charar pind sab ka

charar pind sab ka

Share

sajid ali

20/08/2026
Photos from charar pind sab ka's post 20/08/2026
22/05/2026

جامع مسجد حسن مہتاب(جامعۃ المدینہ چرڑ ڈیفنس) میں عید الاضحیٰ کی جماعت 7:00 بجے ادا کی جائے گی

22/05/2026

تجمل رحمانی بھائی کے گھر کے باہر سے چور پانی والی موٹر اُتار کر لے گئے ۔

22/05/2026

sajid ali

ہم بطور پاکستانی اپنے بچوں کے حق کے لیے بھی نہیں آواز اٹھا سکتے ۔کیوں کے ہمارے ہاتھ اور پاؤں کے ساتھ ہمارے موں بھی بند کروا دیے ہیں ان ۔۔۔۔۔۔۔ نے ۔ڈاٹس کا مطلب آپ سب سمجھ گئے ہو گئے ۔میں بات کر رہا ہوں بچوں کے اسکول کی 3 ماہ کے چھٹیوں کی۔جو اسکول والی ہم سے ناجائز 3 ماہ کی فیس لے لیتے ہیں۔اس ایشو پر ہماری حکومت بات کرتی نہیں۔اس مہنگائی کے دور میں ایک غریب کیسے 3 ماہ کی فیس کا انتظام کرے ۔

25/07/2022

اسلام علیکم سب بھائیوں کو میں نے گروپ کا یہ نام رکھا ہے اگر کسی بھائی کو اور نام اچھا لگتا ہے تو بتا دو بدل دیتے ہیں

Category

Website

Address

Defance K Block Near 1122 Office
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when charar pind sab ka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.