PMLn Hard core Activists
Pakistan Muslim league N Activists, Hard core Activists, Influencers Page.
گلگت بلتستان کے باشعور عوام نے ہمیشہ ترقی، خوشحالی اور خدمت کی سیاست کا ساتھ دیا ہے، اور آج بھی عوام کا اعتماد مسلم لیگ ن پر قائم ہے۔ انشاءاللہ کل ہونے والے انتخابات میں شیر ایک بار پھر کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرے گا اور گلگت بلتستان کو ترقی و خوشحالی کی نئی منزلوں تک پہنچائے گا۔
گلگت میں پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کی انتخابی مہم میں عوامی جوش و خروش کی ایک جھلک ∆
05/06/2026
پاکستان مسلم لیگ (نواز شریف) نے گلگت بلتستان میں ترقی ، تعلیم ، صحت اور انفراسٹرکچر کے میدان میں تاریخی منصوبے دیے ۔
1: گلگت کارڈیک ہسپتال ،
2: کینسر ہسپتال ،
3: دانش اسکول ،
4: کیڈٹ کالج اسکردو ،
5: یونیورسٹی آف بلتستان ،
6: ماڈل اسکولز ،
7: نلتر ایکسپریس وے ،
8: گلگت اسکردو موٹر وے ،
اور
9: جی بی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
جیسے منصوبے *PMLN* کی عوامی خدمت کی روشن مثال ہیں ۔
ان شاء اللّٰہ ، شیر کے نشان کی جیت کے ساتھ گلگت بلتستان ایک بار پھر ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔
05/06/2026
آپ کے پاس گلگت بلتستان کو پنجاب کی طرح شاندار بنانے کا موقع ہے
جب بھی مسلم لیگ (ن) کو خدمت کا موقع ملا، عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی گئی۔ گلگت بلتستان میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور عوامی سہولیات کے متعدد منصوبے اسی عزم اور عوام دوست
قیادت کی عکاسی کرتے ہیں۔
گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام امیدوران کو ووٹ دیں
انشاءاللہ 7 جون کو شیر پر مہر لگائیں
GB Elections 2026
ووٹ شیر دا
ووٹ نوازشریف دا
Vote Sirf Sher Ka
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کو پسماندگی سے نکال کر ترقی کی نئی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ کلینک آن وہیلز، فیلڈ ہاسپٹلز اور مفت ادویات کی ہوم ڈیلیوری سے اب تک کروڑوں عوام مستفید ہو چکے ہیں، جبکہ ایئر ایمبولینس سروس غریب مریضوں کے لیے زندگی کی نئی امید بن چکی ہے۔ صرف کھوکھلے دعوے اور بیوروکریٹک سیکریٹریٹ بنانے کے بجائے اب زمین پر حقیقی ترقی اور یکساں پنجاب کا ویژن نظر آ رہا ہے۔
جی بی کے بچوں کا جنوں۔۔۔صرف مسلم لیگ نون
🐅🐅
04/06/2026
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
GB Election 2026
#سیدمظھرعلیشاہ
03/06/2026
پکے یوتھیئے اینکر حبیب اکرم کے پول کے مطابق بھی ن لیگ سب سے آگے اور PTI نے سب کو آگے لگایا ہوا باقی آپ حساب لگا لیں کس بھاری دل کیساتھ اس یوتھیے کو یہ رزلٹ جاری کرنا پڑا ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
