Pi Man
Pi network
09/08/2025
🟣 "100 بلین PI" کی فراہمی؟
آئیں ڈرنے کی نہیں حقائق کی بات کریں
🔹 1. “100 ارب” ایک نظریاتی ٹوپی ہے، حقیقی گردش نہیں.
پائی کی اکثریت کبھی مائننگ نہیں ہوئی اور نہ ہی ہو گی۔
غیر منڈ پائی = غیر منڈوب پائی۔
🔹 2. اس میں سے زیادہ تر پہلے ہی مر چکے ہیں۔
لاکھوں اکاؤنٹس ضائع، جعلی، یا چھوڑ دیئے گئے ہیں۔
ان بٹوے میں پھنسے پائی کبھی بازار کو نہیں چھو سکے گی۔
وہ ہمیشہ کے لئے منجمد ہیں، یا آٹو جل گئے ہیں۔
🔹 3. صرف ہجرت شدہ پائی موجود ہے۔
کوئی ہجرت = کوئی مین نیٹ = کوئی رسائی = کوئی اثر نہیں.
ہجرت شدہ پائی = اصلی پائی۔
🔹 4. گردش کی فراہمی انتہائی کم ہے۔
اب تک 20B سے بھی کم پائی ہجرت کر چکے ہیں،
اور اس کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ فعال یا مائع ہے۔
🔹 5. کور ٹیم شروع سے ہی جانتی تھی۔
انہوں نے یہ نظام صبر اور قانونی حیثیت کا اجر دینے کے لئے بنایا،
بازار میں سیلاب نہ آئے۔
📌 لہذا "100B" کو طوطا کرنا بند کرو جیسے یہ اصلی ہے۔
ایسا نہیں ہے۔
ایسا کبھی نہیں ہوا۔
پائی نایاب ہے۔
پائی کمایا گیا
پائی محفوظ ہے۔
21/02/2025
Bitcoin price???????? PI Network - Asia Region Furqan Butt Pi Man Pi Network Pi Network Pakistan
19/02/2025
Mainnet Trasfer pi
پوسٹ لگائی تھی کے pi کیوں فیک ہے، کوئی مضبوط اور ٹیکنیکل وجہ بتائیں pi کو فیک بولنے کی, ماسوائے ایک بندے کے جائز لیکن بے علمی پر مبنی اعتراض کے سبھی چولیں ہی مارتے دکھائی دئیے. کہ آپ دلیل دو کے pi رئیل ہے.
مامے لگدے او تسی ساڈے؟؟ 🤔
یا آپکے مائن کرنے سے ہمیں کوئی فائدہ ہوگا یا بیچ کے آدھے ہمیں دو گے 😏
خیر چلو پیش ہیں وہ وجوھات جس بنا پر ہمیں اس پر یقین ہے 👇👇👇👇👇👇👇👇👇
پلے سٹور پر جتنی بھی مائینگ ایپس ہیں ان میں سے pi وہ واحد اپلیکشن ہے جسکے ایکو سسٹم پر زور و شور سے کام جاری ہے.
Pi browser,
blockchain explorer,
mass kyc,
test net transfer
enclosed Mainnet,
یہ pi کے ایک کامیاب پراجیکٹ ہونے کے ثبوت ہیں
دوسرا اسکی پیچھے ٹیم جو دنیا کی بہترین یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں. یہاں تک کے پائی کے CEO جسکے ساتھ Etherium جو دنیا میں دوسرے نمبر پر مشہور کرنسی ہے. کے استاد رہے ہیں. آپکو لگتا ہے کہ انکے استاد نکولس ایک فیک یا سکیم پراجیکٹ پر کام کرکے اپنی کریڈیبلٹی کو داؤ پر لگائیں گے؟؟
اسکے علاوہ امریکہ، چائنہ، کوریا، ویتنام، ملائشیا، فلپائن، ترکی سمیت بہت سے ممالک میں سٹورز اپنی پراڈکٹس اور سروسز آفر کر ریے ہیں.
ساتھ ہی XRP نے اپنی سائٹ پر اناؤنس کر رکھا ہے کہ انکے سبھی بزنسز pi کوئن کو سپورٹ کریں گے
کرپٹو رینکنگ میں xrp 8 ویں نمبر پر ہے جسکی قیمت پاکستانی رپوں میں قریباً 112 روپے بنتی ہے.
کون ایسا بے وقوف ہوگا جو اتنی کامیابی کے بعد ایک جعلی چیز پر داؤ لگائے،
مزید یہ کے اوپن مین نٹ کے بعد ایکو سسٹم اپلیکشنز
Pi chain mall
Pi
آپریشنل ہو ہوجائیں گی جہاں
Pi WorkforcePool - https://piyet.com
Picare - https://picare.cf
Pi Chain Mall - https://www.pichainmall.com
World of Pi championships - https://pi-games.ga
Watugot - https://watugot.org
Pi Game Platform - https://pi-game.app
Pi Barter Mall - https://www.lgkm.net
Pitogo - https://pitogo.app
Pi Webinars - https://app.piwebinars.co.uk
Pi Network Games From Latin America - https://latin-chain.com
پر آپ سروسز اور گڈز خرید سکیں گے.
ویبنارز، ہوٹلنگ ، کھانا پینا، ٹکٹنگ، گیمنگ سائٹس، پراجیکس سبھی کچھ یوز کر سکو گے.
اسکے علاوہ PI NFT
غرض کے ساری کرپٹو کمیونٹی میں سے سب مضبوط ایو سسٹم pi کا ہے.
اور سب سے اہم بات جو pi کو دیگر کرسنیز سے ممتاز بناتی ہے وہ یہ کے دیگر کرسنیوں نے لانچ ہونے کے بعد اپنے ایکو سسٹم پر کام کیا اور کر رہی ہیں. لیکن pi پہلے سے اسے مکمل کرنے کی تگ و دو میں لگی ہے. یہی وجہ ہے کہ اسکی لانچنگ میں تاخیر ہورہی ہے،
دوسری بات اسکو 4 نہیں 3 سال ہوئے ہیں.
ایک اعتراض pi پر یہ لگایا جارہا ہے کہ اسکو بنانے والا pi ایپ سے پیسے کما رہا ہے،
رہا ہے. میں پوچھنا چاہوں گا کہ watsapp, facbook, imo, wechat, Instagram اپلیکشنز پیسے کما رہی ہیں یا نہیں؟ یا فیس بک اور گوگل آپکو ایڈز دکھا کر ان سے پیسہ کما رہے ہیں یا نہیں؟؟
یہ اعتراض وہ بندہ اٹھائے جسکو دیگر اپلیکشنز Add free سروسز فراہم کر رہی ہو
لیکن ایسا ہرگز نہیں.
آپ ایڈ بھی دیکھ رہے ہو اور اپلیکشن بھی یوز کر رہے ہو
تو پھر pi سے کس بات کی تکلیف ہے آپکو؟؟
مثال کے طور پر pi یوز کرنے کے عوض 1 فیصد چانس ہو کہ یہ پیسے دے گی اور 99 فیصد چانس ناکامی کا ہو تو میں تب بھی یہ چانس ضرور لوں گا،
یہ تو ہوا لاجیکل جواب
جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ pi کوئی ایسی چیز نہیں جسے کوئی فرد واحد اپنے پرسنل کمپیوٹر پر چلا رہا ہو. بلکہ ایک ایک مکمل پراجیکٹ ہے جسے 80 بندوں کی ٹیم چلا رہے ہے. اور انہیں ایڈز کی بدولت انہیں فنانسنگ ہوتی ہے.
اگر آج کور ٹیم کہہ دے کہ بھائی ان 80 بندوں کو تنخواہ دینی ہے اس لیے ماہانہ 10 روپے سبھی یوزرز جمع کروائیں تب بھی آپکو ہارٹ اٹیک ہوجانا کنفرم ہے.
پھر اعتراض چی معنی داری؟
100 کا نیٹ پکیج ایک ماہ چلانے والوں سے گزارش ہے نیٹ یوز والے آپشن میں جاکر چیک کریں pi network ایک ماہ میں بمشکل 100MB بھی یوز نہ کرتی ہوگی.. ورنہ چیک کر لیں.
سب سے آخری بات جو pi believers بار بار کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ اگر آپکو یقین نہیں تو ڈیلیٹ کریں اور موج کریں
ہمارے کان اور دماغ کھانے کی ضرورت نہیں. یہ گروپ پائینیرز کو مدد دینے واسطے بنایا گیا یے نہ کہ آپ قائل کرنے واسطے دلیل دینے کے لیے.
لہزا جنکو یقین نہیں ایپ ڈیلیٹ کریں اور گروپ لفٹ کر دیں.
آپ سے تکیلف نہیں ہوتی تو ہمیں حکم کریں یقین جانئے ہمیں خوشی ہوگی آپکو نکال کر
اور آئندہ کم از کم میری تو کوشش ہوگی کے اس پوسٹ کے بعد بھی کوئی چولیں مارتا دکھائی دیا تو اسے لات مار کے باہر کا راستہ دکھاؤں Pi Network Mainnet Donald J. Trump Nichollas PiNetwork Pi Network Public News UK in Pakistan Pi network Pakistan Cricket Team Inspired Analyst Furqan Butt Pakistan Tehreek-e-Insaf Adv Mian Abdul Mateen Bajjash Niazi Pi Network India Furqan Butt Pi Network PI Network - Asia Region Pi Man
Pi purchase face to face come inbox PI Network - Asia Region Pi Network Furqan Butt
17/02/2025
Pi boom PI Network - Asia Region Furqan Butt Pi Network
17/02/2025
Pi deals PI Network - Asia Region Pi Network
17/02/2025
My crypto wallet. My Bank account. PI Network - Asia Region Furqan Butt Pi Network Pi Coin
17/02/2025
Pi Today Price 560 rs 03007805022 Lahore Face to face PI Network - Asia Region Pi Network
17/02/2025
PI Network - Asia Region
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000
