Minhaj Unique Vlogs
upload video on important on youtube channel
゚viralシ ゚viralシfypシ゚
بڑی کامیابی: گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کا قاتل بالاخر گرفتار! 🚨
اسلام آباد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کے مبینہ قاتل سعد عباسی کو گرفتار کر لیا ہے۔
ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور جانے والی بس کا ٹکٹ خریدا۔
سیکیورٹی اداروں کو چکمہ دینے کے لیے وہ راستے میں ہی بھیرہ کے مقام پر اتر گیا۔
قانون کی گرفت سے بچنے کی تمام چالیں ناکام ہوئیں اور ملزم جب واپس اپنے گھر اسلام آباد (غوری ٹاؤن)پہنچا، تو قانون کے رکھوالوں نے اسے دبوچ لیا
⚖️ شہید کے لہو سے ہولی کھیلنے والا کوئی بھی مجرم قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتا۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ ملزم کو عبرتناک سزا دی جائے۔
゚viralシ ゚viralシfypシ゚
゚ ゚viralシ
🚨 آج کی ویڈیو میں دو انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعات 🚨
📍منڈی بہاؤالدین:
منڈی بہاؤالدین میں پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک نشے کے عادی باپ پر اپنی 18 سالہ بیٹی کے قتل کا الزام ہے، جبکہ اسی واقعے میں پانچ دیگر اہلِ خانہ شدید زخمی ہوئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے اور واقعے کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔
📍گوجرانوالہ:
گوجرانوالہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دعوت نہ کرنے کے تنازع پر سگے ماموں کی اہلیہ کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
📌 اس ویڈیو میں دونوں واقعات کی مکمل تفصیلات، پولیس کا مؤقف، تحقیقات میں سامنے آنے والی معلومات اور اہم حقائق پیش کیے گئے ہیں۔
👍 اگر ویڈیو معلوماتی لگے تو Like کریں، Channel Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں تاکہ ہر اہم خبر سب سے پہلے آپ تک پہنچ سکے۔
゚ ゚viralシ
゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚
سی سی ڈی لاہور کی زبردست کارروائی : لیہ پولیس کے ایس ایچ او اور لیڈی سب انسپکٹر کے کالے کرتوت بے نقاب کردیے ۔۔۔ سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے رچایا گیا گھناؤنا کھیل سامنے آگیا ۔۔۔ چند ماہ قبل لیہ کے ایک شہری ہارون یوسف کو انسپکٹر عرفان باجوہ لیڈی انسپکٹر نادیہ بی بی نے سی سی ڈی لاہور کے اہلکار شفقت کو ساتھ ملا کر گرفتار کیا اور اسے حوالات میں ڈال کر اس پر ناجائز مقدمات بنا دیے ، انسپکٹر عرفان اور لیڈی سب انسپکٹر نے سنگین نتائج پار کرنے کی د۔ھمکیاں اور ساری زندگی جیل میں ڈالنے کی باتیں کرکے ہارون یوسف سے لاکھوں روپے مختلف اوقات میں لے لیے اور شہری ہارون یوسف نے اپنی جان بچانے کے لیے انکی ہر بات مانی ۔ آخر ایک روز ہارون یوسف کو آزاد کردیا گیا ، اب شہری نے سوچا کہ اس زیا۔دتی کا ازالہ کیا جائے اور انصاف لیا جائے ، ۔۔۔
゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚
゚viralシ
لاہور میں انوکھا واقعہ
اشتہاری ملزم نے لاہور میں گرفتاری سے بچنے کے لیے گندے نالے میں چھلا-نگ لگادی، اب پولیس اہلکار اس کو باہر آنے کے لیے بچوں کے واسطے دے رہے ہیں☺️
゚viralシ
゚ ゚viralシfypシ゚
سرگودھا میں وادی سون کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ، مقتول طلحہ منیر شہا ل موضع کفری کا رہائشی تھا ،اس کی اپنے ہی گاوں کے احسان اعوان کے ساتھ لڑائی ہوئی ، وہ صلح کیلئے یونیورسٹی گیا تو احسان اعوان نے اس پر فائرنگ کر دی جو سے وہ موقع پر جانبحق برگر شاپ کا ایک ملازم زبیر زخمی ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منڈی بہاءالدین، افسوسناک خبر۔ ناصر نامی نوجوان چاقو کے وار سے قتل۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مقتول الفتح سٹور کا رائیڈر تھا۔ اور ڈیلوری کر کے واپس آ رہا تھا۔
مقتول کا تعلق مونگ سے بتایا جا رہا ہے۔
゚ ゚viralシfypシ゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
