Khushab60MB
📌 عزم: گاؤں کی معلومات اور ثقافت 🌾
🤝 مل کر ہمارا ساتھ دیں ❤️
🚫 صرف غیر سیاسی مواد 📝
🔐 ایڈمن کی منظوری کے بعد پوسٹ ہو گی ۔
100% کنٹرول ایڈمن کے پاس ہے۔ 🔐
"اچھے کمنٹس ✍️کا انتخاب کریں، شاید اگلی ویڈیو🎥 آپ کے کمنٹ پر ہو ۔📱
آپکے اچھے کومنٹس ✍️آپکے اچھے اخلاق🙋♂️ کو واضح کرتے ہیں ۔ اور ہم آپ کے کمنٹ ✍️کے تہ دل ♥ سے شکر گزار ہے 🙏۔
آپ ہم کو ویڈیو سینڈ📲 بھی کر سکتے ہے ہم اس کو بھی اپلوڈ🔄 کرے گے ۔
دھان / چاول / کی پنیری کا طریقہ
"اچھے کمنٹس ✍️کا انتخاب کریں، شاید اگلی ویڈیو🎥 آپ کے کمنٹ پر ہو ۔📱
آپکے اچھے کومنٹس ✍️آپکے اچھے اخلاق🙋♂️ کو واضح کرتے ہیں ۔ اور ہم آپ کے کمنٹ ✍️کے تہ دل ♥ سے شکر گزار ہے 🙏۔
آپ ہم کو ویڈیو سینڈ📲 بھی کر سکتے ہے ہم اس کو بھی اپلوڈ🔄 کرے گے ۔
Khushab55mb 2chak

فصلوں کی باقیات کو آگ لگانا جرم ہے 🚨
۔ اس جرم میں ملوث افراد کو فوری ⛓گرفتار کیا جا سکتا ہے
فی ایکڑ کے حساب سے کسانوں کو ہزاروں روپے جرمانہ📝 ادا کرنا پڑتا ہے
یہ پیغام حکومت پنجاب کی طرف سے پیش کیا جا رہا ہے ۔
حکومتِ پنجاب نے کھیتوں میں آگ لگانے (خصوصاً فصلوں کی باقیات یا پرالی جلانے) کے خلاف "زیرو ٹالرنس" کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے تاکہ سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پایا جا سکے۔حکومت کے حالیہ اقدامات اور ردِ عمل کی تفصیل درج ذیل ہے:⚖️ قانونی کارروائی اور جرمانےبھاری جرمانے: آگ لگانے والے کسانوں پر رقبے کے لحاظ سے جرمانے عائد کیے جاتے ہیں (مثلاً 5 سے 30 ہزار روپے تک)۔ایف آئی آر (FIR): خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس مقدمات درج کر رہی ہے اور بعض صورتوں میں گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں۔ریڈ انٹری (Red Entry): زمین کے ریکارڈ میں "ریڈ انٹری" کر دی جاتی ہے، جس کے بعد کسان اس زمین کو نہ بیچ سکتا ہے اور نہ ہی اس پر بینک سے قرض لے سکتا ہے
خراج تحسین پیش 🫡🇵🇰
تسکین خالد صاحبہ عصرِ حاضر کی ان باہمت خواتین کی علامت ہیں جو روایت اور جدیدیت کا حسین امتزاج پیش کرتی ہیں۔ گھڑ سواری کے میدان میں ان کی برق رفتاری اور نیزہ بازی میں ان کا صائب نشانہ ان کی شجاعت کا ثبوت ہے، مگر سب سے قابلِ ستائش پہلو ان کا حجاب ہے۔"
"وہ ثابت کرتی ہیں کہ پردہ کبھی بھی ترقی یا مہارت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتا، بلکہ یہ ایک عورت کے وقار میں اضافہ کرتا ہے۔ ایک جری شہسوار ہونے کے ناطے وہ میدانِ عمل میں جہاں اپنی مہارت کا لوہا منواتی ہیں، وہیں اپنی اقدار کی پاسداری کر کے دوسری بیٹیوں کے لیے ایک رول ماڈل بن چکی ہیں۔"
ہوا کا رخ بدل دے جو، وہ شہسوار ہے تسکین
حجابِ حیا میں چھپا، اک وقار ہے تسکین
نیزے کی انی پہ دھرا ہے جس نے حوصلہ اپنا
بیٹیوں کے مان کا، ایک اعتبار ہے تسکین
-------_--------++++++-_--
"اچھے کمنٹس ✍️کا انتخاب کریں، شاید اگلی ویڈیو🎥 آپ کے کمنٹ پر ہو ۔📱
آپکے اچھے کومنٹس ✍️آپکے اچھے اخلاق🙋♂️ کو واضح کرتے ہیں ۔ اور ہم آپ کے کمنٹ ✍️کے تہ دل ♥ سے شکر گزار ہے 🙏۔
آپ ہم کو ویڈیو سینڈ📲 بھی کر سکتے ہے ہم اس کو بھی اپلوڈ🔄 کرے گے ۔
اچھے کمنٹس ✍️کا انتخاب کریں، شاید اگلی ویڈیو🎥 آپ کے کمنٹ پر ہو ۔📱
آپکے اچھے کومنٹس ✍️آپکے اچھے اخلاق🙋♂️ کو واضح کرتے ہیں ۔ اور ہم آپ کے کمنٹ ✍️کے تہ دل ♥ سے شکر گزار ہے 🙏۔
آپ ہم کو ویڈیو سینڈ📲 بھی کر سکتے ہے ہم اس کو بھی اپلوڈ🔄 کرے گے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Khushab