Anjum Organics
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjum Organics, Beauty, cosmetic & personal care, Lahore.
🌹نقصان دہ کیمیکلز سے محفوظ گروسری
خوبصورتی، تحفظ، احساس ایک ساتھ🌹
💫روزمرہ استعمال کی پراڈکس
💫بالوں، سکن، ہونٹوں، دانتوں کے مسائل کا حل
💫برتن، واش روم، مکمل گھر کی صفائی کیلئے کلینرز
Menufectured by Anjum Organics ☘️
0325-9859317
0316-7084734
12/10/2026
سکن پالش کی سی چمک، تازگی اور قدرتی نکھار
صرف یہی نہیں بلکہ ایک پیک میں ٹرپل مزے
چہرہ تو چمکے گا ہی
ساتھ ہاتھ پاؤں بھی چمک اٹھیں گے♥️😊
Organic Solutions، you Can Trust ☘️
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
12/10/2026
نکاح یا کوئی سا بھی فنکشن ہو
کام دار جوڑا، جوتا، جیولری سب بہترین ہو لیکن سکن فریش ناں ہو تو ساری تیاری پھیکی پڑ جاتی ہے
اس کیلئے انسٹینٹ ہوم فیشل آزمودہ ہے
🧡ڈیپ کلینزنگ
🧡ڈیڈ سیلز ریموو
🧡نرماہٹ اور ملائمت
🧡بلیک & وائیٹ ہیڈز کو نرم کر دیتا ہے نکلنے میں آسانی
🧡صرف فیشل ہی نہیں، مینی پیڈی کیور بھی کر سکتے۔
دو ہفتوں میں ایک مرتبہ استعمال کریں بہت ہے
مہینے میں صرف دو مرتبہ۔ اس سے زیادہ کی ضرورت نہیں
استعمال کے بعد چہرے پر کوئی سا بھی موئسچرائزر یا کوئی آرگینک کریم ضرور لگا لیں
Organic Solutions, You Can Trust ☘️
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
10/10/2026
بعض اوقات انسان نئی چیز آزمانے سے ڈرتا ہے
جیسا کہ ہارپک یا کوئی بھی دوسرا کلینر
چھوڑ کر بلیو واش کو آزمانا
لیکن اب وقت ہے ڈر پیچھے چھوڑ کر خود آگے بڑھنے کا
کیونکہ ضروری نہیں کہ ہر مرتبہ تبدیلی بری ہی ہو
تبدیلی سے درست نتائج بھی ملتے ہیں
بلیو واش (واش روم کلینر) استعمال کرنے کیلئے
بالکل سادہ اور آسان سا طریقہ ہم بتا دیتے ہیں
کسی بھی چھوٹی صاف بوتل میں تھوڑا بلیو واش ڈالیں
ساتھ کم مقدار میں گرم/ابلتا پانی شامل کر لیں
شاور کیپ لگائیں بوتل کو اچھے سے ہلائیں اور واش روم کے اندر شاور، دیواریں، سیٹ کموڈ، فرش، نل، پائپ، واش بیسن غرض ہر جگہ چھڑکائیں۔ کسی صاف چھوٹے تولیے یا کسی نرم کپڑے سے تھوڑا رگڑیں اور ضرورت کے مطابق دس، بیس منٹ یا آدھ گھنٹہ چھوڑ دیں۔
اتنا ٹائم ریسٹ دینے کے بعد دوبارہ سے رگڑیں اور صاف پانی بہا لیں_____کسی بھی نئے بنے واش روم کی طرح کی صفائی، تازگی اور چمک پائیں💙
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
10/10/2026
✍️کوئی ایک ڈر جو آپ کے دل میں بھی ہو سکتا ہے
🤔واش روم کلینر کا ٹیکسچر کیسا ہے؟؟
🤔کہیں یہ بالکل پتلا سا پانی جیسا تو نہیں؟
🤔کیا یہ واقعی ہی ہر جگہ سے داغ دھبے صاف کرے گا؟؟
(اب ہر جگہ میں، نیچے فرش، سیٹ/کموڈ اور شیمپو صابن کے چھینٹوں سے بھری دیواریں بھی شامل ہیں)
🤔کیا اسے استعمال کرتے وقت ہاتھوں پاؤں پر دستانے پہننا ہوں گے؟؟؟
🤔اور کیا یہ بلیو واش بند فلش بھی کھول سکتا ہے؟؟؟؟؟
آئیے ہمارے ساتھ چلیئے تا کہ
ہم ایک ایک کر کے آپ کی ساری کنفیوژن دور کر سکیں😊
💢اس کلینر کا ٹیکسچر پانی جیسا لیکوئیڈ ہرگز نہیں ہے کہ آپ صرف دو تین مرتبہ ہی واش روم دھوئیں اور بوتل ختم______بلکہ اس کا ٹیکسچر گاڑھا ہے اس وجہ سے ہمارا واش روم کلینر استعمال کرتے وقت بہت سہولت رہتی ہے
💢جی ہاں واقعی ہی یہ کلینر ہر جگہ سے ہی داغ دھبے صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس حوالے سے آپ بالکل بے فکر رہیں
ہاں یہ ضرور ذہن میں رکھیں کہ جو نشانات پکے ہو چکے یا کافی پرانے ہیں انہیں ختم ہوتے تھوڑا ٹائم لگے گا لیکن ختم ضرور ہوں گے ان شاء اللّٰہ۔ جہاں آپ کو لگے صفائی کا یہ مرحلہ سخت ہے وہاں مسلسل رگڑائی+ٹائم لگانے کی بجائے واش روم کلینر کو چھڑکا کر تھوڑا رگڑ کر چھوڑ دیں کچھ ٹائم (ضرورت کے مطابق آدھ گھنٹہ، بیس منٹ) بعد تھوڑا رگڑیں اور صاف پانی سے دھو لیں۔ واش روم چمک جائے گا
💢ہممم الرجی سے بچاؤ کی غرض سے دستانے پہننے کا پوچھ رہے ہیں تو یہ ضروری نہیں ہیں ہاں البتہ اگر آپ ویسے پہننا چاہیں تو پہن سکتی ہیں اور اگر یہ تردد (مسکراہٹ) ناں کرنا چاہیں تو بھی خیر ہے____کیونکہ اس کلینر میں کسی بھی قسم کے ہارش کاٹ دار کیمیکلز شامل نہیں ہیں جن سے بچنے کیلئے دستانے پہننا ضروری ہوں لہذٰا دستانے پہننا یا ناں پہننا ٹوٹلی آپ کی مرضی پر منحصر ہے
💢نہیں ہمارے واش روم کلینر سے بند فلش نہیں کھل سکتا کیونکہ یہ کلینر اس مقصد کیلئے نہیں بنایا گیا اور ناں ہی ہم نے اس میں تیزاب یا ایسا کوئی انگریڈی اینٹ شامل کیا ہے کہ جو بند فلش کو کھول سکے۔ لہذٰا ہم واضح طور پر بتا رہے ہیں کہ اس مقصد کیلئے بلیو واش مت خریدیئے
✍️اپنی سیل کیلئے ہم غلط بیانی سے کام نہیں لیتے
آپ کا دل مطمئن ہو اور آپ اپنی سکن کو نقصان دہ کیمیکلز سے محفوظ رکھنے کے خواہاں ہوں تو ہم حاضر ہیں
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
09/10/2026
🤔میں انجم آرگینکس کا بلیو واش کیوں خریدوں؟؟؟
💙سرخ، نیلا، پیلا رنگ بھرنگے زیادہ کلینرز پر پیسہ لگانے کی بجائے صرف ایک پراڈکٹ سے ہی مکمل واش روم صاف
💙سب میں، یہ سبھی شامل ہیں
واش روم کا فرش، دیواریں، سیٹ/کموڈ، نل، شاور، باتھ ٹب، اسواش بیسن، واش بیسن پر لگا ہوا شیشہ وغیرہ
💙ایک کلینر کا الٹی میٹلی مطلب ہے مقابلتاً بجٹ کم
💙ہاتھوں پاؤں سمیت سکن کیلئے بالکل محفوظ
💙صفائی اور چمک دونوں ایک ساتھ
Organic Solutions, You Can Trust ☘️
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
09/10/2026
💙💙
دو یا تین نہیں صرف ایک ہی پراڈکٹ
کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے
نقصان دہ کیمیکلز سے محفوظ
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
08/10/2026
پہلا ہی وائس میسج ریسیو ہوا
لہجہ تھوڑا دبی دبی سی خوشی والا
اپنا نام پتہ بتا کر یہ ٹیسٹرز بک کروا لئے
پیمنٹ پوچھ کر سینڈ کر دی
اوکے۔ ہم نے زیادہ دھیان نہیں دیا
پھر چار پانچ منٹ بعد خود ہی کہتیں کہ
میں نے کچھ ٹائم پہلے ایک پراڈکٹ منگوائی تھی آپ سے (لپ آئل) اس نے مجھے بہت سکون دے دیا تھا... (یعنی فیڈ بیک ملا🥰)۔ لیکن مجھ سے آپ کا نام اور نمبر مِس ہو گیا سو بہت چاہنے کے باوجود میں رابطہ نہیں کر سکی...
خیر ریکارڈ چیک کیا تو یہ بات کوئی ڈیڑھ سال پرانی نکلی
مطلب رینڈم کوئی آیا نے ہم سے لپ آئل خریدا چلا گیا اور آج بہت ٹائم گزر جانے کے باوجود آ کر خود ہمیں اتنی اپنائیت، محبت اور خوشی سے یہ سب بتا رہا...😍
ہم ایک دم بالکل فریز کہ کہ بھئی ایک لمبا عرصہ رابطہ ناں ہونے کے باوجود صرف ہماری پراڈکٹ کی وجہ سے انہیں ہم یاد رہے...♥️
ایسے لمحوں کو لکھنا مشکل ہے لیکن نم آنکھوں سے زبان سے شکر الحمد اللّٰہ ہی نکلتا ہے...♥️
Organic Solutions, You Can Trust ☘️
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
07/10/2026
ابھی تک
اگر کوئی نئی پراڈکٹ بنانے کی کوششوں میں
تجربات کے دوران تھوڑی سی بھی اونچ نیچ ہو جاتی ہے
مثلاً پراڈکٹ کا ٹیکسچر صحیح نہیں بن رہا، اس کے رزلٹس وہ نہیں مل رہے جو ہم چاہتے ہیں جو لیول ہم نے بنایا ہوا کہ اپنے کسٹمر کو یہ چیز اس کوالٹی کی ڈیلیور کرنی ہے
اس سے کم لیول پر نہیں جانا ہم نے...
اور اُس اونچ نیچ والے تجربات کے دوران یوں اکٹھی ہو گئی ہوئیں سب چیزیں ہم گھر یوز کر لیتے ہیں اور نقصان بھی اپنے سر لے لیتے ہیں۔ وہ نقصان ہم کبھی بھی کسٹمر کے حصے میں نہیں ڈالتے
ایسا بہت بار ہو چکا ابھی بھی ہو جاتا ہے🤭
کبھی تفصیلی پوسٹ لکھیں گے اس بارے میں ان شاء اللّٰہ
ایٹ دا اینڈ رزلٹ ہم اپنی کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کرتے
اور اپنے اس سفر میں "کسٹمر سیٹسفیکشن" ہماری پہلی ترجیح ہے لہذٰا اسی بیس پر کسٹمرز کے مسائل حل ہوتے ہیں انہیں ہماری پراڈکٹس پسند آتی ہیں اور پھر وہ انہیں آگے ریفر بھی کرتے ہیں الحمد اللّٰہ ثم الحمد اللّٰہ♥️
Organic Solutions, You Can Trust ☘️
اور ہاں جہاں کام کی باتیں ہوں
وہاں اتنے منٹ کا وائس نوٹ تو چلتا ہے😊
Anjum Organics
8-10-2026
07/10/2026
آپکا آفس ہے روزانہ وہاں جاتے ہیں
دن بھر دروازہ کھلتا, بند ہوتا رہتا
ریفریشمنٹ ایریا/کیفیٹیریا بھی ہے
ہر جگہ شیشے کا استعمال ہوا ہوا
فرش پر کہیں کارپٹ ہے کہیں بناء کارپٹ سادہ ماربل بھی
اگر بزنس مین|وومن ہیں آفس بنا کر بیٹھے ہوئے، کلائنٹس کو ڈیل کر رہے یا اس سے بڑے لیول کا بزنس ہے کہ اپنے انڈر ہزار لوگوں کو ہائر کیا ہوا اور کام چلا رہے تب بھی
ان دونوں سنیریوز میں، آفس میں صورتحال بہرحال اوپر لکھے پہلے پیراگراف والی ہی رہتی کہ آنا جانا لگا ہوا سو آپ "آفس" یا "بلڈنگ" کی صفائی کو نظرانداز نہیں کر سکتے
💫اب آپ کو یہاں چاہئیں کلینرز بلکہ ایکچوئلی کلینر
جو آپکے اہم ترین فیکٹر "صفائی" کو برقرار رکھ سکے
💫بس آپکی اسی ضرورت کو ذہن میں رکھتے ہوئے
ہم نے متعارف کروایا ہوا_____ ایکو فریش کلینر
💢جو آل ان ون ہے (ون مین آرمی ہی سمجھ لیجئے😊)
آپ کے فرش کا ماربل، ٹائلز، سیڑھیاں، ریسیپشن کاؤنٹرز، فرنٹ ٹیبلز، دروازوں کے ہینڈلز، شیشے کی دیواریں (بیرونی+اندرونی)، ریفریشمنٹ ایریا میں رکھی مشینیں (کافی میکر، واٹر کینز)، کچن کا اندرونی حصہ، ڈیلنگ کاؤنٹر وغیرہ💯
گویا تمام جگہیں ایک ہی کلینر سے صاف ستھری رہیں گی ساتھ ایکسٹرا چمک بھی مل جائے تو یہ سونے میں سہاگہ
_____یہی ہمارے ایکو فریش کلینر کا USP ہے_____
☘️نو الرجی نو سائیڈ ایفیکٹس
☘️آپ کے ورکرز یا آپ کی خود کی سکن سیف
☘️آپکو الگ الگ کلینرز کی خریداری پر بجٹ نہیں لگانا پڑنا
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
06/10/2026
💢آپ باقائدہ کوئی ریسٹورینٹ چلا رہے ہیں
💢جوس کارنر ہے یا کہیں فاسٹ فوڈ کی دکان ہے
💢گلی محلے میں ناشتے یا سنیکس وغیرہ کی ریڑھی ہے
💢یا پھر آپ گھر سے کھانا پکا کر ڈیلیور کر رہی/ رہے ہیں
💢پنجیریاں، انرجی بالز وغیرہ
تو ذرا ٹھہریئے کیونکہ یہ پوسٹ آپ کیلئے بھی ہے
اب خواہ ریڑھی یا کسی دکان پر ہی سٹو رکھ کر کام چلایا جا رہا ہو یا کہیں باقائدہ کوئی بڑی کوکنگ رینج ہو
💫ایسی تمام جگہوں پر مسلسل کوکنگ کی وجہ سے تیل (پکوائی کے دوران اور بعد میں سرونگ کے وقت بھی) کے جابجا چھینٹے اڑتے گرتے رہتے ہیں۔ یہی عمل بار بار اور مسلسل ہونے کی وجہ سے ایسی تمام کوکنگ رینجز پر آہستہ آہستہ چکنائی کی ایک واضح تہہ باآسانی نظر آنا شروع ہو جاتی ہے جسے آپ کپڑے یا اسفنج سے جتنا مرضی رگڑیں وہ صاف/ختم نہیں ہوتی
💫بالکل اسی طرح کی چکنائی
سامنے کی سرونگ ٹیبلز، سرونگ کاؤنٹرز کے اوپر اور اندر والی سائیڈ پر بھی ہوتی ہے
💫پیچھے سامان رکھنے والے ریکس اور نیچے فرش پر بھی
💫یا چلیں اگر آپ گھر میں کوکنگ کر کے ڈیلیور کروا رہے ہیں تب بھی کوکنگ رینج کا تو بیڑا غرق لازمی ہی ہو جاتا
(عموماً پیزا یا بیکری آئٹمز کی دکانوں پر مکھیوں سے جان اسی وجہ سے نہیں چھوٹتی کیونکہ وہ گھی تیل پر آتی ہی آتی ہیں...)
☘️یہاں آپ اپنی
کوکنگ رینج، سرونگ ٹیبلز، سرونگ کاؤنٹرز وغیرہ سمیت
☘️گھی آئل کی بوتلیں، کیچپ مایونیز سوسز کی بوتلیں، مصالحوں کے ڈبوں کو اسی کلینر سے صاف کر سکتے ہیں
☘️اپنے دیوار ساتھ لگے ریکس کاونٹر کے اندر والے ریکس تک کو اسی کلینر سے صاف کر سکتے ہیں
☘️نیچے فرش بھی اسی کلینر سے دھل جائے گا
صاف ستھرا فرش، چمچماتے در و دیوار اور گریس سے آزار کوکنگ رینج دیکھ کر ہی دل لگا کر کام کرنے کا جی چاہتا اور کسٹمرز بھی کھینچے چلے آتے ہیں😋♥️
💢کلینر ہارش کیمیکلز سے بالکل محفوظ ہے
💢ہاتھوں پاؤں کیلئے بالکل سکن فرینڈلی ہے
✍️نوٹ:
اگر آپ خود یہ نہیں بھی کر رہے تو آپ کے جاننے والوں، دوستوں، حلقہ احباب میں سے کسی کو اس کی ضرورت ہو سکتی انہیں بتائیں۔ یہاں مینشن کر سکیں تو کر دیجئے
Anjum Organics
0325-9859317
0316-7084734
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Anjum Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
