Skip to content
Salons10
Hazrat peer Syed Muhammad Ayub Shah Sahib

Hazrat peer Syed Muhammad Ayub Shah Sahib

آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ محبوب آباد شریف، 32 چک شریف، امین پور بنگلہ, Lahore

"دل بَہ یار ، دست بَہ کار"

"دل اللہ کی یاد میں مگن رہے اور ہاتھ دنیا کے کام کاج میں۔"

27/10/2026

عرس حضور قیومِ پنجم رح💜❤️❤️

Photos from Hazrat peer Syed Muhammad Ayub Shah Sahib's post 19/10/2026

فیضان دربار عالیہ موھری شریف
فیضان دربار عالیہ وادی عزیز شریف
ختمِ چہلم
18 اکتوبر 2026 بعد نمازِ ظہر
ٹھٹہ فتح علی جامع آباد
زیرِ صدارت
پیر طریقت رھبرِ شریعت حضور صاحبزادہ
پیر سید محمد ایوب شاہ صاحب مدظلہ العالی
سجادہ نشین دربار عالیہ محبوب آباد شریف

Photos from Hazrat peer Syed Muhammad Ayub Shah Sahib's post 19/10/2026

❤️🩵💜فیضان دربار عالیہ موھری شریف
فیضان دربار عالیہ وادی عزیز شریف
سالانہ ختمِ پاک
صوفی با صفاء حضرت صوفی عبدالحمید محبوبی صاحب رح
19 اکتوبر 2026 دن 11 بجے تا ظہر
مدن پورہ فیصل آباد
زیرِ صدارت
پیر طریقت رھبرِ شریعت حضور صاحبزادہ
پیر سید محمد ایوب شاہ صاحب مدظلہ العالی
سجادہ نشین دربار عالیہ محبوب آباد شریف

Photos from Hazrat peer Syed Muhammad Ayub Shah Sahib's post 16/10/2026

فیضان دربار عالیہ موھری شریف
فیضان دربار عالیہ وادی عزیز شریف
سالانہ محفلِ ذکرِ الہی ﷻ و میلادِ مصطفی ﷺ
15 اکتوبر 2026 بعد نمازِ عشاء
چکنمبر 315 گ ب ٹوبہ ٹیک سنگھ
زیرِ صدارت
پیر طریقت رھبرِ شریعت حضور صاحبزادہ
پیر سید محمد ایوب شاہ صاحب مدظلہ العالی
سجادہ نشین دربار عالیہ محبوب آباد شریف
خصوصی آمد
صاحبزادہ سید محمد امیر حمزہ شاہ صاحب مدظلہ

16/10/2026

وادی عزیز شریف ❤️🩵💜

16/10/2026

❤️🩵💜روضہ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خواجہ خواجگان، محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الہیٰ صاحب مدظلہ العالی کی حاضری، عالم اسلام، ملکی سلامتی اوراپنے تمام سنگیوں کیلئے خصوصی دعا فرمائی

14/10/2026

انشاءلله 🩵❤️🤎

Photos from Hazrat peer Syed Muhammad Ayub Shah Sahib's post 14/10/2026

🩵💛💜66 سالانہ عرس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم۔۔۔۔ مرکزی نشیست 11.10.2026.دربار وادی عزیز شریف چنیوٹ۔۔زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت خواجہ خواجگان عظیم عالمی مبلغ اسلام حضور محبوب ملت الحاج حضرت خواجہ محبوب الھی صاحب سجادہ نشین دربار وادی عزیز شریف ۔۔۔۔ مہمان خصوصی۔۔۔۔مرکزی سجادہ نشین دربار چورا شریف۔۔۔۔۔ پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید حسنین فاروق شاہ صاحب۔۔۔۔۔ مرکزی سجادہ نشین دربار حضرت سخی سلطان باھو پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سلطان ضیاض الحسن صاحب۔۔۔۔۔۔۔مرکزی سجادہ نشین سرہند شریف۔۔۔ پیر طریقت رہبر شریعت پیر محمد ایوب جان سرہندی صاحب۔۔۔۔۔

Photos from Hazrat peer Syed Muhammad Ayub Shah Sahib's post 14/10/2026

🤎🩵💛عظیم الشان فقید المثال مرکزی جلوس
بسلسلہ
66واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک حضور صاحب لولاک حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ ﷺ

دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موھرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ سے براہ راست

زیر قیادت: قاسم فیضانِ حضور زریں زربخت و حضور قیوم پنجم جگر گوشہ بلال موھروی حضور محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی صاحب مدظلہ العالی
سجادہ نشین درگاہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موھرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ

Photos from Hazrat peer Syed Muhammad Ayub Shah Sahib's post 14/10/2026

Lahore to jehhda 13/10/2026

🌹 الحمدللہ رب العالمین! 🌹

✨ 66ویں سالانہ عرس مبارک کے بخیر و عافیت انعقاد کی خوشی میں اظہارِ تشکر ✨

دربارِ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ کے 66ویں سالانہ عرس مبارک کے پُروقار اجتماعات کی کامیاب تکمیل اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام تقریبات کے بخیر و عافیت انعقاد کی خوشی میں، حضور محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی صاحب مدظلہ العالی بطورِ شکرانہ مدینہ منورہ شریف روانہ ہو گئے۔

یہ سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آقا و مولا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی خصوصی نسبت و نظر کرم کا حسین ثمر ہے۔ 💚

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضور محبوب المشائخ صاحب مدظلہ العالی کا یہ مبارک سفر اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے، بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں حاضری نصیب فرمائے اور بار بار حاضری کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

ﷺ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat peer Syed Muhammad Ayub Shah Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.