Jago kot Radha Kishan
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا عالمی فورم پر ٹوک اور جامع خطاب۔ وزیراعظم پاکستان کا مؤقف بھرپور انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے فلسطین و کشمیر، عالمی امن و سلامتی، دہشت گردی کے خاتمے، موسمیاتی تبدیلی، معاشی ترقی اور خطے میں پائیدار امن سمیت تمام عالمی امور پر پاکستان کا موقف واضح کیا۔ پاکستان ہمیشہ امن، خودمختاری، انصاف اور عالمی تعاون کا علمبردار رہے گا۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد🇵🇰
بخدمت جناب وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب سے گزارش کی جاتی ہے کہ این اے 132 نے اپ کو ہر دفعہ جتایا پچھلی دفعہ بھی اپ یہاں سے جیتے ہیں اور اس علاقہ کے بہت سے سنگین مسائل اج تک حل نہیں ہوئے یہاں پر روز کوئی نہ کوئی قتل ہو رہا ہے اور کسی نہ کسی کے گھر کا چراغ بجھ رہا ہے وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب سے گزارش کی جاتی ہے کہ جناب ہماری اس قاتل روڈ کو ڈبل کیا جائے رائیونڈ سے لے کر چھانگا مانگا تک یہ قاتل روڈ بہت سی جانیں نگل چکی ہے مہربانی فرما کر اس روڈ کو ڈبل کیا جائے PML(N)
. #
قاتل روڈ نہ منظور
کوٹ رادھا کشن کی قاتل روڈ کو ڈبل کیا جائے
رائیونڈ سے لے کر چھانگا مانگا تک یہ روڈ ڈبل کی جائے
Shampoo Prank 🤣
میں نہیں جانا کم تے ڈرائیور انکل کے ساتھ کیا ہم نے چھوٹا سا مذاق 🤣
Most Funny Video In The World 🤣
Chachy Ka Rikhsha khtray me 🤣
Prank to audins
بڑے بزرگوں کی دعائیں لیا کرو ❣️❣️
اللہ تعالی کا شکر ہے میرے گھر کی کنسٹرکشن مکمل ہو گئی
Sial Mini vlog
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Jago kot Radha Kishan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
