Mr Hakeem
Health tips
10/02/2026
Link in First Comment..⏬⏬
25/02/2025
17/01/2025
ترپھلا کی چائے / ڈاکٹرز سے تاحیات نجات
اجزاء :-
ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچ
پانی ڈیڑھ کپ
شہد ایک چمچ
ترکہب و خوراک :-
پانی میں ایک چمچ ترپھلہ کا سفوف ڈالکر ابال کر چھان کے شہد ملا کے صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر پئیں.
اسکے دو سو سے زائد فوائد ھیں چند درج زیل ھیں :-
*جسم میں زائد رطوبتیں جمع ھونا
*بالوں کا قبل از وقت سفید ھونا
*جسم میں صفراء کا جمع ھونا
*جسم میں گلٹیاں بننا
*جلد کا بگڑنا پھوڑے پھنسیاں زخم بننا
*قبض کا مستقل رہنا
*معدے کا کام نہ کرنا
*آنتوں کی خشکی
*بلغم کیرہ نزلہ
*صفراوی موٹاپا
*کولیسٹرول بڑھنا
*یورک ایسڈ بڑھنا
*داڑھی کے بال سفید ھونا
*منہ پہ جھریاں سیاہیاں کیل مہاسے ھونا
*عضو خاص کی کمزوریاں
*جریان
*لیکیوریا
*رحم کے تمام مسائل
*پیشاب کے تمام امراض
*سوزاک
*آتشک
*گردے مثانے پتے کی پتھریاں
*نظر کی کمزوری
*مثانے کی کمزوری
*پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا
*ہائیپر ھونا
*دماغی کمزوری
*سٹریس
*ٹینشن
*جسمانی کمزوری
*پیشاب کی جلن
*عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ
*نقاہت
*چکر آنا
*بیہوشی
*غشی
*جسمانی دردیں
*بلڈ پریشر ھائی لو
*گردوں کی صفائی
*جگر کی مضبوطی
*جسم سے بلغم کا خاتمہ
*کمردرد
*پٹھوں کا درد
*لنگڑی کا درد
*کمردرد
*قوت مدافعت میں کمی
* ترپھلہ کیا ہے ؟
( آملہ + ھریڑ + بہیڑہ )
ترپھلہ ازحد مفید چیز ھے جو طب یونانی کے مایہ ناز نسخوں کا جزواعظم ھے. یہ لفظ " تری پھلہ " سنسکرت کا ھے جسکا مطلب ھے تین پھل ، جب عرب کے اطبا نے اسکو استعمال کرنا شروع کیا تو اسکو معرب کر کے "اطریفل" کا نام دیا. پہلے ھم الگ الگ تینوں کا جائزہ لیں گے پھر اسکے مجرب اور آزمودہ مرکبات پر بات ھوگی.
1. آملہ ( آنولہ ) :-
اعصاب کیلئے مقوی ھے. دل اور دماغ کیلئے مفرح ھے. معدہ کو طاقت دیتا ھے. نظر کو بڑھاتا ھے. مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ھے. بالوں کی سیاھی کو قائم رکھتا ھے اور پیچش کو فائدہ مند ھے. اسکا مضر اثر بہت کم ھے پھر بھی دودھ ، شہد اور روغن بادام اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے ساتھ استعمال کیئے جاتے ھیں.
2. بہیڑہ ( بلیلہ ) :-اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. بلیلہ کو اکیلا بہت کم استعمال کیا جاتا ھے. اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے شہد اور دیسی گھی استعمال کیا جاتا ھے
3. ھریڑ ( ھرڑ ، ھلیلہ ) :-اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. مقوی دماغ، اعصاب، معدہ، مثانہ، سر کے چکر اور آنکھوں کیلئے مفید ھے. جاذب رطوبات ھے. بلغمی اور سوداوی مادوں کو خارج کرتی ھے. مختلف ترکیبوں سے بیسیوں بیماریوں میں فائدہ کرتی ھے.
¤ ترپھلہ ¤آملہ، ھرڑ اور بلیلہ کے برابر وزن سفوف کو جب بھی کسی جگہ استعمال کرنا ھو تو اسکے سفوف کو روغن بادام یا دیسی گھی سے چرب ضرور کر لیا کریں تاکہ اسکی خشکی ختم ھو جائے.
12/01/2025
نامردگی (خصیوں کا سائیز کم اور چھوٹا/بڑا ہو جانا)
ایسے مرض میں مادہ منویہ کی پیدائش کم اور شہوت کی قلت ہو جانا۔ خصیوں کی صحت اور سائیز خراب ہو جانا شامل ہیں۔
ایسے مرض میں مرد کے کپورے یعنی کہ خصیے (ٹیسٹیکلز) کمزور ہو جاتے ہیں، اور جس حد تک خصیے کمزور ہو جاتے ہیں تو پھر مادہ منویہ اسی حد تک کم مقدار میں بنتا ہے اور بلکل ہی آہستہ آہستہ بنتا ہے، پھر جس حد تک مریض کی منی کم بننے لگتی ہے تو اسی حد تک اس کی شہوت کم ہو جاتی ہے دوسری صورت میں شہوت نہ ہونے کے برابر ہو جاتی ہے اور عضو خاص ڈھیلا ہی رہنے لگ جاتا ہے مکمل تناو نہیں آتا، ایسے مریض کو شہوت بہت ہی دیر سے آتی ہے کئی گھنٹوں بعد، کئی دنوں بعد کئئ ہفتوں بعد، اور ایسے مریض جن کو منی کی قلت ہو تو ان کو ج**ع کے بعد جسم میں دردیں تھکاوٹ رہنے لگتے ہیں، ایسے مریض کو جنسی خیالات سوچنے سے یا پارٹنر کے ساتھ فور پلے کرنے سے بھی لیس دار قطرے تک نہیں آتے کیونکہ منی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، ایسے مریض جو کنوارے ہوں اور منی کی قلت ہو جائے انکو کئی کئی مہینوں تک اح**ام نہیں ہوتا، ایک صحت مند انسان جس کے خصیے صحت مند ہوں بلکل تندرست و توانا ہوں اس کو ایک بار ج**ع کے بعد پچیس منٹ تک دوبارہ مکمل تناو کے ساتھ شہوت آ جاتی ہے کیونکہ اس کے خصیے ٹھیک ہوتے ہیں اس بندے کی منی روزانہ کی بنیاد پر زیادہ سے زیادہ بن رہی ہوتی ہے،
مگر جن لوگوں کے خصیے کمزور اور لاغر ہو چکے ہوں کثرت ج**ع (مادہ منی کا کثرت سے اخراج) کی بدولت انکی منی بہت ہی آہستہ آہستہ اور بہت ہی کم بنتی ہے اور انزال کے وقت منی کا اخراج بھی بہت ہی کم ہوتا ہے صرف چند ہی قطرے نکلتے ہیں، جس سے ج**ع کی لذت میں کمی آ جاتی ہے، شہوت میں کمی آ جاتی ہے، ڈھیلے پن کی شکایت ہو جاتی ہے، تناو میں کمی آ جاتی ہے، جس سے اپنے پارٹنر کے سامنے صرف شرمندگی ہی نہیں ہوتی بلکہ اگلی بار ج**ع کے لیے دل ہی نہیں کرتا ج**ع کی رغبت ہی ختم ہو جاتی ہے، اسکے سبب اور اسباب
بڑھاپا بھی ہے، اور خاص کر کثرت ج**ع (یعنی مادہ منویہ کا زیادہ اخراج) بھی کمزورکر دینے والے امراض غدو تناسلیہ کے نقص غدہ قدامیہ اور منی کے امراض ہیں،
ایسے مریض اپنے معالج کے مشورے سے اس نسخے کو استعمال کریں اِ نْ شَآ ءَ اللّه مکمل افادیت ہو گی۔
ھوالشافی
جدوار خطائی 6 ماشہ
ورق نقرہ 6 ماشہ
ورق سونا 3 ماشہ
عنبر 3 ماشہ
زعفران 3 ماشہ
افیون 2 ماشہ
سم الفار مدبر آدھ ماشہ
بکری کے دودھ کی آمیزش سے کھرل کریں اور پھر چنے برابر گولیاں بنا لیں، روزانہ دو گولیاں نیم گرم دودھ سے استعمال کریں محض بیس سے تیس دن تک۔ یہ نسخہ مکمل سو فیصد مقوی باہ اور سرور افزا ہے قلت منی، نامردگی کے لیے بہترین رزلٹ کی حامل ہے۔ خصیوں کے جملہ امراض ختم کر کے مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے جس سے بار بار شہوت آتی ہے کیونکہ مادے کی مقدار بڑھتی ہے، ڈھیلا پن ختم ہوتا ہے مکمل تناو ملتا ہے
شہوت خوب بڑھاتی ہے۔ ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہے اعصاب کی کمزوری و پٹھوں کی کمزوری ختم کرتی ہے۔
12/01/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
اس جڑی بوٹی کو آپکی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Layyah
31450
