Bio Herbal Amla PVT LTD

Bio Herbal Amla PVT LTD

Share

Bio amla head office lahore.

07/05/2026
Photos from Bio Herbal Amla PVT LTD's post 01/05/2024

ہوشیار !
چند دن سے کچھ لوگوں کی مُسلسل شکایات موصول ہو رہی تھیں کے آج کل مارکیٹ میں ایک اور جعل سازوں کا گروپ بائیو آملہ شیمپو کی ڈسٹری بیوشن دے رہے ہیں اور کوئی نمبر 46783 وغیرہ کا لوگوں کو بتا رہے ہیں کے بائیو آملہ کا ٹریڈ مارک نمبر ہے اور ایگریمنٹ بھی کر رہے ہیں جس پر ہماری کمپنی ہربل بائیو آملہ پرائیوٹ لیمٹڈ اور 4231 کے ساتھ ہمارا ویب سایڈ اور ہمارا ہی آفس کا پتہ لکھا ہے ان لوگوں سے محتاط رہیں بلکہ آپ اس نمبر 👈🏻46783👉🏻 کو IPO سے جا کر تصدیق کروائیں یہ کسی بھی پراڈکٹ کا نمبر نہیں ہے اور یہ لوگ بائیو آملہ پرائیوٹ لمیٹڈ کپمنی کا نام بھی لکھ رہے ہیں جب کہ اس نام کی کمپنی ہے ہی نہیں سیپ میں 🤦🏻‍♂️۔ آپکو آگاہ کرنا ہمارا فرض تھا بچنا آپ نے خود ہے اگر ایسے لوگ مارکیٹ میں نظر آئیں تو کمپنی سے رابطہ کریں ۔
ان کے فراڈ کی کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں 👇🏻

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Big City Tower , Liberty Marker , Gullberg
Lahore