Wasila E Shifa

Wasila E Shifa

Share

اسلامی وظائف

05/06/2026

18 ذی الحجہ عثمان غنی رضہ عنہ کی یوم شہادت کا دن ہے عثمان غنی رضہ عنہ کو بے درتی کے ساتھ شہید کیا گیا یہودیوں کی سازش شروع دن سے چلتی رہی آخر کار ان کی شازش کامیاب ہو گئی اور عثمان غنی رضہ عنہ کو شہید کر دیا گیا اللّٰہ رب العزت عثمان غنی رضہ عنہ کی شہادت قبول فرمائے اور

04/06/2026

حضرت عثمان غنی رضہ عنہ حیا کے پیکر تھے عثمان غنی رضہ عنہ سے فرشتے بھی حیا کرتے آپ رضہ عنہ سوائے صدیق اکبر کے سب صحابہ پر سبقت لے چکے

03/06/2026

حضرت عثمان غنی رضہ عنہ کی سخاوت کا اس دنیا میں کوئی ثانی نہیں اور نہ آسکتا عثمان غنی رضہ عنہ کی ذاتی ایک ہزار بوری غلا خریدنے کے لئے بڑے بڑے تاجروں نے رابطہ کیا مگر آپ رضہ عنہ نے فروخت سے انکار کیا سارا غلا غریبوں میں مفت تقسیم کر دیا

30/05/2026

بیوی نیک صالح اور فرمانبردار ہونے سے مرد کی زندگی پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں رب کریم سے مرد التجا کرتا رہے کہ بیوی صالح ملے مرد کیلئے جنت کا راستہ آسان ہو جاتا ہے حضور اکرم صلی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خوش نصیب انسان وہ ہے جس کی بیوی نیک صالح اور فرمانبردار ہو سنیں شیخ الوظائف حضرت مولانا حکیم قاری شمس الرحمن شاہ صاحب مدظلہ العالیہ سے ویڈیو مکمل دیکھیں

30/05/2026

نعمتوں کی ناشکری نہ کرنا اللّٰہ ناراضگی مول لینے والی بات ہے مزید نعمتوں سے محروم ہو جاؤ گے کسی بھی نعمت کے استعمال کے بعد شکر ادا کرتے رہیں

27/05/2026

اللہ رب العزت نے انسان پر بہت احسانات کیے اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کرنا اللہ کی ناراضگی کا سبب بنے گا جس سے خدا ناراض ہو اس کی ناکامی یقینی ہے اللّٰہ رب العزت ہم کو شکر گزار میں سے بنائے

25/05/2026

انسان کی جس طرح سے تخلیق ہوئی اس کو چاہیے عاجزی اور خاکساری سے رہے اور اللّٰہ رب العزت کی بارگاہ میں سجدہ ریز بنے مگر افسوس انسان نے غلط راستہ اختیار کر لیا اور تکبر اور غرور میں مبتلا ہو چکا ہے شیخ الوظائف حضرت مولانا حکیم قاری شمس الرحمن شاہ صاحب مدظلہ العالیہ سے سنیں

24/05/2026

اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کرتے وقت اسماعیل علیہ السلام کتنی عمر کے تھے اور ابراہیم علیہ السلام اور شیطان کے درمیان کیا بات چیت ہوئی شیطان ملعون نے کیا امید رکھی تھی شیطان کے ارادے خاک میں کیسے مل گئے

22/05/2026

بچے کے تربیت سے انسان کا مستقبل روشن ہوتا ہے یا تاریک اچھی تربیت ہو گی تو انسان بہت بڑا مقام حاصل کرلیتا ہے تربیت نہ ہوئی بچہ اورہ اور ڈکیت بن جاتا ہے سنیں شیخ الوظائف حضرت حکیم قاری شمس الرحمن شاہ صاحب مدظلہ العالیہ کیا فرما رہے ہیں

20/05/2026

Wasila E Shifa

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Layyah