Agrarian

Agrarian

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agrarian, Lahore.

Agrarian | Entomologist| Helping to Farmer to Increase Yield Of Rice,Cotton,Wheat,Corn, Potato and vegetables|
you also contact me on #YouTube channel
#FieldArmorSolutions

23/09/2026

🌾 دھان میں ٹاپ بورر کا مؤثر کنٹرول – کسانوں کے تجربات کے ساتھ 🌾

اس ویڈیو میں دھان کی فصل میں ٹاپ بورر کے کنٹرول کا مکمل تکنیکی طریقہ بتایا گیا ہے، جس میں سپرے کے درست وقت، طریقۂ استعمال اور احتیاطی تدابیر پر تفصیل سے بات کی گئی ہے۔

ویڈیو میں 3 کامیاب کسانوں کے تجربات بھی شامل ہیں جنہوں نے اسی طریقہ کار اور ہماری تجویز کردہ سپرے پروگرام پر عمل کرتے ہوئے ٹاپ بورر کا مؤثر کنٹرول حاصل کیا اور اپنی فصل کو نقصان سے محفوظ رکھا۔

اگر آپ بھی دھان کی فصل میں ٹاپ بورر کے حملے سے پریشان ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں شیئر کریں۔

🌱 بہتر رہنمائی، بہتر فصل، بہتر پیداوار

22/09/2026

21/09/2026

🌾 دھان کے کاشتکاروں کے لیے اہم پیغام 🌾
دھان کی فصل میں بلاسٹ، شیٹھ بلائٹ اور پتوں کی بیماریوں کا بروقت کنٹرول بہتر پیداوار کے لیے انتہائی ضروری ہے

ایمینٹ ایکسل اپنی جدید اٹالین ٹیکنالوجی کے ساتھ فصل کو بیماریوں کے دباؤ سے بچانے، پتوں کو زیادہ دیر تک سبز رکھنے اور بہتر دانہ بھرائی میں مدد فراہم کرتا ہے۔
✅ بلاسٹ کے مؤثر کنٹرول کے لیے
✅ شیٹھ بلائٹ کے خلاف مضبوط تحفظ
✅ زیادہ دیر تک سبز پتے
✅ بہتر دانہ بھرائی اور معیاری پیداوار
🌾 صحت مند پتے، بھرپور خوشے، بہترین پیداوار
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0301-1890111
Imran Bashir Kamboh
Agriculture Consultant | Crop Doctor
fans

20/09/2026

🌾 کوٹن-پی — مضبوط جڑیں، بھرپور ٹِلرنگ، بہتر آغاز 🌾
الحمدللہ، آج ایک کسان بھائی نے اپنے تجربے میں بتایا کہ جس کھیت میں Cotin-P استعمال کیا گیا، وہاں DAP استعمال نہیں کی گئی لیکن اس کے باوجود فصل میں ٹِلرنگ بہت بہتر رہی اور پودوں کی بڑھوتری نمایاں نظر آئی۔
Cotin-P میں موجود: ✅ فاسفورس
✅ میگنیشیم سلفیٹ
✅ پوٹاش
فصل کو ابتدائی مراحل میں متوازن غذائیت فراہم کرتے ہیں، جس سے جڑوں کی نشوونما اور ٹِلرنگ بہتر ہونے میں مدد ملتی ہے۔
🎥 ویڈیو میں کسان کی اپنی زبانی اس کے نتائج ملاحظہ کریں۔

19/09/2026

🌾 دھان میں ٹاپ بورر کا مؤثر کنٹرول — کسان کی اپنی زبانی 🌾
الحمدللہ، ہمارے معزز کسان بھائی نے Wallop (اسپائنیٹورام) کے استعمال کے بعد دھان میں ٹاپ بورر کے خلاف شاندار نتائج حاصل کیے۔
🎥 اس ویڈیو میں خود کسان اپنے تجربے اور نتائج بیان کر رہے ہیں۔
✅ ٹاپ بورر پر بہترین کنٹرول
✅ فصل کا بہتر تحفظ
✅ صحت مند اور سرسبز فصل
✅ بہتر پیداوار کی جانب ایک مضبوط قدم
اصل کامیابی کسان کی تسلی اور اعتماد ہے۔

18/09/2026

کسی دوست نے سبسڈی حاصل کی ؟

17/09/2026

دھان کی بھرپور پیداوار اور بہتر دانہ بھرائی کے لیے مؤثر انتخاب 🌾
کوٹن-کے
پوٹاشیم سے بھرپور مائع غذائی سپلیمنٹ
✅ خوشے کی بہتر نشوونما
✅ دانوں کی بھرپور بھرائی
✅ گرمی اور پانی کے دباؤ سے تحفظ
✅ مضبوط تنا اور بہتر معیار
✅ زیادہ پیداوار کے حصول میں معاون
فعال اجزاء: 🔹 پوٹاشیم 50٪
🔹 امونیکل نائٹروجن 4.5٪ �
📞 زرعی مشاورت کے لیے رابطہ:
عمران کمبوہ
زرعی مشیر | فصلوں کے معالج
📱 0301-1890111
Field Armor Solutions

17/09/2026

🌾 دھان کی بھرپور پیداوار اور بہتر دانہ بھرائی کے لیے مؤثر انتخاب 🌾
کوٹن-کے
پوٹاشیم سے بھرپور مائع غذائی سپلیمنٹ
✅ خوشے کی بہتر نشوونما
✅ دانوں کی بھرپور بھرائی
✅ گرمی اور پانی کے دباؤ سے تحفظ
✅ مضبوط تنا اور بہتر معیار
✅ زیادہ پیداوار کے حصول میں معاون
فعال اجزاء: 🔹 پوٹاشیم 50٪
🔹 امونیکل نائٹروجن 4.5٪ �

📞 زرعی مشاورت کے لیے رابطہ: عمران بشیر کمبوہ
زرعی مشیر | فصلوں کے معالج
📱 0301-1890111

16/09/2026

🌾 1509 دھان میں پولینیشن کا مرحلہ انتہائی اہم ہے!
پولینیشن کے دوران درجہ حرارت میں زیادہ اضافہ ہونے سے پولن کی فعالیت، پولن جرمنیشن اور فرٹیلائزیشن متاثر ہو سکتی ہے، جس کے نتیجے میں دانے کم لگنے اور اسپائیکیٹ سٹرلٹی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
🌡️ بہتر درجہ حرارت: 28–32°C
⚠️ 33°C سے اوپر: گرمی کا دباؤ بڑھنے لگتا ہے
🔥 35°C یا اس سے زیادہ: پولینیشن متاثر ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ سکتا ہے۔
اس اہم مرحلے میں متوازن غذائی سپورٹ کے لیے Sangral High K Foliar — پوٹاشیم، بوران، میگنیشیم اور ضروری ٹریس ایلیمنٹس کے ساتھ — پودے کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔
🌱 صحیح وقت پر صحیح غذائیت = بہتر فصل کی بنیاد
عمران بشیر
زرعی مشیر | کراپ ڈاکٹر
10 سالہ فیلڈ تجربہ

Photos from Agrarian's post 14/09/2026

🌾 آج کا کھیتوں کا دورہ — بہاولنگر
آج بہاولنگر میں مختلف کسانوں کے ساتھ کھیتوں کا دورہ کرنے کا موقع ملا، جہاں خاص طور پر ۱۵۰۹ قسم میں زیرگی اور اوپری سنڈی کے مسئلے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
🌱 اوپری سنڈی کے تدارک کے حوالے سے ربوکاپ اور ویلپ پر بات چیت کی گئی، جبکہ فصل کی بہتر بڑھوتری اور پیداوار کی صلاحیت کے لیے آرمونیکا اور سنگرال ہائی کے کے استعمال اور فوائد پر بھی گفتگو ہوئی۔
مقصد صرف مصنوعات پر بات کرنا نہیں، بلکہ فصل کے مسئلے کو کھیت میں سمجھنا اور کسان کو بہتر حل فراہم کرنا ہے۔
🌾 صحت مند فصل → بہتر زیرگی → بہتر پیداوار
#بہاولنگر #زیرگی

Telephone

Website

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agrarian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.