FK Vlogs
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FK Vlogs, Karak, Khyber Pakhtunkhwa.
FK Vlogs
Every road has a story, every place has a memory.
📹 Local Vlogs
📸 Nature • Culture • Hidden Places
❤️ Follow us and discover the beauty of our homeland.
❣️ Khudair Khattak & Fawad Khattak ❣️
Gulistan Cricket Stadium Mein Players Ke Zabardast Sixes! 🏏💥 | All Sixes Together
🏏🔥
FK Vlogs کو سپورٹ کریں ❤️🙏
ویڈیو کو Like ❤️، Share 🔄 اور Follow ضرور کریں۔
آپ کی چھوٹی سی سپورٹ میرے لیے بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے۔ 🔥🥰
Khattakistan # ❤️🔥
🏏 Gulistan Premier League (GPL) – اہم اعلان 🏏
بارش کے باعث فائنل میچ کا فیصلہ نہ ہو سکا اور میچ ڈرا کر دیا گیا۔ 🌧️🏏
کمیٹی نے شاندار فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دونوں ٹیموں کو 2،2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ 💰🏆
تمام کھلاڑیوں، ٹیم انتظامیہ اور شائقین کو بہت بہت مبارک ہو! ❤️👏
GPL ❤️🏏 — کھیل بھی، محبت بھی!
❤️ اور FK Vlogs کو فالو کرنا نہ بھولیے گا!
آپ کا ایک فالو ہمارے لیے بہت بڑی سپورٹ ہے۔ 🙏❤️
# 🏏🔥
# 🏏🔥❤️
Funny 🤣 moments on gulistan cricket stadium 🏟️
Gulistan Cricket Stadium 🏏🔥 | Final Match Ka Zabardast Crowd! 😍🏆
14/08/2026
خطرناک ایکسیڈنٹ 😢 | بہادر خیل مین اڈہ کے قریب | الحمدللہ دونوں افراد محفوظ
موٹر سائیکل چلاتے وقت ہمیشہ احتیاط کریں۔ رفتار کتنی ہی کم کیوں نہ ہو، ایک لمحے کی غفلت حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ یاد رکھیں، اگر آپ کو کچھ ہو جائے تو آپ کے گھر والے، خاص طور پر ماں، آپ کے لیے روئیں گے۔ اپنی زندگی اور اپنے پیاروں کی خاطر احتیاط سے گاڑی چلائیں۔ ❤️
#احتیاط
Tomorrow Big Final Match Gulistan Cricket Stadium 🏟️ Baitullah Saeed
13/08/2026
🏆🔥 GPL-5 کا گرینڈ فائنل! آج ہوگا ٹرافی کے لیے آخری مقابلہ 🏏
پروفیشنل اسٹار 🆚 فہد ٹائٹنز
کون بنے گا GPL-5 کا چیمپئن؟ 🏆🔥
14 اگست | شام 3 بجے
📍 گلستان اسپورٹس کمپلیکس
آج میدان میں صرف ایک ٹیم فاتح بنے گی! 💥🏏
آپ کس ٹیم کے ساتھ ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa
