Help for needy people

Help for needy people

Share

My name is Muhammad Imran. My aim is to serve humanity.

21/01/2026

اس مسجد و مدرسے میں دروازہ اور پانی والی موٹر کی ضرورت ہے پچاس کے قریب طالب علم قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرتے ہیں اور رہائش بھی مدرسے میں ہے جو وضو کے لئے تنگ ہوتے ہیں
مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ دروازے اور پانی والی موٹر کے لیے تعاون کیا جائے جزاک اللہ ۔
Whatsapp & call
+923158648259

31/07/2025

یہ امّاں جی اور ابا جی دونوں آنکھوں سے نابینا ہیں اور انکی کوئی اولاد بھی نہیں ہے انکو راشن کی اشد ضرورت ہے
آپ سے جتنا ہو سکتا ہے مدد کیجیۓ جزاک اللہ
Whatsapp number
+923158648259

08/07/2025

اس مدرسے کیلئے قرآن مجید اور دو عدد پنکھوں کی اشد ضرورت ہے۔جو صاحبِ استطاعت ہو اللہ کی رضا کی خاطر ان معصوم بچوں کی مدد کرے جزاک اللہ what's app no +923158648259

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Kot Addu
34050