Ali Khan mutt

Ali Khan mutt

Share

writer

14/03/2023

ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے
دیوانہ ہے دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے

کل جو تھا وہ آج نہیں جو آج ہے کل مٹ جائے گا
روکھی سوکھی جو مل جائے شکر کرو تو بہتر ہے

06/03/2023

بھیگی رتوں میں اکثر
پلکوں پہ انتظار کے چراغ سجا کر💓😘🤗
آج بھی نجانے کیوں
تجھے آنکھیں تلاش کرتی ھیں❤💓
بس..........
تیری یادیں اداس کرتی ھیں
❣️🥀

Website