SAHIR ALI Traders

SAHIR ALI Traders

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAHIR ALI Traders, .

01/03/2026

ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید
ایران کےسرکاری میڈیانےتصدیق کردی💔😭

20/02/2026

سنو!
یہ مت سمجھو کہ تمہاری دعائیں کہیں رُک گئیں ہیں یا قبولیت سے محروم رہیں گی۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ تو عرش تک پہنچ چکی ہیں۔ اُس ذات کے لیے صرف ایک “کُن” ہی کافی ہے۔ جب تمہارے حق میں سب سے بہتر لمحہ آئے گا، وہ “کُن” کہے گا اور فَیَکُون کا کرشمہ تم اپنی آنکھوں سے دیکھو گے۔
ان شاء اللہ 🤍

19/02/2026

19/02/2026

امام ابنِ قیمؒ فرماتے ہیں:
"قُرآن کو یُوں پڑھو جیسے کوئی اپنے محبوب کا خط پڑھ رہا ہو۔ہر لفظ پر غور کرو.

18/02/2026
17/02/2026

“سب سے بڑی قید… لوگ کیا سوچیں گے۔” 🤔💭👀💬

16/02/2026

دنیا کی سب سے سخت لڑائیاں شور میں نہیں، خاموش تنہائی میں لڑی جاتی ہیں۔
وہ انسان جو چپ چاپ بیٹھ کر اپنے ہی خیالات کے وار سہہ رہا ہوتا ہے، دراصل سب سے کڑی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔
نہ وہاں کوئی دیکھنے والا ہوتا ہے، نہ حوصلہ بڑھانے والا، اور نہ ہی سامنے کوئی دشمن نظر آتا ہے۔
آنے والے کل کا خوف اور آج کی بے بسی مل کر دل پر حملہ آور ہو جاتے ہیں۔
ایسے لمحوں میں اگر انسان خود کو تھام لے تو مضبوط ہو جاتا ہے، اور اگر ہمت ہار دے تو اندر ہی اندر بکھر جاتا ہے۔
یہی خاموش جنگ انسان کے کردار کو سنوارتی بھی ہے اور بگاڑتی بھی، کیونکہ اصل جیت دنیا کو نہیں، خود کو ہرانا ہے۔🥺

15/02/2026

🖋️ تاریخ کے حساس انسانوں نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ اداس رہ کر گزارا ہے۔
زندگی میں خوش رہنے کے لیے بہت زیادہ ہمّت بلکہ بہت زیادہ بےحسی چاہیے۔
— جون ایلیا

12/02/2026

Website