Shahzad Ch
Please follow for News update and medical related information
24/05/2026
کہروڑ پکا شہر کا رہائشی ایلٹ فورس کا نوجوان راجپوت برادری کا فخر لودھراں پولیس کا ہیرو گولیاں جسم پر لگنے کے باوجود بھی حوصلہ کم نہ ہوا
گولیاں جسم کو زخمی کر سکتی ہیں
مگر ایک سچے سپاہی کے حوصلے کو نہیں
راؤ ساجد آج بھی مسکرا رہا ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ اس نے اپنی وردی کا حق ادا کیا ہے
ایسے جوان قوموں کی شان ہوتے ہیں 🔥
🇵🇰
Punjab Safe Cities Authority
20/05/2026
17/05/2026
جس نے بھی مسجد مندر گرجے کے قریب شراب پینے کی کوشش بھی کی تو ایک سال قید ہوگا مسجد مندر گرجے کی بجلی آج سے مفت مسجد کیلئے پانی اور مسجد میں صفائی کرنے والے ملازمین کو ہماری حکومت تنخواہ دے گی بھارتی ادکار تامل ناڈو کے نئے وزیر اعلیٰ جوزف وجے کا دبنگ اعلان
05/05/2026
یہ میزائل 6 ہزار کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔4-
05/05/2026
امریکی صدر نے کہا کہ ایران چھوٹی کشتیوں سے ہمارا مقابلہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
05/05/2026
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی قیادت میں کام کرنے والے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے جہازوں کو آبنائے ہُرمُز کے جنوب کے ’محفوظ‘ اومانی پانیوں کی راہ دکھائی تھی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
63100
