Focus Media PP 175
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Focus Media PP 175, Health/Beauty, Lahore.
26/08/2026
کراچی کے دو روزہ دورے پر روانگی
جمعیت علمائے اسلام کے سیاسی و سماجی رہنما
مولانا محمد زکریا جمال صاحب
دو روزہ دورۂ کراچی کے لیے روانہ ہوگئے۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ اس سفر کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے،
تمام معاملات میں کامیابی عطا فرمائے اور وطن و ملت کی خدمت کے لیے ان کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت بخشے۔
سفر بخیر، منزلیں کامیاب! 🤲
محبوبِ عوام فخرِ قصور مولانا زکریا جمال
23/08/2026
فخرِ قصور محبوبِ عوام
مولانا زکریا جمال صاحب کی اپنے محبوب قائد قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن سے پیار محبت اخلاص سے بھری ملاقات
جمیعت علماء ۓاسلام کوٹرادھا کشن
17/08/2026
شجرکاری
17/08/2026
جمعیۃ علماء اسلام کے مخلص ساتھی بھائی امانت کے بھتیجے محمد فیضان ولد ریاست علی کے انتقالِ پُرملال پر قائدِ قصور مولانا محمد زکریا جمال صاحب نے اہلِ خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ملک شہزاد صاحب، مولانا نثار صاحب اور مولانا احمد سلام صاحب بھی ہمراہ تھے۔
مولانا محمد زکریا جمال صاحب نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے، مگر کسی اپنے کا بچھڑ جانا اہلِ خانہ کے لیے ایک گہرا صدمہ ہوتا ہے۔ ایسے مشکل وقت میں غم زدہ خاندان کے ساتھ کھڑا ہونا دینی، اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم محمد فیضان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
#تعزیت
کراچی 4k چورنگی پر ڈکیتی کرتے ہوۓ 2 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے عوام کا دونوں ڈاکوں پر شدید تشد کرتے ہوئے اور پولیس تماشائی بنی see..more...
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Focus Media PP 175 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
