Quick fit yoga
yoga service
اسلام علیکم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "دنیا میں سب سے زیادہ ہنسی کرنے والے شخص کا آخرت میں سب سے زیادہ غم ہوگا۔"
اس حدیث سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ اگرچہ ہنسی اچھی ہے، مگر اسے ضرورت سے زیادہ کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے، اور یہ بھی کہ زندگی میں توازن رکھنا ضروری ہے۔
مزید یہ کہ بعض روایات میں یہ بھی ذکر ملتا ہے کہ ایک صحابی نے ایک انتہائی قہقہے کے ساتھ ہنسی کے بارے میں پوچھا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کثرت سے ہنسنا دل کو سخت کرتا ہے۔"
اس سے یہ ثابت ہوا قہقہہ لگا کر ہنسنے سے دل مردہ یا سخت ترین ہو جاتا ہے۔ میڈیکل لحاظ سے دل سخت ہو جائے تو انسان صحت مند نہیں رہے سکتا۔ مسکراہٹ سے انسان خوش اور صحت مند ہو سکتا ہے۔
یوگ کریں روگ نہیں
یونیورسٹی اف یوگا
18/02/2026
یہ لوگ بھی عجیب ہیں زاہد کبھی دستور سے بیٹھتے ہیں اور کبھی دست و گیربں ہو جاتے ہیں۔مگر خوشی یہ ہے مل کر یوگا سے فوائد لے لتے ہیں
نیا سال مبارک ہو
یونیورسٹی آف یوگا
یوگی زاہد محمود
05/12/2024
The Health Benefits of Yoga How Yoga Helps You Stay Healthy | Yogi Zahid | Pakistan Kay sath |7news The Health Benefits of Yoga How Yoga Helps You Stay Healthy | Yogi Zahid | Pakistan Kay sath |7news Visit our Webs...
Category
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Quick fit yoga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
