Aneesa Ambulance Foundation

Aneesa Ambulance Foundation

Share

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ�

05/04/2026

ہمارا علاقہ ریاض اباد ایمرجنسی کی صورت میں کوئی ایسی سہولت نہیں جس پہ اپ مریض کسی قریبی ہسپتال پہنچانے کے لیے کوئی سہولت نہیں ہوتی اس لیے ہمارے ادارے کو سپورٹ کریں تاکہ قیمتی جانوں کو بچایا جا سکے

05/04/2026

بخاری ہسپتال ریاض ریاض فری چیک اپ ہوگا

25/03/2026
22/03/2026

انیسہ فاؤنڈیشن کی طرف سے آپ سب کو عید الفطر مبارک ہو

12/03/2026

Inshallah coming soon

11/03/2026

🌟 ریاض آباد کے لیے ایک نئی امید: انیسہ فاؤنڈیشن ایمبولینس سروس 🌟
"انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے۔"
اہلیانِ ریاض آباد کے لیے خوشخبری! ہم آپ کی خدمت اور ہنگامی حالات میں بروقت مدد کے لیے ایمبولینس سروس کا آغاز کر رہے ہیں۔ یہ سفر ہمارے پیارے دوست عبدالجبار خان اور تمام مخیر دوستوں کے بھرپور تعاون اور خلوص سے شروع ہو رہا ہے۔
ہمارا مقصد صرف ایک گاڑی نہیں، بلکہ ہر ضرورت مند کے لیے زندگی کی ایک امید بننا ہے۔ اس نیک مشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے ہمیں آپ سب کے ساتھ کی ضرورت ہے۔
🤝 آئیے مل کر ساتھ دیں!
ان شاء اللہ تعالیٰ، آپ کے تعاون سے ہم ایمبولینس وین خریدیں گے تاکہ ریاض آباد اور گردونواح کے کسی بھی مریض کو ہسپتال پہنچنے میں دشواری نہ ہو۔
✨ آپ کا تعاون، کسی کی زندگی بچا سکتا ہے!
آپ اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے اس کارِ خیر کا حصہ بن سکتے ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03407273626
📍 زیرِ اہتمام: انیسہ فاؤنڈیشن، ریاض آباد
ان شاء اللہ، آپ کے تعاون سے خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا!

10/03/2026

وہ وقت دور نہیں انشاءاللہ میں جس مقصد کے لیے نکلا ہوں اس کو پورا کر کے ہی سکون سے بیٹھوں گا اللہ مجھے ہمت دے تاکہ میں اپنے لوگوں کی خدمت کر سکوں

10/03/2026

ماہ رمضان کے صدقے اللہ سب کی گناہ معاف کرے اور ہمیں نیکی کی ہدایت دے

Category

Website

Address

Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aneesa Ambulance Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Layyah.