan Ul Haq Samiullah Samiullah Jahangir Larik Little star #خالص #ٹرینڈنگ Talha Naeem Md dawakhana
بالوں کی خشکی اور سکری (Dandruff) ختم کرنے میں مددگار
بالوں کا غیر ضروری جھڑنا کم کرتا ہے
بالوں کو نرم، ملائم اور ریشمی بناتا ہے
بالوں میں قدرتی چمک اور خوبصورتی پیدا کرتا ہے
کمزور جڑوں کو مضبوط کرتا ہے
بالوں کو صحت مند، گھنا اور دلکش بناتا ہے
یہ تیل کیمیکل فری اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے، جو ہر عمر کی خواتین کے لیے محفوظ ہے۔
اہم اجزاء
روغنیات:
روغن بادام، روغن زیتون، روغن کنجد، روغن آملہ، روغن ناریل، روغن سرسوں، روغن صندل، روغن خشخاش، روغن اخروٹ، روح گلاب
جڑی بوٹیاں:
آملہ، بھیڑہ، ناگرموتھا، بالچھڑ، برہمی بوٹی، کشنیز خشک، خس، برگ حنا، برگ بیر، ہرڑ سیاہ، ہرڑ زرد، چھڑیلہ، برادہ صندل، الائچی کلاں، الائچی خورد، لونگ، کچور، طباشیر، جڑ پان، بھنگرہ سیاہ، ہنسراج، سماق دانہ، گل گلاب، گلنار، مصطگی، پوست انار، سپاری، مازو، برگ شہتوت
آپ بھی اس نایاب اور آزمودہ ہربل آئل سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بالوں کو دیں قدرتی حسن اور مکمل نگہداشت 🌿
📲 WhatsApp آرڈر / معلومات کے لیے:
03216060696 #خالص #ٹرینڈنگ #نیچرل #قاسم آرگینک Ahsan Ul Haq Jahangir Larik Samiullah Samiullah Little star
Our special products....
Ever best breakfast.
گرمیوں کا انرجی ٹانک ۔۔۔۔
دس عدد بادام بگھو کر چھیلے ہوئے
مربہ گاجر 100 گرام
صبح ناشتے میں بادام اور مربہ گاجر دھو کر میٹھا اتار کر اچھی طرح چبا کر کھائیں ساتھ میں الائچی سبز والا دودھ پئیں۔
فوائد
پیشاب کی جلن ،چہرے کی زرد رنگت ،ہاتھ پاؤں کی جلن اور خون کی کمی میں مفید ہے ۔ گرم خشک موسم میں جب صبح ناشتہ کو من نہ کرے تو یہ ناشتہ لذیذ ہونے کے ساتھ ساتھ از حد مقوی اور مفید ہے ۔ رنگت میں سرخی لاتا ہے بار بار نیند کے غلبہ کو دور کر کے چست و توانا بناتا ہے ۔ بچے بڑے سب یوز کر سکتے ہیں ۔
نوجوان لڑکیوں میں کیلشیم اور آئرن کی کمی دور کرکے ایام کی بے قاعدگی درد ، جلن والے لیکوریا ( غدی سیلان ) اور کمر درد میں فایدہ مند ہے ۔
منقول
حکیم مظفر علی زیدی کی وال سے
قاسم اورگینک
03216060696
#خالص #نیچرل #ٹرینڈنگ #قاسم آرگینک
QASIM ORGANIC ki special products..
Jahangir Larik Ahsan Ul Haq مـحـمــــــــــــــــد آصـــــــــــــــف Md dawakhana
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khushab
41000