Ezify
🛍️ Affordable. Trendy. Beautiful.
💎 Lace & Jewelry made for you
24/09/2026
یہ پانی کی بوتل ہے جو میں نے چند ماہ پہلے سکول میں استعمال کرنے کے لئے خریدی۔اس میں میں ٹھنڈا پانی سکول لے کر جاتی ہوں جو چھٹی کے وقت تک ٹھنڈا رہتا ہے۔ایک دن گھر میں ٹھنڈا پانی نہیں تھا اور مجھے گھر سے نکلنے میں 1 گھنٹہ باقی تھا ۔میں نے اس میں پانی بھر کر فریزر میں رکھ دیا اور نکلتے وقت بوتل فریزر سے نکالی اور ساتھ لے گئی۔سکول پہنچ کر میں نے پانی پیا وہ ٹھنڈا نہیں تھا۔سکول میں فریزر موجود ہے میں نے بوتل کو پھر فریزر میں رکھ دیا۔1 گھنٹہ 20 منٹ کے بعد میں نے بوتل فریزر سے نکالی تو شدید ٹھنڈی تھی۔میں نے سوچا کہ اب تو پانی ٹھنڈا ہو گا۔لیکن جب میں نے پیا تو پانی ٹھنڈا نہیں تھا بلکہ نارمل ٹمپریچر پر تھا۔آخر کار میں نے ڈھکن کھول کر بوتل کو فریزر میں رکھا تو کچھ وقت گزرنے کے بعد ہانی ہلکا ہلکا ٹھنڈا ہو گیا۔
اب میں بتاتی ہوں کہ میں نے اس واقعہ سے کیا سیکھا؟ باہر سے بوتل ٹھنڈی ہو گئی کیونکہ فریزر میں رکھی تھی لیکن بوتل کے اندر جو چیز موجود تھی اس پر ماحول کا کوئی اثر نہ ہوا کیونکہ اس کے راستے میں مضبوط انسولیٹنگ میڑیل حائل تھا یعنی بوتل اندر سے مضبوط تھی۔اب اسی اصول کو انسانوں پر اپلائے کریں۔جو اندر سے جتنا مضبوط ہو گا اس پر ماحول کا اثر اتنا ہی کم ہو گا۔اگر آپ اندر سے مضبوط ہیں تو ماحول کیسا بھی ہو آپ اس کے اثر کو آسانی سے قبول نہیں کریں گے۔آپ کو یہ شاید یہ کتابی باتیں لگیں۔لیکن یہ میری اب تک کی زندگی کے تجربات کا نچوڑ پے۔اندر سے انسان مضبوط کیسے ہوتا ہے؟ اس پر آپ سب اہنی رائے دیں۔میں بعد میں الگ سے ایک پوسٹ میں اپنی رائے کا اظہار کروں گی
فرح کنول
20/09/2026
Good morning everyone 🙂
16/09/2026
💖سب لڑکیوں کے نام 💖
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کیسی عورت بننا پسند کریں گی؟
یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کون سی عورت بننا چاہتی ہیں؟
مثلاً آپ وہ عورت بن سکتی ہیں جس نے ایک حسین مرد کو دیکھ کر کہا کہ:
هَيْتَ لَكَ
"آ جاؤ میری طرف۔" (سورۃ یوسف)
آپ جب چاہیں کسی مرد کو گناہ کی طرف دعوت دے سکتی ہیں، چاہے اپنے عمل سے یا پھر اپنی باتوں سے......
اور اسی طرح آپ وہ عورت بھی بن سکتی ہیں جس نے ایک فرشتے کو دیکھ کر کہا کہ:
إِنِّي أَعُوذُ بِالرَّحْمَٰنِ مِنكَ إِن كُنتَ تَقِيًّا
میں تجھ سے رحمن کی پناہ مانگتی ہوں، اگر تو اللہ سے ڈرنے والا ہے۔
(سورۃ مریم: 18)
گناہ انسانوں سے ہوتے ہیں، فرشتوں سے نہیں، مگر جب آپ حیا کا پیکر بن جائیں تو پھر فرشتوں سے بھی حیا کرنے لگتے ہیں۔ جیسے حضرت مریم علیہا السلام تھیں۔
آپ ان دو عورتوں جیسی بھی ہو سکتی ہیں، جنہوں نے نبیوں کے گھر میں تربیت پائی، نبیوں کی آواز سنی اور نبیوں کی قربت پائی، مگر جب تسلیم کرنے کی باری آئی تو انکار کر دیا۔ کہنے لگیں:
كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَيْنِ فَخَانَتَاهُمَا
"یہ دونوں ہمارے دو نیک بندوں کے نکاح میں تھیں، لیکن انہوں نے ان سے (ایمان کی) خیانت کی۔" (سورۃ التحریم: 10)
حضرت نوح اور حضرت لوط علیہما السلام کی بیویاں نبیوں کے گھر میں رہ کر بھی کامیاب نہ ہو سکیں۔
اور آپ اس عورت جیسی بھی ہو سکتی ہیں، جس نے وقت کے سب سے بڑے سرکش کے گھر میں زندگی گزاری، جس کو کھانا فرعون کے دسترخوان پر ملا، جس کو بستر فرعون کا نصیب ہوا، مگر اس کا دل اللہ سے جڑا رہا۔
اس نے دعا کی:
رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ وَنَجِّنِي مِن فِرْعَوْنَ وَعَمَلِهِ
"اے میرے رب! میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دے اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے نجات دے۔" (سورۃ التحریم: 11)
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا وہ عورت تھیں جو فرعون کے محل میں بیٹھ کر جنت مانگ رہی تھیں، فرعون کے دسترخوان سے کھا کر اللہ کی پناہ مانگ رہی تھیں۔
فرعون کی ملکہ ہو کر اللہ کی بندی تھیں۔
تم بھی وہ عورت بن سکتی ہو جو برے ماحول میں رہ کر بھی اپنے دل کو بچا لے، غلط لوگوں کے درمیان رہ کر بھی اللہ سے تعلق قائم رکھے، ظالم کے سائے میں رہ کر بھی اللہ کی پناہ مانگتی رہے۔
یہ فیصلہ تمہارا ہے۔۔۔ اور کوشش کرو کہ تمہارا فیصلہ سب سے بہترین ہونا چاہیے!
Copied منقول
16/09/2026
✨ **Black Scalloped Floral Lace – 3 Inch Wide Milky Lace** ✨
Give your dresses and outfits a **beautiful, elegant and luxurious finishing touch** with this gorgeous black floral lace. 🌸🖤
The delicate **floral pattern with scalloped/picot edge** makes it perfect for both traditional and modern designs.
📌 **Product Details:**
🖤 Color: Pure Black
📏 Width: 3 Inches
📦 Length: 2 Guz
✨ Material: Milky Lace
🌸 Design: Floral & Scalloped Edge
👗 **Perfect for:**
✔️ Wedding & bridal dresses
✔️ Formal wear & gowns
✔️ Sleeves, cuffs & collars
✔️ Neckline & dress borders
✔️ Skirts & blouses
✔️ Dupatta decoration
✔️ Curtains, cushions & home décor
✔️ DIY & craft projects
🔥 **Special Price: Rs. 300**
~~Rs. 600~~ — **50% OFF**
🛒 **Order now from Daraz:** or inbox for order
[Shop Black Scalloped Floral Lace on Daraz]
https://s.daraz.pk/s.Xre79
✨ Add a graceful floral touch to your next outfit!
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now: 2 گوز بلیک سکیلپڈ فلورل لیس ٹرم - 2 انچ چوڑا ملکی لیس
16/09/2026
✨ **اپنے ڈریس کو دیں ایک خوبصورت اور نفیس لک!** ✨
کیا آپ اپنے سوٹ، آستین یا نیک لائن کو مزید **خوبصورت اور اسٹائلش** بنانا چاہتی ہیں؟ 💕
یہ خوبصورت **ڈریس لیس** آپ کے کپڑوں کی سجاوٹ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ 👗✨
🌸 **اس لیس کو استعمال کریں:**
✔️ سوٹ اور ڈریس کی سجاوٹ کے لیے
✔️ آستین کے ڈیزائن کے لیے
✔️ نیک لائن اور بارڈر کے لیے
✔️ سلائی اور ڈریس ڈیزائننگ کے لیے
✔️ مختلف کرافٹ اور DIY پروجیکٹس کے لیے
💎 **خوبصورت ڈیزائن | نفیس لک | ڈریس ڈیزائننگ کے لیے بہترین**
🛒 **آن لائن آرڈر کرنے کے لیے Daraz پر ابھی وزٹ کریں:**
👉 [https://s.daraz.pk/s.XJIlw](https://s.daraz.pk/s.XJIlw)
📦 گھر بیٹھے آسانی سے آرڈر کریں اور اپنے پسندیدہ ڈریس کو مزید خوبصورت بنائیں! ❤️
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now: لباس، آستینوں اور گردن کے لیے فینسی فلورل ایمبرائیڈریڈ لیس ٹرم - گہرا جامنی رنگ کا آرائشی لیس
15/09/2026
✨ **خوبصورت ڈریس کے لیے اسٹائلش لیس!** ✨
اپنے سوٹ، آستین، نیک لائن اور دوسرے ڈریس ڈیزائنز کو مزید خوبصورت بنائیں۔ 💕
یہ خوبصورت **ڈیکوریٹو لیس** آپ کے کپڑوں کو ایک نفیس اور اسٹائلش لک دینے کے لیے بہترین ہے۔
👗 **استعمال:**
✔️ ڈریس ڈیزائننگ
✔️ آستین کی سجاوٹ
✔️ نیک لائن
✔️ بارڈر اور دیگر کرافٹ ورک
🛍️ **آن لائن آرڈر کرنے کے لیے Daraz پر وزٹ کریں:**
[https://s.daraz.pk/s.XJTgB](https://s.daraz.pk/s.XJTgB)
📦 گھر بیٹھے آسانی سے آرڈر کریں!
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now: ڈریس، آستینوں اور نیک لائن کے لیے فینسی ایمبرائیڈرڈ نیٹ لیس ٹرم - سرخ اور بھوری آرائشی فیبرک لیس
28/08/2026
🌸 **اپنے لباس کو دیں ایک خوبصورت اور نفیس انداز!** 🌸
خوبصورت **Off-White Organza Embroidered Patch Pair** ✨
نازک پھولوں کے 3D ڈیزائن کے ساتھ، جو آپ کے لباس کو مزید دلکش بنا دے۔
💖 **استعمال:**
• ڈریس کی Neckline
• آستین
• کف
• کُرتی
• شلوار قمیض
• Dress Decoration
🤍 **رنگ:** آف وائٹ
🌸 **میٹریل:** Organza Embroidery
📦 **مقدار:** 1 Pair
💰 **قیمت:** صرف Rs. 500
🛍️ **Daraz پر آرڈر کریں:**
[Shop Now on Daraz](https://s.daraz.pk/s.XlKqo?utm_source=chatgpt.com)
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now: آف وائٹ آرگنزا کڑھائی شدہ پیچ پیئر برائے لباس | گردن، آستینوں اور کرٹی کے لیے پھولوں کا تھری ڈی ایپلک
🤣😂😂😂
https://www.facebook.com/share/v/19GAJB7Jau/?mibextid=wwXIfr
Category
Website
Address
Lahore
