Qudratpure Harbal

Qudratpure Harbal

Share

We craft pure, herbal, organic products designed to nurture your health and elevate your well-being naturally.

Guided by sustainability and ethical care, we bring nature’s best to you. Together, let’s embrace a healthier life and a greener planet.

20/04/2026
20/04/2026

یہ کس درخت کے پھول ہیں

20/04/2026

یہ کس درخت کے پھول ہیں اہل علم جواب دیں

30/03/2026

Kashmiri bangles available
03200919602

10/01/2026

Best for puffy eyes

Photos from Qudratpure Harbal's post 08/01/2026

Hair brush available Holl sale rates
Location Lahore
Cargo available
03200919602

30/10/2025

یہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک ایسا تیل ہے جو گنجے پن کو ختم کرتا ہے، بالوں کے گرنے کو روکتا ہے، بالوں کی نشوونما کو فروغ دیتا ہے، سر کی جلد کو گہرائی سے جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور خشکی کا مقابلہ کرتا ہے، جس سے آپ کو ناقابل یقین حد تک صحت مند، چمکدار اور مضبوط بال ملتے ہیں۔ یہ تمام قسم کے بالوں کے لیے مثالی ہے، جو خشک اور خراب بالوں کو دوبارہ زندہ کرتا ہے، بالوں کی نشوونما کو فروغ دیتا ہے اور انہیں نرم، ہموار اور قابل انتظام بناتا ہے۔ تمام عمروں کے مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے محفوظ ہے۔

29/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:- *"خوبصورت بات ​"​*
مومن کی نشانی یہ ھے کہ اسکا مکمل یقین اپنے رب پر ھوتا ھے کیونکہ اسکو معلوم ھوتا ھی کہ ھر تکلیف اور ھر مشکل کے پیچھے آسانی اور کامیابی کا راز پوشیدہ ھے اللہ تعالے انسان کےصبر اور تقوای کو دیکھتے ھین جن لوگون کا کامل یقین اللہ پر ھے اللہ پاک اس مشکل کےبعد آسانیان ھی آسانیان پیدا فرماتےھین جو مومن کیلئے ایک خوشی کا مقام ھے-
*اے پاک پروردگار*
ہم تیری پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے, ہر بُری رات سے, آنے والے وَقتوں کی آفتوں مصیبتوں, غمّوں فِکروں اور بیماریوں سے.
اے مالک! ہم سب کو ہمیشہ اپنی حِفظ و امان میں رکھنا.
*آمین ثمہ آمین*
۰۶جمادی الاول ۱۴۴۷
۲۹ نومبر ۲۰۲۵ بروز بدھ

Telephone

Website