Purely Fit
🎬 Creating fun, entertaining & creative videos every day.
💡 Smile • Laugh • Enjoy
شادی سے پہلے زندگی بھی کیا زندگی تھی… 😭😂
جو دل کرتا تھا، وہ سب کرتا تھا! 🤣
شادی شدہ حضرات، یہ درد صرف آپ ہی سمجھ سکتے ہیں! 😂💔
😂 جن بھی شادی شدہ مردوں کی حالت سمجھ گیا!
آقا نے ایسی خواہش مانگ لی کہ جن کو واپس بوتل میں ہی پناہ لینی پڑی۔ 🤣
"چاچا ڈھکن ذرا ٹائٹ لگانا!" 😂😂
😂 بیگ تو اوپر رکھا تھا، لیکن شوہر نے جواب ایسا دیا کہ بیوی کا غصہ نیچے آ گیا! 🤣
ایسے شوہروں سے مدد مانگنے سے پہلے دو بار سوچ لیں 😂
😂😂
😂 بیوی نے پرانی محبت یاد دلائی، شوہر نے ایسا جواب دیا کہ محبت ہی یاد نہ رہی! 🤣
شادی سے پہلے کے وعدے اور شادی کے بعد کی حقیقت 😂💔
😂😂
04/09/2026
Tow Mad People
04/09/2026
😂 انگریزی سیکھانے کا انجام اکثر گھر میں شوہر کی کلاس سے شروع ہو کر بیوی کی بے عزتی پر ختم ہوتا ہے! 🤣
👩 بیوی: ڈنر لے لو جی!
👨 شوہر: جاہل! یہ ڈنر نہیں، لنچ ہے!
👩 بیوی: جاہل ہو گے تم… یہ تو رات کا بچا ہوا کھانا ہے! 😂😂
بس پھر شوہر نے English کی کلاس ہمیشہ کے لیے بند کر دی! 🤐🤣
04/09/2026
😂 بابا جی کی بات سن کر تو یہ ننھا سا بچہ بھی سوچ میں پڑ گیا! 👶🤣
بیوی سے غلطی ہو جائے تو قصور…
غلطی کا ہی ہوتا ہے! 😂😂
یہ بابا جی کے فلسفے ہیں، ہم تو بس شیئر کر رہے ہیں 😜
آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا “بابا جی” ہے؟ 😂
#باباجی #مزاح
🐢🛼 اب آیا ہے کچوے کا نیا روپ! 😂🔥
کل تک جو ریس میں سب سے پیچھے تھا، آج وہ اسکیٹنگ شوز پہن کر خرگوش کو چیلنج کر رہا ہے! 🤣
"ہاں بھائی خرگوش! آج لگائے گا ریس میرے سے؟" 😎🐢💨
Dada G ka zamana gaya… ab 2026 hai! 🐦🥤
Crow ne bhi technology upgrade kar li! 😂
Pathar daal kar pani peene ka zamana gaya… ab straw se sip lo aur style maro! 😎🤣
#2026
Website
Address
Lahore
54000
