Al Faize herbal limited

Al Faize herbal limited

Share

Natural Healing | Herbal Dawakhana | Organic Products �

05/05/2026

Mangwany k lye rabta karein..
Hakeem Abdul Rehman
03448413484

Photos from Al Faize herbal limited 's post 05/05/2026

پرانا بخار ‘ معدے کی گرمی اور ٹائیفائیڈ کا علاج

پرانے سے پرانا بخار ، ٹائیفائیڈ اور بھوک کی کمی کا آزمودہ نسخہ

پرانے بخار‘ معدے کی گرمی‘ معدے کا السر اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو ، جس کو ہر سال ٹائیفائیڈ ہو‘ یا ہر دس پندرہ دن بعد بخار ہواس کیلئے آزمودہ نسخہ حاضر خدمت ہے۔

نسخہ ھوالشافی:

آدھ پاؤ اجوائن رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح گرائنڈر میں پانی سمیت پیس کر کپڑے سےاچھی طرح چھان کر پانی نکالیں اتنا پانی نکالیں کہ ڈیڑھ لیٹر والی بوتل بھر جائے‘ اس میں ایک پاؤ شکر یا گڑ ملا کر میٹھا کر کے فریج میں رکھیں اور صبح نہار منہ آدھاکپ استعمال کریں۔

05/05/2026

ٹائمنگ بحال کیپسول :-

ٹائمنگ کیلیے بہترین خصوصاً انتشار کی کمی اور کمزوری کو ختم کرنے کیلیے شوگر کی وجہ انتشار میں کمی انکے لیے عمدہ نسخہ سو فیصد رزلٹ اور کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں
ھوالشافی
کشتہ شنگرف۔ 5 گرام
زعفران۔ 10 گرام
تخم ریحان۔ 10 گرام
تخم تمر ہندی۔ 10 گرام
خولنجان۔ 10 گرام
جندبیدستر۔ 10 گرام
ستاور۔ 10 گرام
زنجبیل 10 گرام
مغزجائفل۔ 10 گرام
قرنفل۔ 10 گرام
جاوتری۔ 10 گرام
عقرقرحا۔ 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
مصطگی رومی 15 گرام
ثعلب مصری۔ 15 گرام
ثعلب پنجہ۔ 15 گرام
موصلی سفید انڈیا۔ 15 گرام
ریگ ماھی۔ 5 گرام
تخم بھنگ۔ 5 گرام
جوزماثل۔۔ 5 گرام

ترکیب و تربیت
سب اجزاء کو علیحدہ علیحدہ اچھی طرح کھرل کر کے کپڑ چھان کر لیں 500ملی گرام کیپسول بھر لیں
استعمال
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد
ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ھے انتشار بڑھاتا ھے لطف و سرور پیدا کرتا ھے
جوانی ، طاقت ، فٹنس کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔
سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔
امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور ۔جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ کرتا ہے مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔ قوت باہ، ٹائمنگ کے لئے مجرب ہے۔

05/05/2026
05/05/2026

خشک آملوک کے فوائد:
🌿 وٹامن C سے بھرپور: قوتِ مدافعت مضبوط کرتا ہے اور نزلہ زکام سے بچاتا ہے۔
🩺 جگر کے لیے مفید: جگر کو صاف اور مضبوط بناتا ہے۔
🩸 شوگر کنٹرول میں مدد: خون میں شوگر لیول متوازن رکھنے میں معاون ہے۔
❤️ دل کی صحت: کولیسٹرول کم کرنے اور دل کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔
🍽️ ہاضمہ بہتر کرتا ہے: معدہ مضبوط کرتا ہے، قبض اور تیزابیت میں فائدہ دیتا ہے۔
✨ بالوں کے لیے بہترین: بالوں کا گرنا کم کرتا ہے، سفیدی دیر سے لاتا ہے۔
🌸 جلد نکھارتا ہے: جلد صاف، شفاف اور جوان رکھنے میں مددگار۔
🛡️ خون صاف کرتا ہے: جسم سے فاسد مادے خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔
🔥 وزن کم کرنے میں مدد: میٹابولزم تیز کرتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
روزانہ 1–2 خشک آملوک چبا کر کھائیں
یا رات کو بھگو کر صبح استعمال کریں
نیم گرم پانی کے ساتھ لینا زیادہ مفید ہے
03448413484

05/05/2026

Hakeem Abdul Rehman
Al faiz herbal private limited
3500
03448413484

27/02/2026

TALBINA "The Premier Sunnah Food." Surprising Health Benefits:

✅ ھڈیوں، پٹھوں، جوڑوں،کمریا جسم درد، تھکاوٹ کا خاتمہ
✅ اAnxiety, Depression کا خاتمہ
✅ دل کے امراض میں %90 فیصد کمی
✅ شوگر، کولیسٹرول اور BP کا کنٹرول
✅ ھماری%65 سخت جبکہ باقی%35 نرم ھڈیوں کی مضبوطی
✅ خواتین میں کمزوری، کمر یا جسم درد کا خاتمہ
✅ مردوں اور خواتین میں تولیدی یا Infertility میں مددگار
✅ نوجوانوں میں BP, کولیسٹرول اور بڑھتے ھوئے دل کے امراض کا حل

For order: 0344 8413484

08/02/2026

Al FaiZe herbal Dawakhana
03448413484

Photos from Al Faize herbal limited 's post 16/01/2026

🌿 Welcome to Al Faize Herbal private limited 🌿
قدرتی شفا، خالص آرگینک علاج اور فطرت سے جُڑی صحت کا نام
Al Faize Herbal Dawakhana
ہم یہاں پیش کرتے ہیں:
✨ خالص آرگینک ہربل مصنوعات
🌱 قدرتی علاج (Nature Healing)
💊 روایتی و جدید حکمت کا امتزاج
💚 صحت، حسن اور اندرونی توازن کے لیے قدرتی حل
ہمارا مقصد ہے:
🔹 بغیر سائیڈ ایفیکٹس کے علاج
🔹 جسم کی جڑ سے اصلاح
🔹 قدرت کے اصولوں کے مطابق شفا
📌 Organic Health | Nature Healing | Pure Organic Beauty

👨‍⚕️ Founder &Consultant
Prof. Hk Abdul Rehman
✔ Herbalist
✔ Organic Chemist
✔ Clinical Diet & Nutritionist
صحت، غذا اور ہربل سائنس میں تجربے کے ساتھ
آپ کی بہتر صحت ہمارا مشن ہے 🌿
📞 ہم سے جُڑے رہیں
03448413484
📩 رہنمائی، علاج اور آرگینک پروڈکٹس کے لیے
Al Faize Herbal Dawakhana – جہاں قدرت شفا بنتی ہے 💚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

District Kot Addu
Kot Addu
34050