AR Memorial Tibia College Lahore
The Most trusted institution for studing herbal in Pakistan
13/09/2026
08/09/2026
🌏 داخلے جاری ہیں ✨ سیٹیں محدود ہیں
🎓 Admissions Open – Fall 2026!
Take the first step toward a successful Tib and Aurveda career at AR Memorial Tibia College Lahore .
📞 Apply today!
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Javid Iqbal
Shahid Ali Bajwa
Shahbaz Butt
Sabir Hussain
Israr Ahmad,
محمد رمضان
03/09/2026
آفیشل نوٹیفکیشن - آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن
چوہدری ایم عباس: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن
لاہور اور قصور چیپٹر
📄 نوٹیفکیشن
تاریخ: 03.09.2026
بذریعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ:
جناب سر سعد عابد (ڈائریکٹر المدرسہ ہائر سیکنڈری اسکول، شاہدرہ ٹاؤن) کو آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا نائب صدر، ضلع لاہور مقرر کیا گیا ہے۔
انہیں ضلع لاہور چیپٹر سے متعلق تمام تر ذمہ داریوں، منصوبہ بندی اور کوآرڈینیشن کے معاملات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ، ضرورت پڑنے پر متعلقہ فورمز پر ایسوسی ایشن کی نمائندگی کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہوگا۔
ہمیں قوی یقین ہے کہ ان کا یہ تقرر تنظیم کو مزید مضبوط بنائے گا اور تعلیمی بہتری کے لیے ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا۔
چوہدری ایم عباس
ضلعی صدر APPSMA، لاہور اور قصور
نائب چیئرمین یو سی 10، قیصر ٹاؤن، شاہدرہ
کوآرڈینیٹر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، لاہور
29/08/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sardar Waseem, Badshahkhan Badshahkhan, Javid Iqbal, Tariq Khan, پیر سراج احمد شاہ, Qadri Hingoro
Category
Website
Address
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when AR Memorial Tibia College Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
