Mimsha Butt
online business
25/07/2023
*😍😍PURE SKIN SOS BLEMISH GEL 😍😍*
(fast acting spot gel for blemishes)
*👉دانوں کے نشانات کو 24 hours میں کم کرتا ہے.* *👉یہ چہرے پر دانوں کے* spots *کو ختم کرتا ہے 👉یہ salicylic acid نئے* *دانوں کو بننے سے روکتا ہے* .
*👉اس میں شامل smoothing complex جلد کی redness کو ختم کر کے پور سکون بناتی ہے.*
*Product code :41676*
*6ml*
25/07/2023
Oriflame
🌿🌿🌿
For OILY SKIN
🌿🌿🌿
Love nature Purifying Gel wash with organic tea tree & Lime
🌿یہ جیل واش دانوں ، داغ دھبوں اور Rashes والی سکن کے لیے بہت زبردست پروڈکٹ ہے۔
🌿بہت زیادہ آئلی سکن سے آئل کو کنٹرول کرتا ہے۔
🌿سکن کی نمی کو پورا کرتا ہے اور ہائڈریٹ رکھتا ہے۔
🌿بہت زیادہ گرم موسم میں جلد پر ہونے والی ریڈنس اور جلن کو ہونے سے بچاتا ہے۔
🌿اس میں اجزاء Organic lime سپر اجزاء میں سے ہےجو آپکی جلد کی پرکشش شخصیت کو واپس لاتا ہےاور Matt look دیتا ہے۔
🌿وہ خواتین جن کی جلد پر بہت آئل آتا ہے اور دانے نکلتے ہیں تو یہی ٹائم ہے ابھی اپنا فیس واش Tea tree gel wash میں تبدیل کریں..
*if you have these problems order now milk and honey sugar scrub*❤️😍
22/07/2023
*NORTH FOR MEN*
*Ultimate Balance Deodorant Roll-On*
اس اینٹی پرسپیرنٹ ڈیوڈرینٹ کے استعمال سے رہیں 72 گھنٹوں تک فریش،پُرسکون اور پُراعتماد۔۔۔مزید یہ کہ اس میں موجود قدرتی اجزاء Burdock, arctic roseroot اور sunflower آپ کی underarm کی سکن ٹون کو اِیون کرتا ہے،سکن ہائیڈریٹ رکھتا ہے،اضافی آئل کنٹرول کرتا ہے، پسینے کو کنٹرول کرتا ہے۔اس میں موجود منرل balance ٹیکنالوجی جلد کا ٹمپریچر نارمل رکھنے کے ساتھ سکن ٹیکسچر کو healthy بھی بناتا ہے۔اس میں شامل kaolin جذب کرنے اور صفائی رکھنے کی خصوصیات کا حامل ہے۔
*Code #43927*
*50ml*
22/07/2023
💠Pure Skin Smoothing Face Scrub💠
💠فیس سکرب آئلی سکن کے لئے تیار کیا گیا ھے*
💠سیلیسک ایسڈ پیمپلز کے نشانات کو ختم کر کے گہرائی سے صاف کرے*
💠پورز کو کلوز کر کے مزید پیمپلز بننے سے روکے*
💠سکن کو ایکسفولیئیٹ کر کے ڈیڈ سکن کو ریموو کرے*
💠سوتھنگ کمپلیکس سکن کو پرسکون رکھے
☑️☑️☑️
22/07/2023
_*🥥Love Nature Nourishing body cream with Cacao butter & Coconut oil🥥*_
ایسی باڈی کریم جو cacao butter اور coconut oil سے تیار کی گئی ہے.
آپکی سکن کو 48 گھنٹوں کے لیے nourish اور hydrate رکھتی ہے۔
دلکش خوشبو کے ساتھ آپکی سکن کو smooth بناتی ہے۔
_*200ml*_
22/07/2023
🌿 _*Love Nature Shampoo For Dandruff Control with Organic Tea Tree Oil & Aloe Vera*_🌿
قدرتی ٹی ٹری اور ایلوویرا ایکسٹریکٹ سے بنا یہ شیمپو آپکے بالوں کو جینٹلی cleanse کرتا ہے، خشکی کی وجہ سے ہونے والے مسائل جیسے خارش اور hairfall سے نجات دلاتا ہے اور بالوں کی نشوونما کو بڑھاتا ہے تازہ juicy خوشبو کے ساتھ۔ ہر عمر کے مرد اور خواتین کے لیے موزوں ہے
*Can be used upto 4 months easily*
22/07/2023
فٹ اپ کمفرٹ سارا دن ریفریشنگ کیئر فٹ کریم ایک بھرپور، تازگی بخش کریم ہے جو خشک، کھردری جلد کو ہموار اور نرم کرتی ہے۔ قدرتی یوکلپٹس کے تیل اور قدرتی شی مکھن کے ساتھ تیز جذب کرنے والا، غیر چکنائی والا فارمولہ پیش کرتا ہے جو پورے دن کی غذائیت فراہم کرتا ہے اور آپ کے پیروں کو حیرت انگیز طور پر تازہ اور کومل رکھتا ہے۔
Hair x Tonic 🌸Best hair fall solution 🌷
14/07/2023
Doctor recommend oriflame hair x shampoo 😍
Category
Website
Address
Lahore
6660
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mimsha Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
